
کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجیمیں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی اور لاشوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔
