Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرسکون زندگی

May 7, 2014 0 1 min read
Mohammad Siddiq Madani
New Born Baby
New Born Baby

انسان پیدائشی طور پربہت ہی معصوم پیدا ہوتا ہے۔انسان چاہے کتنا بھی سخت دل کیوں نہ بن جائے لہو دیکھ کر پریشان ہو جاتا ہے، دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر دل میں اک لہر سی ضرور اُٹھتی ہے۔ ہوس ولالچ میں آکر دوسروں کو بے دردی سے کاٹنے والے بھی کہیں نہ کہیں اپنے آپکو شرمندہ شرمندہ محسوس کرتے ہیں، اگر یوں کہوں کہ ہر انسان کے اندر برائی سے بچنے اور اچھائی کو اپنانے کا جذبہ موجود ہے تو زیادہ مناسب بات ہوگی لیکن حالات سازگار نہ ملنے کی وجہ سے اکثریت برائی کی دلدل سے نکل نہیں پاتی،۔

انسان کی معصومیت اس قدر نایاب ہوچکی ہے کہ قتل و غارت گری کے ماحول میں چاروں طرف سے سسکیوں کی آواز سنائی دیتی ہے۔نہ قاتل خوش نہ مقتول اور نہ ہی آس پاس بسنے والے معصوم انسان اس دہشت بھرے نظام میں پرسکون زندگی بسر کرنے کے قابل ہیں ۔ہرطرف نفسا نفسی کا عالم ہے۔ پھر بھی انسان کی معصومیت پکار رہی ہے۔انسانیت کی اس پکار کی کوئی آواز نہیں لیکن میں اکثر محسوس کرتا ہوںکہ جیسے انسانیت سسکیوں کی آواز میں پکاررہی ہوہم نجات چاہتے ہیں، نجات چاہتے ہیں چاروں طرف پھیلی دہشتگردی سے ،ہم نجات چاہتے ہیں قرضہ جات سے، ہم نجات چاہتے ہیں نسل در نسل پھیلی غلامی سے،ہم نجات چاہتے ہیں دھوکہ دہی سے، ہم نجات چاہتے ہیں انسانیت سوز نظام سے، ہم نجات چاہتے ہیں جہالت سے، ہم نجات چاہتے ہیں سرمایہ دارانہ نظام سے۔

ہم نجات چاہتے ہیں جاگیر داری سے، ہم نجات چاہتے اس نظام سے جس میں انسان کی کوئی قدر و قیمت نہیں ،ہم نجات چاہتے ہیں ظلم کی حکمرانی سے ،ہم نجات چاہتے ہیں بدامنی سے ،ہم نجات چاہتے ہیں بے روزگاری سے ،ہم نجات چاہتے ہیں بے ایمانی سے ،ہم نجات چاہتے ہیں گمراہی سے ،ہم نجات چاہتے ہیں بے راہ روی سے ،ہم نجات چاہتے ہیں دنیا کے تما م جھگڑوں سے ،ہم نجات چاہتے ہیں غربت سے ،ہم نجات چاہتے ہیں ہوس و لالچ سے ،ہم نجات چاہتے ذاتی و اجتماعی بے غیرتی سے،ہم نجات چاہتے ہیں قتل وغارت گری سے،ہم نجات چاہتے ہیںناانصافی سے،ہم نجات چاہتے ہیں خودکشیوں سے،ہم نجات چاہتے ہیں نفرتوں بھرے ماحول سے،ہم نجات چاہتے ہیں خودکش حملوں سے ،ہم نجات چاہتے ہیں ڈرون حملوں سے ،ہم نجات چاہتے ہیںتمام دہشتگرد عناصرسے،ہم نجات چاہتے ہیں جھوٹ سے،ہم نجات چاہتے ہیں کفر کے نظام سے،ہم نجات چاہتے ہیں ظالم حکمرانوں سے ہم نجات چاہتے ہیں،انسانیت کی یہ سسکیاں نجانے اور کن کن چیزوں سے نجات چاہتی ہیں ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ان تمام تکالیف سے انسان کو نجات کون دلا سکتا ہے؟جبکہ یہ تمام مسائل انسان ہی کے پیدا کردہ ہیں جن کی وجہ سے انسانیت نایاب اور حیوانیت سرعام ہو چکی ہے۔

