
کوئٹہ (جیوڈیسک) سکیورٹی فورسزنے کوئٹہ میں نیو الگیلانی روڈ پر نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے گھر پرچھاپہ مارا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران نوابزادہ شاہ زین بگٹی گھر پر موجود نہیں تھے تاہم ان کے گھر میں زیرزمین پانی کی خالی ٹینکی میں چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔
