Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

December 23, 2015December 23, 2015 0 1 min read
Rabi-ul-Awwal
Rabi-ul-Awwal
Rabi-ul-Awwal

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال
مؤرخین کی اکثریت کا کہنا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک عام الفیل ( جِس سال ابرہہ ہاتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا تھا) اْس سال میں ہوئی لیکن تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے، مثلاَ بعضَ 8 ربیع الاول، 9 ربیع الاول اور12 ربیع الاول کہتے ہیں اور پیدائش کا دِن سوموار ہے، اس پر سب متفق ہیں (صحیح مْسلم)۔ درست تاریخ پیدائش 22 اپریل 571 بروز سوموار یعنی 9 ربیع الاول 53 ق ھجری ہے۔ جبکہ کشیر علماء نے 12 ربیع الاول پر ہی اتفاق کیا ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے والد عبداللہ آپ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی پیدائش سے پہلے ہی فوت ہو چکے تھے ، ثویبہ اورحلیمہ سعدیہ نے آپ ۖ کو دْودھ پِلایا ۔بنی سعد میں4 سال بسر فرمائے ۔ اور وہیں رہنے کے دوران آپ ۖ کے مشق الصدرکو کھولے اور دھوئے جانے کا واقعہ پیش آیا۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم 6سال کے ہوئے تو اْن کی والدہ اْن کو لے کر مدینہ روانہ ہوئیں اور راستہ میں الابواء کے مْقام پر وفات پا گئیں ۔دو سال دادا عبدالمطلب نے کفالت کی، جب وہ فوت ہوگئے توچچا ابو طالب نے آپ کی کفالت و پرورش کا ذمہ لیا۔پچیس (25 ) سال کی عمر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا نکاح اْم المومنین حضرت خدیجہ بنت الخویلد رضی اللہ عنہا سے ہوا ۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پچیس سال بسر فرمائے۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

آپ ۖ غارِ حراء میں جانے لگے اور 40 سال کی عمر میں اللہ نے وحی نازل فرمائی ( اقرَا بِاسمِ رَبِّکَ الَّذِی خَلَقَ ) نزول وحی کے بعد اپنے گھر تشریف لے گئے ،مارے خوف کے آپ کا مشق الصدر اچھل رہا تھا، حضرت خدیجہ کو ساری داستان سنائی جس پر انہوں نے تسلی دی اور کہا اللہ کی قسم وہ کبھی آپ کو رسوا نہیں کرے گا ،آپ صلہ رحمی کرتے ہیں ، سچ بولتے ہیں ، لوگوں کا بوجھ اٹھاتے ہیں اور مصائب پر لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔

اللہ کا حکم ملنے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اللہ کی توحید کی دعوت کا آغاز فرمایا ۔حضرت ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہْ ،حضرت عْثمان ، حضرت طلحہ ، اور حضرت سعد رضی اللہ عنہم اجمعین، حضرت اْم المؤمنین خدیجہ رضی اللہ عنھانے سب سے پہلے نے اِسلام قْبْول کیا۔بچوں میں سے حضرت علی رضی اللہ عنہْ نے اسلام قبول کیا تھا۔پھر آپ ۖ کی مخالفت شروع ہوئی ۔حضرت سْمیہ اور اْنکے خاوند حضرت یاسر رضی اللہ عنہما کوشہید کر دیا گیا ، یہ اِسلام کے پہلے شہید ہیں ۔اس کے بعد جب مکہ والوں نے زیادہ تکلیف دینا شروع کر دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو حبشہ ہجرت کرنے کا حکم دے دیا۔

حبشہ کی طرف 80 مردوں اور ایک عورت نے ہجرت کی ۔نبوت کے دسویں سال آپ ۖ کے چچا حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ فوت ہو گئیں۔طائف تشریف لے گئے وہاں ظْلم و جور کا سامنا کرنا پڑا۔اِس کے بعد سفر معراج پیش آیا ۔نبوت کے 11 ویں سال میں حج کے لیے آنے والے قبیلہ خزرج کے ایک وفد کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مْلاقات ہوئی ۔وہ لوگ مْسلمان ہو گئے اور اِسلام کی دعوت لے کر مدینہ المنورہ چلے گئے ،اور اْن کی دعوت پربہت سے مسلمان ہوئے۔نبوت کے12 ویں سال میں مدینہ سے مْسلمانوں کے ایک گروہ نے آ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی جسے بیعتِ عْقبہ الا ْولیٰ کہتے ہیں۔ایک سال بعد مْصعب بن عْمیر رضی اللہ عنہْ کے ساتھ بہت سے مسلمان مدینہ سے مکہ آئے۔

انہوں نے اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ اِس بیعت کو بیعت عْقبہ الثانیہ کہتے ہیں ۔بعد ازاںسب مْسلمان مدینہ ہجرت کر گئے یہاں تک مکہ میں صِرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر اور علی رضی اللہ عنہما رہ گئے ۔آپ نے حضرت ابوبکر صدیق کے ہمراہ ہجرت کی ۔ قْباء میں پہنچے ۔وہاں اِسلام کی سب سے پہلی مسجد تعمیر فرمائی ، اور پھر مدینہ تشریف لے گئے ۔مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے سب پہلے مسجدِ نبوی تعمیر فرمائی اور مسجد کی مشرقی جانب اپنی امہات المومنین کے لیے کمرے بنوائے ۔مہاجرین اور انصار میں بھائی چارہ کروایا ، یہودیوں کے قبیلوں بنو النضیر ، بنو القِینْقاع ، اور بنو قْریظہ کے ساتھ معاہدے فرمائے۔

Allah
Allah

اسی سال شعبان میں اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزے اور زکوة،فِطر ( فطرانہ ) فرض فرمایا ