Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ربیع الاول انقلاب محمدی صلی اللہ علیہ وسلم

November 30, 2017November 30, 2017 0 1 min read
Muhammad PBUH
Rabi Ul Awal
Rabi Ul Awal

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
عالم اسلام بلکہ تاریخ انسانی میں ماہِ ربیع الاول کو خاص مقام حاصل ہے اِس مقدس مہینے کی شان سب سے بلند اور نرا لی ہے کیونکہ اِسی مہینے میں کر ہ ارض پر ایسی ہستی کا جنم ہوا جس نے باطل کے نظاموں اور شخصی سلطنتوں کے شاہی محلات میں دراڑیں ڈال دیں’صدیوں سے غلامی اور جہالت کے شکنجے میں جکڑے ہو ئے انسان کو آزادی کی نوید سنائی اِس طرح استحصالی قوتیں پرزے پرزے ہو کر بکھر گئیں اِسی دن دنیا ایک عظیم انقلاب سے روشناس ہوئی اِس ہستی نے انسانی حقوق کا حقیقی چارٹر پیش کیا جس کے سامنے مغرب کا میگنا کا رٹا کچھ بھی معنی نہیں رکھتا اقوام متحدہ کا منشور محسن انسانیت کی بعثت کے چودہ سال بعد مرتب ہوا ‘اقوام متحدہ کا منشور اب بھی اُس جا معیت سے محروم ہے جو سرور دوجہاں ۖ نے چودہ صدیاں پہلے پیش کیا اِسی مہینے خالق کائنات نے مسیحا اعظم کو کائنات عالم کے لیے رسول بنا کر بھیجا ‘غا ر حرا کی خلوتوں کے بعد مکہ شریف کی جلوتیں تھیں ‘غار حرا سے طلوع ہونے والے سورج کی ایما نی کر نوں سے سر زمین مکہ کی گلیاں روشنی سے ہمکنار ہو ئیں ایک چراغ کیا جلا سو چراغ جل اُٹھے ‘ہزاروں سالوں کی ظلمتوں اور تاریک اندھیروں میں اچانک نور کے اجا لے پھیلنے لگے ایسا اجا لا ہوا کہ طو فان آگیا مشرکین مکہ کو اپنے مصنو عی خو د تراشیدہ بتوں کا مستقبل خطرے میں نظر آنے لگا۔

اِس عظیم مسیحا کے آنے سے ہر طرف بر کتیں اور شادابیاں بکھرنے لگیں سوکھی اور بنجر کھیتیاں لہلہا نے لگیں آج تک ایسا انسان اور قلم نہیں بنا جو اِس بحر نا پیدا کنا ر کی وسعتوں کو چھو سکے ‘یہ ممکن ہی نہیں کہ انسانی ذہن شعور فہم ادراک محبوب خدا کی عظمتوں کا احاطہ کر سکے ‘بڑے سے بڑا قلم کا ر آقا کریم ۖ کے نعلین مبا رک تک پہنچ جا ئے تو کیا با ت ہے ‘اِسی دن عرب کے صحرا میں ایسا گلاب کا پھو ل کھلا جس کی مدھر اور سرور آفرین خو شبو سے مشام جان معطر ہوئی ‘چمنستان دہر میں بار ہا روح پرور بہا ریں آچکی ہیں چرخ نا درہ کا ر نے کبھی کبھی بزم عالم اِس شان سے سجا ئی کہ نگاہیں خیرہ ہو کر رہ گئیں لیکن آج کی تا ریخ وہ تا ریخ ہے جس کے انتظار میں پیر کہن سال دہر نے کروڑوں برس صرف کئے سیا رگا ن فلک اِسی دن کے انتظار میں ازل سے چشم براہ تھے چرخ کہن مدت ہا ئے درازسے اسی صبح جاں نواز کے لیے لیل و نہار کی کروٹیں بدل رہا تھا کارکنان قضا و قدر کی بزم آرائیاں عنا صر کی جدت طرازیاں مہ و خو ر شید کی فروغ انگیزیاں ابر و باد کی تروستیاں ، عالم قدس کے انفاس پا ک تو حید ابراہیم ، جمال یو سف ، معجز طرازئی مو سیٰ اِسی لیے کہ یہ متا ع ہا ئے گراں بہا تا جدار عرب و عجم کے دربار گہر یا ر میں کام آئیں گی۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

آج کی صبح وہ صبح جہاں نواز ‘وہ سا عت ہما یوںوہ دور فرخ فال ہے کہ آج تو حید کا غلغلہ بلند ہوا بتکدوں میں خا ک اڑنے لگی نفرت و کدورت کے اوراق خزاں دیدہ ایک ایک کر کے جھڑنے لگے محبت و اخو ت کے پھو ل مہک اٹھے چمنستان سعادت میں بہار آگئی شبستان حیات جگمگا اٹھی اخلاق انسانی کا آہنہ پر تو قدس چمک اٹھا ابراہیم کی دعا قبو ل ہو ئی نطلق عیسی کی تبشیر وجود میں آئی کبھی نہ غروب ہو نے والا آفتاب افق سے نکلا ‘جمعیت خا طر اور اطمینان قلب کے لیے ٹھو س عقیدے اور جامع نظام دستور کی کمی پو ری ہو گئی ۔ درج بالا عقیدت کے پھو ل اردو ادب کے نا مور انشاء پرداز مو لانا شبلی نعما نی نے کھلا ئے ہیں بلکہ اپنا دما غ اور ادب نچوڑ کر محسن اعظم کے قدموں میں ڈھیر کر دیا ہر لفظ حوض کو ثر آب زم زم مشکبو عطر و گلا ب میں دھلا اور ڈوبا ہوا شبلی نعما نی اور ہزاروں سیرت نگا روں نے اپنی عمر بھر میں جو علم کے مو تی اکھٹے کئے ان سب کو طشت میں رکھ کر آمنہ کے لال کے قدموں میں ڈال دئیے آپ ۖ وہ عظیم ہستی ہیں کہ جیسے ہی آپ ۖ کی ذات پر دہ کائنات پر جلو ہ گر ہو ئی اُس دن سے ملکوں انسانوں غلا مو ں کو تا ریخ کو نئی شنا خت نصیب ہو ئی بحیثیت مسلمان ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم محبوب خدا نبی آخر الزماں ۖ کے امتی ہیں جن کی وجہ سے یہ کائنات کی تخلیق کی گئی ہما را ایمان آپ ہی کہ وجہ سے مکمل ہوتا ہے۔

