کوئٹہ (جیوڈیسک) ہزار گنجی لنک روڈ پرسیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ، واقعہ ہزار گنجی لنک روڈ پر پیش آیا۔

Start typing to search...