کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھماکا کاسی روڈ سبزی منڈی میں ہوا ہے۔ دھماکے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

Start typing to search...