Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قرآنی دعائیں

June 26, 2016 0 1 min read
Pray
Pray
Pray

تحریر: شاہ بانو میر
دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ٬
یہ سچ ہے ٬ قرآن پاک کو ترجمے سے پڑھنے سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ بعض اوقات انبیاء اکرام کیسی خطرناک خوفناک صورتحال سے دوچار ہوتے تھے ٬ ایسے میں حضرت آدم سے شروع ہونے والے عمل “” دعا “” کی سنت نے ان کی پریشانی کو ختم کیا٬
ہم اپنے تئیں لاکھ کوشش کر میں مگر ہم دین کو اس انداز میں نہیں سمجھ سکتے جیسے کوئی استاد ہمیں سمجھاتا ہے٬
اسی طرح دعاؤں کو ما،نگنے کے بہترین اوقات مقامات انداز الفاظ عاجزی یہ سب ایک استاد سکھاتا ہے٬ دنیا کی تعلیم کو ہم اولیت دے کر خود کو اس سے مزین کرتے ہیں کہ ہم اپنی ساخت کو دلکش دیدہ زیب بنائیں۔

مگر اس میں آخرت کا حصہ اور سوچ ہم نہیں رکھتے
یہ کامیابی ہمیں ملتی ہے جب ہم اللہ پاک سے رابطے کا مستقل ذریعہ “” دعا “” کو اختیار کرتے ہیں٬
ہر انسان خوبصورت واسطہ رکھتا ہے اللہ سے مگر یہ تعلق اور خوبصورت ہو جاتا ہے نکھر جاتا ہے جب استاد آپکو بتائے کہ کس انداز سے آپ اس میں اور نکھار لا سکتے ہیں ٬ اللہ کا اور قرب حاصل کر سکتے ہیں ٬
دعائیں مانگئے ھر لمحہ ہر گھڑی کہ نجانے کونسا لمحہ قبولیت کا ہو اور بخشش مل جائے ٬
دعا وہ سرگوشی ہے جو زمین میں سجدے میں انسان کرتا ہے اور بہت اوپر آسمان پر اللہ سنتا ہے ٬ خوبصورت تعلق اللہ کا بندے سے جس کیلیۓ کسی تار کی وائی فائی کی اور کسی اور انسانی واسطے کی ضرورت نہیں محسوس ہوتی۔

Bakhshish
Bakhshish

قرآن پاک میں اولاد کیلئے کامیابی کیلئے پریشانی کیلیۓ خوشحالی کیلیۓ عبادت میں خضوع و خشوع کیلئے راہ ہدایت پانے کیلئے انصاف کے ساتھ تمام معاملات کو احسن انداز میں پورا کرنے کیلئے ٬ گناہوں سے دوری کیلئے نیکیوں کو بڑھانے کیلئے ٬ اطاعت اللہ اور اطاعت رسولﷺ کیلئے خوشنودی الہیٰ کیلئے فہم و فراست کیلئے آخرت میں کامیابی کیلئے جنت کے حصول کیلئے وفات پا جانے والے رشتے داروں کے بلند درجات ،کیلئے والدین کے لئے جنگ میں دشمن کے خوف سے نجات کیلئے فتح و نصرت کیلیۓ استقامت کیلئے صدقہ جاریہ بننے کیلئے نیک حاکم کیلئے امت مسلمہ کیلئے٬
الغرض ہر موضوع پر اللہ نے انسانوں کی رہنمائی کیلئے قرآنی دعاؤں کو بیان کیا ہے٬ تا کہ ہم بعد میں آنے والے انہیں پڑھ کر اللہ کے دیے گئے ان الفاظ کو آج بھی استعمال کر کے کامیاب نتائج حاصل کریں٬۔

قرآن پاک کا ترجمہ پڑہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ دراصل نبیوں کی تعلیم کے دوران اللہ کاحتمی مقام اسکا بلند مرتبہ اور”” کُن”” کی خاصیت پر ان کا مکمل یقین قائم کرنے کیلئے انہیں دعا کا طریقہ سکھایا گیا٬ اور دعا سے حاصل کامیاب نتائج دکھائے ٬ تمام انبیاء کو ہر مشکل میں اللہ پاک کی جانب سےجو حروف سکھائے گئے انہیں دعا کہا جاتا ہے ٬٬۔