اگر آقا کریم ۖ کا واسطہ درمیان میں نہ ہو تو ہمیں کبھی خد اکی پہچان بھی نہ ہو ‘ نماز روزہ حج زکوة قرآن کعبہ کلمہ رمضان اسلام عید الفطر عید البقرہ یہ سب اس لیے کہ آقا کریم ۖ نے اِن کی تصدیق فرمائی آپ نے دنیا میں آپ کے بعد دنیا کو کئی پہلو ئوں سے متا ثر کیا روحانی علمی انقلاب بخشا دل بدلے ذہنوں کو وسعت نصیب ہو ئی زاویہ نظر بدلہ اخلاق بدلا روحانی جسمانی ظا ہری با طنی انقلاب بر پا ہوا آپ نے انسان کو انسان ہو نے کا احساس بخشا اصل مقام سے روشناس کر ایا آپ کے معجزات میں چاند ٹکڑے کر نا سورج کو واپس لا نا پانی کے چشمے نکا لنا ایک پیا لے دودھ سے ستر آدمیوں کی بھو ک پیا س ختم کر نا آسمانوں کی سیر اور بے شما ر نہیں بلکہ آپ کا عظیم معجزہ یہ ہے کہ حضرت انسان کو اندر با ہر سے بد ل ڈالا ‘جاہلوں کو معلم گمراہوں کو راہبر راہزنوں کو راہ نما چرواہوں کو حکمران عیاشوں کو پا کبا ز ‘لذت پرستوں کو عفت شعار خدا کے منکروں کو تو حید پر ست انسانوں کے رنگوں کو ایک رنگ میں بد ل ڈالا زمین اور اقوام جو مختلف حصوں میں بٹے تھے اُن کو ایک رنگ دیا برا عظموں رنگوں نسلوں خطوں ریگستانوں دریائوں اور میدانوں کے لاکھوں میلوں کے فاصلوں کو سمیٹ کر کروڑوں انسانوں کو امت محمدی ۖ کی تسبیح میں پرودیا مو رخ حیرت سے دیکھتا ہے۔

کس طرح مکہ کے قریشی مہا جر مدینہ کے دوس اور خرا جی انصار حبش کے بلال بن ربا ح باز نطین کے زید بن حا رثہ روم کے صہیب فارس کے سلمان یہودیوں کے عبد اللہ بن سلام اِن تمام میں ایک دوسرے کے ساتھ ایک بھی ما دی قدر مشترک نہیں زبان نسل علا قہ وطن جسم رنگ جغرافیہ صوبہ ملک تہذیب ثقافت تا ریخ سب مختلف تھا مگر جیسے ہی کلمہ شریف کا نور سینے میں روشن ہوا سب ایک رنگ ہو گئے سب یکجا ہوگئے یہ سب ایک دوسرے کے بھا ئی بن گئے آقا غلام میں فرق مٹ گیا آن واحد میں کو ن سی قدرمشترک پیدا ہو گئی یہا ں پر آکر یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ انقلاب محمدی ۖ نے صدیوں زما نوں کے فاصلے لمحوں میں طے کر ڈالے بلال جو حبشی غلام تھے مصر کے گو رنر بنے زید بن حارثہ جو غلام تھے رسول کریم ۖ کے منہ بو لے بیٹے بنے روم کے صہیب جو حضرت عمر کی شہا دت کے بعد مسجد نبوی ۖ کے امام بنے فا رس کے سلمان مدا ئن کے گور نر بنے دنیا جہاں سے آئے ہو ئے پسماندہ طبقے کے لو گ غلا م زادے نبی رحمت ۖ کے سایہ شفقت میں آتے چلے گئے عزت و احترام کا رتبہ پا تے گئے یہ انقلاب محمدی ۖ ہی تھا جس نے غلا موں کو آزادی کی زندگی بخشی انسان ہو نے کا احساس دیا جانوروں سے بدتر زندگی گزارنے والوں کو انسان ہو نے کا احساس دیا آپ ۖ کے آنے سے ہی انسان اپنے حقیقی مقام سے آشنا ہوا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
History humanity Islam month Rabi-ul-Awal révolution اسلام انسانیت انقلاب تاریخ ربیع الاوّل مہینے
Muhammad PBUH
Previous Post دونوں جہانوں کی کامیابی
Next Post مہنگائی کا وار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
Petroleum Products

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close