Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی جمہوریہ ایران

December 18, 2014May 24, 2015 0 1 min read
Iran
Iran

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل
پجھتر میلین سے زائد آبادی والا ملک ایران دنیا کے بڑے ممالک میں شمار ہوتا ہے انیس سو اناسی کے انقلاب سے رضا شاہ پہلوی کی شہنشایت کا خاتمہ ہوا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نام سے ایک نئی اسلامی ریاست کا آغاز ہوا، انقلابی دور میں بڑی تعداد میں ایرانی بیرون ملک فرار ہوئے کیونکہ رضا شاہ پہلوی کا خواب کہ تہران کو پیرس بنایا جائے گا کا خواب پورا نہ ہو سکا اور کئی ایرانی جو نام کے مسلمان تھے جان چکے کہ ایران اب اسلامی ریاست بن چکا ہے

لہذٰا پہلوی کے پیرس کی بجائے حقیقی پیرس کا رخ کیا جائے، ایران میں اسلامی قوانین رائج ہوئے جس کے تحت قتل، منشیات اور سیاسی جرائم، عصمت فروشی، اخلاقیات، اور توہین رسالت کی خلاف ورزی کرنے پر موت کی سزا عائد کی گئی، اعداد وشمار کے مطابق دوہزار گیارہ میں منشیات اور سمگلنگ کے جرائم کی شرح اکیاسی فیصد ، توہین رسالت کی شرح چار فیصد، عصمت دری و فروشی کے واقعات چار فیصد ہونے کے سبب مجرموں کو پھانسی دی جاتی، کوڑے لگائے جاتے یا سنگسار کیا جاتا۔

جرمنی کے ایک معروف میگزین نے حالیہ رپورٹ میں ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونیوالے ایک ناقابل یقین موضوع کا ٹھوس ثبوت کی روشنی میں انکشاف کیا کہ کیا ایک اسلامی ریاست جہاں قانون کی عمل داری کا چرچا دنیا بھر میں ہو وہاں ایسے گھناؤنے اور غلیظ کاروبار پر ایرانی حکومت کیوں خاموش ہے؟
رپورٹ کے مطابق نہ صرف تہران بلکہ ریاست کے کئی بڑے شہروں میں کاؤچ سرفنگ کا رواج عام ہو چکا ہے، کاؤچ سرفنگ ایک ایسی نائٹ پارٹی یا محفل ہے جس میں ایرانی اور غیر ملکی سیاح مختصر لباس میں مغربی موسیقی کی دھن اور مے نوشی میں مست ہو کر کھلم کھلا رنگ رلیاں مناتے ہیں

ان نائٹ پارٹیوں کو کاؤچ سرفنگ کے ٹائٹل سے رجسٹرڈ کروایا گیا ہے تاکہ اصل کارناموں پر پردہ ڈالا جا سکے ان پارٹیوں میں ہر فرد کو آزادی حاصل ہے کہ وہ ممبر شپ کے بعد کسی بھی شہر میں کاؤچ سرفنگ اٹینڈ کر سکے رقص کرے، شراب نوشی یا خواتین سے چھیڑ خانی کرے ہر ممبر کسی بھی پابندی سے مستثنا ہے،رپورٹ کے مطابق کاؤچ سرفنگ میں ملکی و غیر ملکی خواتین بھر پور حصہ لیتی ہیں جہاں وہ منیِ راک ،فیشن ایبل لباس اور ہئیر سٹائل بنوا کر مردوں کے ساتھ رقص کرتی اور دل لبھاتی ہیں ،مغربی دھن میں رات گئے انجوائے کیا جاتا ہے،
پارٹی ہالز میں ہر دیوار پر برہنہ پینٹنگز آویزاں ہوتی ہیں آعلیٰ سونف سے تیار کردہ شراب کے دور چلتے ہیں اور غیر رسمی بات چیت کے علاوہ چھیڑ خانی کی جاتی ہے۔

کاؤچ سرفنگ کے بانی نے انٹر ویو میں بتایا کہ کاؤچ سرفنگ ایک سوشل نیٹ ورک ہے جہاں دنیا کا ہر فرد پرائیویٹ طریقے سے اس نیٹ ورک میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے کاؤچ سرفنگ کی ایران کے کئی بڑے شہروں میں شاخیں موجود ہیںجہاں ناچ گانے کے علاوہ ہوٹلنگ سسٹم بھی ہے ہمارا مقصد عریانیت یا فحاشی پھیلانا نہیں بلکہ سیاحوں کو انٹر ٹینمنٹ مہیا کرنا ہے دنیا کے ہر ملک میں مختلف ناموں سے اس قسم کے نائٹ کلب یا نیٹ ورک قائم ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس پروگرام کے تحت میزبان اور مہمان تمام حدود کو تجاوز کرکے دوستی اور تعلقات کا ذریعہ بنیں ہمارے پروگرام میں ملکی و غیر ملکی باشندے بخوشی شرکت کرتے ہیں سرکاری طور پر اس قسم کے پروجیکٹ کی ممانعت ہے