Pray
Pray

جن میں اپنی غلطیوں پے استغفار کرنے کو کہا گیا کہ استغفار اللہ کو بہت پسند ہے٬
حضرت آدم ؑ کی دعا پہلی دعا شمار کی جاتی ہے جو جنت کے ممنوعہ پھل کھانے کے بعد اللہ کی ناراضگی کے بعد انہیں سکھائی گئی ٬ جسے اللہ پاک نے قبول کیا اور انہیں معاف کر دیا٬۔

اس ابتداء کامقصد تھا کہ رہتی دنیا تک قیامت تک یہی سنت چلے گی کہ آدم کی فطرت پر نسل نے بڑھنا ہے تو غلطیاں ہوں گی ٬ انسان خوبیوں اور خامیوں کا مرقّع ہے٬ مگر غلطیوں کے بوجھ سے روح کو آزاد کر کے ہلکا پھلکا کرنے کا یہ بہترین انداز ہے کہ اپنے رب کے آگے جھک جاؤ خشیعت کے ساتھ اور اظہار ندامت کرو توبہ کی صورت اور وہ 70 ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا بار بار قرآن ُپاک میں ہمیں مخاطب ہو کر کہ رہا ہے کہ میں بخشنے والا مہربان ہوں ٬ مجھ سے بخشش مانگو ۔

Pray
Pray

بے شمار گناہوں کے ساتھ انسان سچے دل سے تائب ہو اور دو نفل ادا کر کے اپنے رب کے سامنے عاجزی سے استغفار کرے تو اس کا رب اسکو معاف کر دیتا ہے٬
حضرت سلیمان ؑ السلام کو اللہ پاک نے بہت بڑی سلطنت سے نوازا انہیں ہواؤں پرحکمرانی دی چرند پرند کی بولیاں سمجھنے کی صلاحیت عطا کی٬ جِنوں جیسی سرکش غصیلی قوم کو ان کے تابع کیا٬ اور سب سے بڑی نعمت کہ اس بے شمار وسیع و عریض سلطنت اور ان بے حساب نعمتوں کا کوئی حساب نہیں لیا جائے گا٬ سبحان اللہ
بے شک وہ جسے چاہے بے شمار عطا کر دے ٬ حضرت سلیمان اللہ پاک سے ہمیشہ دعا کی صورت اظہار تشکر کرتے تھے ٬ ان کی دعا قرآن پاک میں موجود ہے٬
حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں تھے تو مایوس نہیں تھے اپنے ربّ کی قدرت پر یقین تھا مچھلی کے پیٹ میں انہیں دعا سکھائی گئی کہ کیسے اللہ پاک ان پر مہربانی کر سکتا ہے اور پھر دعا کی کثرت اور اللہ پر ایمان نے انہیں مچھلی کے پیٹ سے نجات دی٬ وہ دعا آج بھی مسلمان کسی بھی پریشانی کی صورت پڑھتے ہیں٬ یہ دعا بھی قرآن پاک میں موجود ہے٬۔

حضرت ایوب ؑ السلام روایت ہے کہ 18 یا اس سے بھی زائد عرصہ شدید تکلیف میں مبتلا رہے ٬ جسم سے پیپ نکلتی کہ اولاد چھوڑ گئی دوست احباب سب کراہت کرتے اور دور ہوتے گئے٬ صرف بیوی خدمت کرنے پاس رہی٬ حضرت ایوب اس طویل بیماری میں بھی ہمہ وقت اللہ کا شکر ادا کرتے رہتے تھے ٬ بلاآخر ان کی دعائیں قبول ہوئیں اور انہیں اس تکلیف دہ بیماری سے نجات ملی ٬ اور مسلسل دعا میں شکر ادا کرنے والے اس صابر نبی کو انعام و اکرام میں آسمان سے نازل کی گئی سونے کی ٹڈیاں ملیں ٬ دعا پورے عزم یقین ایمان کے ساتھ مانگیں انشاءاللہ بہترین وقت پر قبول ہوگی٬ قرآن پاک میں یہ دعا موجود ہے٬
حضرت یوسفؑ السلام پر جب عزیز مصر کی بیوی نے دولت کے غرور میں دعویٰ کیا کہ انہیں وہ کرنا ہوگا جو وہ چاہتی ہے بصورت دیگر جیل بھیجے جائیں گے٬ حضرت یوسفؑ نے اپنے رب کے حضور عاجزی سے دعا کی کہ انہیں قید زیادہ عزیز ہے ٬ ان کی دعا قبول کی گئی ٬ اور وہ کئی سال قید میں رہے اور دوران قید مایوس نہیں ہوئے اللہ سے دعا میں مشغول رہے٬ سورت یوسف میں یہ دعا موجود ہے۔

اور اس صبر کا صلہ انہیں بعد میں مصر کی حکومت کی صورت ملا٬ انعام میں عرصہ دراز کے بعد والد سے اللہ نے ملا دیا ٬
ایسے واقعات اور بروقت دعاؤں سے پتہ چلتا ہے کہ نبیوں کو یہ سکھانے کا مقصد ان کی امت کو بتانا تھا کہ جب زندگی میں ایسے واقعات رونما ہوں تو دنیا کے لوگوں سے نہیں اپنے سچے پاک رب سے دعا کرو تاکہ تم سے وہ تکلیف وہ آزمائش دور کر دی جائے ٬ غم کو خوف کو صدمے کو دکھ کو دباؤ کو اس طریقے سے خود سے دور کیا جا سکتا ہے٬
حضرت موسیٰ ؑ کی زندگی نافرمان قوم اور سامنے موجود وقت کے جابر حاکم کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار تھی زبان لکنت کا شکار تھی۔

آپکی وہ دعا آج ہر اہل علم علم کی کسی بھی کوشش سے پہلے ضرور پڑھتا ہے کیونکہ یہ دعا اللہ پاک کی جانب سے انہیں سکھائی گئی لہٰذا اس کا اثر آج بھی ہر مانگنے پر دکھائی دیتا ہے ٬ قرآن پاک میں ان کی دعا موجود ہے٬
حضرت ابراہیم ؑ کا ذکر قرآن پاک کی چند سورتوں کے سوا ہر سورت میں ان کی بچپن سے کی گئی قربانیوں اور کوششوں کی وجہ سے ہے٬ ان کی بہت سی دعائیں ہیں
مگر خانہ کعبہ کی بنیاد حضرت اسمعیٰل کے ساتھ اٹھاتے ہوئے مکہ شہر کو امن کا رزق کی فراوانی کا منبع بنا دینے کی دعا ایسی مقبول ہوئی کہ رہتی دنیا تک وہاں فراخی کا دور دورہ رہے گا٬۔

Pray
Pray

حضرت محمدﷺ کی زندگی اور 23 سالہ وحی کا دور قرآنی سورتوں میں پرانے انبیاء کے تزکروں میں دوران مشکل ان کو سکھائی گئی دعاؤں کو اسی لئے محفوظ انداز میں وحی کی صورت قلمبند کروا دیا کہ ہم ان کے تراجم پر غور کر کے ہر نبی کی زندگی میں پیش آنے والے مختلف انداز کے واقعات اور ان کی پریشانی کے عین مطابق اللہ سے مدد کو سمجھ کر اپنی زندگی میں ان دعاؤں کو شامل کریں زندگی کی کامیابی اور ہماری نجات انہی دعاؤں کی محتاج ہے٬
دعا دراصل عاجزی کا اپنی کم مائیگی کا ذریعہ ہے ٬ اللہ پاک کی طاقت پر یقین اور اپنی مشکل کیلیۓ ان کی مدد کا طریقہ ہے ٬ جو اللہ پاک کو بہت اچھا لگتا ہے کہ بندہ عاجزی کے ساتھ اپنے خالق کی برتری کو تسلیم کر کے اس سے مدد کا خواستگار ہو٬
صبح و شام کے اذکار کی صورت کتابیں آپکو بازار سے عام مل جاتی ہیں جن کے اندر قرآنی اور نبی پاکﷺ کی مختلف اوقات میں مانگی ہوئی دعاؤں کا خوبصورت ذخیرہ ہے جو فجر کے بعد پڑھنے اور عصر کے بعد پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے٬۔

قرآنی دعاؤں میں کمی بیشی کا ہمیں کوئی اختیار نہیں اس لئے محتاط ہو کر خشیعت کے ساتھ دعاؤں کو پڑہیں کہ یہ آپ کے لئے نجات کی ضامن بن سکیں ٬
اللہ پاک ہمیں ہر حال میں بیکار بحث و مباحثے سے بچا کر صرف قرآن و حدیث پر سچے انداز میں عمل پیرا کر کے روز محشر ہمارا نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں تھامنے والا بنا دے(٬ آمین )۔ وآخر الدعوانا ان الحمد للہ رب العالمین۔

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
charming Fate Prayers Qur'an Religion truth تقدیر دُعائیں دلکش دین سچ
Muhammad Mumtaz Baig
Previous Post رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں غیر ملکی قرضوں اور واجبات میں 4.417 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ ممتاز بیگ
Next Post ماں
Nighat Sohail

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close