اے انسان سوچ ۔قاتل کون؟مقتول کون؟دہشتگرد کون؟ دہشتگردانہ حملوں میں جان سے جانے والا کون؟ظالم کون؟مظلوم کون؟جھوٹاکون؟دھوکے باز کون؟ناانصاف کون؟نفرتوں کے بیج بونے والا کون؟لالچی کون؟حریص کون؟سرمایہ داری،جاگیرداری سے ناجائز فائدہ کون اُٹھاتا ہے؟ان تما م سوالات کا ایک جواب ہے (انسان)یعنی انسان خود ہی ظالم ہے ،خود نفرتوں کے بیج بوتا ہے اور خود ہی لہو کی فصل کاٹتا ہے ۔معصوم انسان اپنے خالق کی عظیم تخلیق کی تذلیل کرتا ہے جو خالق حقیقی کو پسند نہیں ہے ۔ انسان ،انسان کا دشمن ہے اور انسان سے اپنی جان بچانے کے لئے انسان ہی کو اپنا محافظ مقرر کرتا ہے۔کیسی دردناک حقیقت ہے کہ انسان ہی انسان کی جان کا دشمن ہے اور انسان ہی انسان کا محافظ تصور کیا جاتا ہے ۔انسان کی وحشت ثابت کرتی ہے کہ انسان معصوم ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی ظالم بھی ہے لیکن اس حقیقت سے انکار کرنا ناممکن ہے کہ انسان پیدائشی طور پرمعصوم ہی پیدا ہوتا ہے۔

Life
Life

دنیا کا حرص اور لالچ اسے ظالم اور فسادی بنا دیتے ہیں۔دولت و عیش کے لئے انسان اپنے وجود پرتشدد کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔یہ بات اشرف المخلوقات کے لئے باعث فکر ہی نہیں بلکہ قابل شرم بھی ہے۔انسان کویہ سوچنا چاہئے کہ انتہائی نفسا نفسی کے عالم میں بھی ہمیں ایک دوسرے کی ضرورت پیش آتی ہے۔انسان دوسرے انسانوں کے بغیر زندگی بھر تو کیا ایک لمحہ بھی زندہ نہیں رہ سکتا۔پھر کیوں انسان ،انسان سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے؟میری نظر میں انسان دنیا کے ہر قبیلے، ہر گروہ، ہرزبان، ہر علاقے، ہرریاست، ہر فرقے اور ہر مذہب سے زیادہ اہم ہے اور ہمیں دنیا کے تمام انسانوں کی ضرورت پڑتی ہے جن میںتمام قبیلوں اور مذاہب کے ماننے والے شامل ہیں۔

انسانی فطرت ہے کہ جب کسی انسان سے اپنا مقصد حاصل ہورہا ہوتا ہے تب وہ دوست ہوتا ہے ،تب اُس کے قبیلے ،فرقے اور مذہب سے ہمیں کوئی تکلیف نہیں ہوتی لیکن جب کوئی انسان ہمارے مفادات کے درمیان حائل ہوجاتا ہے ،تب ہم اُس کے قبیلے ،فرقے اور مذہب کے دشمن بن جاتے ہیں ۔حالات و واقعات ثابت کرتے ہیں کہ انسان کسی قبیلے ،فرقے یامذہب کی وجہ سے قتل و غارت نہیں کرتا بلکہ اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کیلئے دوسروں کے گلے کاٹتا ہے ،یایوں سمجھا جا سکتا ہے کہ دنیا کے طاقتور افراد اور قبیلے عام لوگوں کو قبیلوں ،فرقوں اور مذاہب کی بنیاد پر ایک دوسرے سے لڑا کر اپنی پوزیشن اور طاقت برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

تاریخ انسانی بتاتی ہے ہر قبیلے ،فرقے اور مذہب کے افراد نے دوسروں کے گھر، کھیت اور ملک طاقت کے زور پر ہتھیانے میں کسر نہیں چھوڑی ۔یہ حقیقت اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پیدائشی معصوم انسان کو طاقت کا نشہ انتہائی ظالم بنا دیتا ہے اور اسی نشے کی مستی کو قائم رکھنے کی کوشش میں انسان ،انسان کا گلا کاٹتا ہے ۔لیکن افسوس کہ دنیا بھر کی طاقت حاصل کرنے کے باوجود انسان اپنی سانسوں پر قادر ہو سکتا ہے اور نہ ہی جسم و روح کے رشتے کو برقرار رکھنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ جب موت آتی ہے تب دولت، طاقت، قبیلہ ،فرقہ اور مذہب کوئی کارگرثابت نہیں ہوتا۔اُس وقت یقینا انسان موت سے نجات چاہتا ہو گا۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر : محمد صدیق مدنی۔ چمن

Share this:
Tags:
Human innocence law Mohammad Siddiq Madani murder Rule انسان حکمرانی قتل معصومیت نظام
Budget
Previous Post آئندہ مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
Next Post پرسکون زندگی
Mohammad Siddiq Madani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close