کراچی 26 اکتوبر 2016 (پ ر) مرکز قرآن و سنة جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت حجاج کرام کے اعزاز میں استقبالیہ 29 اکتوبر بروز ہفتہ، بعد نماز عشاء (8 بجے شب)، جامع مسجد قباء فیڈرل بی ایریا بلاک 13، گلبرگ میں منعقد ہوگا۔

Start typing to search...