لیکن ہم
ایک رجسٹرڈ نیٹ ورک کو چلا رہے ہیںاس نیٹ ورک میں ہر خاص و عام شرکت کر سکتا ہے لیکن بنیادی طور پر اسکی رجسٹریشن کے بعد ممبر شپ کارڈ جاری کیا جاتا ہے جس سے وہ ملک کے دوسرے شہروں میں بھی کاؤچ سرفنگ پارٹیوں میں شامل ہو سکتا ہے یہ پارٹیاں محض عیاشی یا رنگ رلیاں منانے کے لئے منعقد نہیں کی جاتی بلکہ سیاحوں اور ان افراد کیلئے محض انٹرٹینمنٹ ہے جو روز مرہ زندگی کے ستائے ہوتے ہیں اور پر سکون لمحات کی خواہش رکھتے ہیںانہیں مجبور نہیں کیا جاتا کہ وہ شراب نوشی کریں یا کسی اور ایکٹی ویٹی میں شامل ہوں ہماری سب سے بڑی پیشکش یہ ہے کہ سیاحوں کو پرسکون لمحات میسر کریں وہ انجوائے کریں اور تمام ممالک کے باشندوں سے روابط اور دوستی قائم ہو۔

Parent
Parent

میگزین کی رپورٹ کے مطابق کئی ایرانی بیرون ملک جانے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن جب تک وہ فوجی خدمات (ٹریننگ )جیسے اہم معاملات مکمل نہیں کر لیتے انہیں پاسپورٹ جاری نہیں کیا جاتا خواتین بھی والدین یا شوہر کے اجازت نامے یا رضا مندی کے بغیر بیرون ملک سفر نہیں کر سکتیں، کاؤچ سرفنگ کے بانی نے بتایا کہ انہیں معاملات کو سلیقے سے حل کرنے کیلئے کاؤچ سرفنگ کا آغاز کیا گیا تاکہ غیر ملکی سیاحوں کی آمد سے تعلقات، دوستی اور روابط میں اضافہ ہو گا اور بیرون ملک کی خواہش رکھنے والے ایرانیوں کیلئے آسانیا ں پید ا ہونگی۔

ایک ایرانی لڑکی نے بتایا کہ اسے یورپ جانے کا جنون ہے اور اسلئے کاؤچ سرفنگ میں شمولیت اختیار کی میرے پاس اتنی رقم نہیں اور نہ ہی کسی غیر ملکی سے دوستی یا تعلقات ہیں شاید کاؤچ سرفنگ میں شامل ہونے کے بعد میرے روابط بڑھیں اور یورپ جانے کا خواب پورا ہو۔

کاؤچ سرفنگ تہران کے علاوہ شیراز میں بھی بہت مقبول ہے ،مرجان کا تعلق شیراز شہر سے ہے وہ آزاد خیال اور مغربی اطوار کی دلدادہ ہے پینٹنگ کا شوق رکھتی ہے اور کاؤچ سرفنگ کی ممبر ہے اسکا کہنا ہے میں اپنی پینٹنگز کاؤچ سینٹر میں متعارف کرواتی رہتی ہوں اور سیاحوں سے روابط بھی پیدا ہو چکے ہیں جلدہی ایران کو چھوڑ دونگی کیونکہ قدامت پرستی اور اسلامی قوانین نے میری آزادی سلب کر رکھی ہے جب بھی یورپ کے بارے میں بات ہوتی ہے تو اس ملک سے بھاگ جانا چاہتی ہو ں لیکن قوانین آڑے آتے ہیں۔

بازارِ حسن دنیا کے ہر ملک میں ہیں حکومتی ادارے اور انکے کارکن ہر لیگل و ان لیگل کاروبار میں ملوث ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ اسلامی ممالک میں دھوکا دہی اور بذریعہ کرپشن رنگ برنگے دھندے کئے جاتے ہیں جو کہ اسلامی قوانین کے تحت ممنوع ہیں اور مغربی ممالک میں بازار حسن ایک شوپنگ مال کی طرح لیگل انٹرٹینمنٹ سینٹر ہے جہاں ہر خاص و عام بہتی گنگا سمجھ کر ہاتھ منہ دھونے چلا جاتا ہے۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل
visit official site:
http://www.aghaz.eu/

Share this:
Tags:
ethics iran Islamic quiet smuggling state اخلاقیات اسلامی ایران خاموش ریاست سمگلنگ قوانین منشیات
Previous Post پشاور دہشت گردی غیرملکی دشمن ایجنڈے کی تکمیل
Next Post ماتم ماتم صف ماتم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close