Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹلہ کی خبریں 23.02.2013

February 24, 2013 0 1 min read

اینٹی کرپشن گجرات پولیس نے تھانہ ککرالی میں تعینات محمد شریف سب انسپکٹر کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا
کوٹلہ ارب علی خاں(جی پی آئی) اینٹی کرپشن گجرات پولیس نے تھانہ ککرالی میں تعینات محمد شریف سب انسپکٹر کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا ہے بتایا جاتا ہے کہ سب انسپکٹر محمد شریف سکنہ چھالے شریف تھانہ ککرالی میں تعینات رہے اس نے کسی مقدمہ میں یونین کونسل ککرالی کے سابق ناظم چوہدری محمد شہباز آف ککرالی سے 15 ہزار روپے رشوت طلب کی اور ناظم چوہدری محمد شہباز نے محمد شریف سب انسپکٹر 15 ہزار روپے کی رشوت دی اس دوران اینٹی کرپشن گجرات کے سرکل انچارج انسپکٹر سید سجاد حسین زیدی انسپکٹر نے معہ ملازمان محمد شریف سب انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اسکے خلاف مقدمہ درج کر کے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا اور تفتیش شروع کر دی ہے یاد رہے کہ گجرات پولیس کے اہلکاروں و افسران نے قرآن پر رشوت نہ لینے کا حلف لے رکھا ہے تو اندر کھاتے دھڑا دھڑا رشوت وصول کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونین کونسل لنگڑیال کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت نصیر احمد منڈاہڑ کے بھائی کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز شخصیات کی
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)یونین کونسل لنگڑیال کے گائوں منڈاہڑکی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت نصیر احمد منڈاہڑ کے بھائی قدیر احمد خاں کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز شخصیات کی شرکت گزشتہ روز موضع منڈاہڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنمانصیر احمد خاں کے بھائی قدیر احمد کا دعوت ولیمہ کی تقریب انکی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں ممتاز شخصیات نے بھر پور شرکت کی مہمانوں کا استقبال صوفی رشید احمدخاں، نصیر احمدخان منڈاہڑ ،افتخار احمد خاں ،نثار احمد خاں م،توقیر نصیر ،راشد احمد خاں،چوہدری عمران انگلینڈ ،مرتضی شاہ،کالوچک،سمیت دیگر نے کیا دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کرنے والوں میںچوہدری آصف رضاکوٹلہ، حاجی شریف بنگیال،صوفی رشید احمد ،چوہدری لقمان،چوہدری احسان،چوہدری ارشد،چوہدری راشد ،چوہدری ارشد شفقت حسین فتح پور،چوہدری افضل لنگڑیال ،محمد عامر منگلہ،حافظ محمدعامراسلام آباد،ڈاکٹر فیاض ،شاہد محمود بٹ ،ٹھیکیداررفیق اشفاق گوندل،نمبردار یونس،ماسٹر تنویر لنگڑیال،حاجی رزاق،سرفراز احمد خاں،شوکت محمود،شہباز یعقوب اسلام آباد سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول ہسپتال کوٹلہ میں سہولیات کا فقدان
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)سول ہسپتال کوٹلہ میں سہولیات کا فقدان ،لیڈی ڈاکٹر مریضوں کواپنے پرائیوٹ ہسپتال ریفر کرنے لگی ،مریض خوار ہونے لگے اہلیان علاقہ کا چوہدری عابد رضا ملک حنیف اعوان ڈی سی او گجرات سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطابق200دیہات پر مشتمل شہر کوٹلہ ارب علی خان میں کروڑوں کی لاگت سے تیار ہونے والا سول ہسپتال کوٹلہ میں سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں سولہ لاکھ روپے سے آنے والی ایکسرے مشین ،ایکسرے ٹیکنیشن نہ ہونے کی وجہ سے بند پڑی ہے الٹراسائونڈ مشین لیڈی ڈاکٹر کی لاپروائی کی وجہ سے ناکارہ ہورہی ہے لیڈی ڈاکٹر نارمل ڈلیوری کیلئے بھی غریب لوگوں کو اپنے پرائیوٹ ہسپتال بھیجنے لگی صفائی کا ناقص انتظام ہے عملہ سارا دن ہسپتال میں کرکٹ کھیل کر واپس چلا جاتا ہے مریض انتظار کرنے کے بعد مایوس واپس لوٹ جاتے ہیں گزشتہ روز کوٹلہ کے رہائشی خالد حسین (مزدور )اپنی بیوی کو لے کر سول ہسپتال کوٹلہ گیا تولیڈی ڈاکٹر نے ڈلیوری کرنے سے صاف انکار کر دیا جو کہ اس نے ایک پرائیوٹ ہسپتال سے دو ہزار روپے دے کرنارمل ڈلیوری کروائی صابر حسین کوٹلہ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آیا کوٹلہ کے صحافی فیاض احمد اپنی بیوی کو لے کر سول ہسپتال کوٹلہ گیا تو لیڈی ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کا مسئلہ بہت ڈینجرس ہے آپ پرائیوٹ ہسپتال آجائین تو میں دو بجے کے بعد آپ کو فارغ کردوں گی جس پروہ اپنی بیوی کولے کر لیڈی ڈاکٹر کے پرائیوٹ ہسپتال چلا گیا تو اس نے پانچ ہزار روپے لے کر ڈلیوری کر دی جس پر اہلیان علاقہ نے سالار قافلہ چوہدری عابد رضا ،ملک حنیف اعوان ایم این اے ،چوہدری عرفان الدین ایم پی اے ،ڈی سی او گجرات اور ای ڈی او ہیلتھ گجرات سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ سول ہسپتال کوٹلہ میں ایماندار اورفرض شناس عملہ تعینات کیا جائے تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری گلزار احمد ہنج نے حلقہ پی پی 112سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)علاقہ تھانہ ککرالی کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری گلزار احمدہنج نے اہلیان علاقہ کے پر زور اصرار پر آزاد امید وار حلقہ پی پی 112سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے تفصیلات کے مطابق ہر دلعزیز شخصیت ،جرات مند ،نڈر خوش اخلاق ملن ساز چوہدری گلزار احمد ہنج نے اہلیان علاقہ کے اصرار پرالیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے جنرل الیکشن 2013میں وہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے میدان میں اتریں گے چوہدری گلزار احمد ہنج نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ میں حلقہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑ کر علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے بھر پور کوشش کروں گاعلاقہ میں تعلیم و صحت کی سہولیات کیلئے دن رات ایک کر دوں گا ہم غریب عوام کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے اور عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں کے نواحی موضع ”لادیاں ” کی ڈیفنس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی) کوٹلہ ارب علی خاں کے نواحی موضع ”لادیاں ” کی ڈیفنس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ارباب اختیار خوابِ خرگوش کے مزے لوٹنے لگے کوئی پریسان حال نہیں تفصیلات کے مطابق ”میجر راجہ عزیز بھٹی شہیدنشان حیدر ”کا گائوں لادیاں ارباب اختیار کی توجہ کا منتظر ؟مراز کے سامنے مین ڈیفنس روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے سڑک پرجگہ جگہ گہرے گڑھے پڑے ہوئے ہیں بارشوں کا پانی کھڑا ہونے سے نکاسی کے ناقص انتظام کے باعث سڑک جوہڑ کا منظر پیش کر رہی ہے جابجا کہچڑ کی بھر مار ہے جس کے باعث موٹر سائیکل سوار پھسل کر گرجاتے ہیں ٹرانسپوٹران کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حید ر لادیاں کا گائوںمسائل کی دلدل میں پھنسا ہو اہے اس گائوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے یہاں پر پاکستان بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری دینے کے لیے آتے ہیں انہیں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے حکمران ،عوامی نمائندے ،خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں 6ستمبر کو پاک فوج کے جوان یہاں پر مٹی ڈال کر عارضی طور یہ گڑھے پر کر دیتے ہیں موضع لادیاں کے عوام بھی 6ستمبر کا انتظار کرتے رہتے ہیں کہ پاک فوج کے جوان ہی اس سڑک کو ٹھیک کریں گے کیا عوامی نمائندے ضلعی انتظامیہ نے لادیاں ”گائوں ”کو نوگوایریا قرار دے رکھا ہے ؟اہلیان علاقہ نے انتظامیہ کی عدم دلچسپی پر رنجش کا ااظہار کرتے ہوئے نومنتخب MNAملک محمد حنیف اعوان ،ڈی سی او گجرات نوازش علی سمیت ارباب اختیار سے سڑک کی مرمت کا فوری مطالبہ کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران کو ممتاز شخصیات نے مبارک باد پیش کی
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی) کوٹلہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران کو ممتاز شخصیات نے پریس کلب کوٹلہ آکر مبارکباد پیش کی ہے ۔گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کے نومنتخب عہدیدران صدرچوہدری عرفان شریف ،جنرل سیکرٹری زاہد اقبال زیدی ،فیصل گجر نائب صدر ،سمیت دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے موضع ناگڑیاں کہ ہر دلعزیز شخصیت چوہدری سیلمان گجر چیئرمین سٹیزن بورڈ ناگڑیاں ،چوہدری شکیل احمد ناگڑیاںنے پریس کلب آکر مبارکباد پیش کی اور نیک خیالات کا اظہار کیا اس موقع پر چوہدری سلیمان گجر نے کوٹلہ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہم کوٹلہ کے صحافیوں کے ساتھ بھر پور تعاون کریں گے اور ہر فورم پر انکے شانہ بشانہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نگاہ مصطفی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام دوسری عظیم الشان محفل میلاد ککرالی سکول میں منعقد ہوئی
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)نگاہ مصطفی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام دوسری عظیم الشان محفل میلاد ککرالی سکول میں منعقد ہوئی جس کی صدارت اور سرپرستی پیر سید محمد ایوب شاہ گیلانی بائو عنایت اللہ گولڑوی ،قاری منظور احمد سیالوی ،قاری بشارت حسین ضیا ،حافظ انعام الحق نے کی تلاوت حافظ عثمان جبکہ نعت کلام سہیل نقشبندی اورعامرشہزاد زرگر گولڈمیڈلسٹ نے پیش کیا نقابت کے فرائض علامہ تجمل حسین ضیا نے سرانجام دئے محفل پاک میں ممتا ز روحانی شخصیت پیر سید ولایت علی شاہ کاظمی سیالکوٹ نے خصوصی خطاب کیا اختتام محفل شرکا میں لنگر تقسیم کیا گیا صوفی سہیل فاروق چوراہی ،تنویر احمدکوٹلہ محمد اعظم چشتی حافظ عبدالغفار جمیل احمد ماکھا،ڈاکٹر شہزاد اشرف چوہدری عبدالوحید،چوہدری ندیم اسحاق،احسان اللہ نقشبندی ،ملک عماد سہیل کوٹلہ چوہدری راشد چوہدر ی شہزاد امتیاز ککرالی،نوید بھٹی کوٹلہ،علی رضا،چوہدری عثمان اکرم ،چوہدری عرفان اشرف ،شیخ سجاد احمد سمیت سینکڑوں افرادمحفل پاک میںشریک ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویلڈن ایم این اے ملک محمد حنیف اعوان نے اہلیان مچھوڑہ کیلئے مزید 8لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)ویلڈن ایم این اے ملک محمد حنیف اعوان نے اہلیان مچھوڑہ کیلئے مزید 8لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے اہلیان مچھوڑہ کا ملک حنیف اعوان کو خراج تحسین تفصیلات کے مطابق ملک حنیف اعوان ایم این اے نے موضع مچھوڑہ کیلئے لنگ روڈ کیلئے فنڈ ز جاری کئے اور موضع مچھوڑہ کیلئے گرلز سکول کی بلڈنگ فراہم کی اور اب انہوں نے مچھوڑہ گائوں کی گلیوں ،نالیوں کیلئے 8لاکھ روپے کی گرانٹ دی ہے جس پرہم ملک حنیف اعوان کے تہہ دل سے مشکور ہیں انشا اللہ اہلیان مچھوڑہ آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن کو کامیاب کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان کے نواحی موضع نندوال لنک روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)کوٹلہ ارب علی خان کے نواحی موضع نندوال لنک روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے کوئی پرسان حال نہیں راجہ شوکت حیات بارسلونا گزشتہ روز علاقہ تھانہ ککرالی کی ہر دلعزیز شخصیت ممتاز بزنس مین راجہ شوکت حیات بارسلونا آف نندوال نے اپنے ٹیلی فونک بیان میںکیا ہے کہ ہمارے گائوں نندوال کی سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ایم این اے ملک حنیف اعوان اور سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ ہمارے گائوں کی اس سٹرک کی تعمیر پر فوری توجہ دیں اس سٹرک پر لوگ شام کے بعد سفر نہیں کرتے کیونکہ سڑک ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ روز مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا اجلاس منعقد ہوا
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)گزشتہ روز مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا اجلاس عادل جی ریسٹورینٹ کھاریاں میں سید توصیف حیدر شاہ ضلع صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر صدارت ہوا اجلاس میں شرکت کرنے والے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رہنمائوں میں قاضی نعمان ارشد تحصیل صدریوتھ ونگ،راجہ ناصرایوب ضلعی نائب صدر ،عاطف بٹ ،چوہدری ساجد ،چوہدری ظفر اقبال نائب صدر،ماجد جٹ جنڈاں والا،شاہد رشید بٹ کھاریاں،فیاض بٹ نٹھر،نعمان شاہ کھاریاں سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
inspector انسپکٹر اینٹی کرپشن کوٹلہ ممتاز شخصیات
Previous Post انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور بالاجوازچھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے : مولانا احسان الحق شاد
Next Post مولانا نعمت اللہ خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سیف اللہ برادران کے گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close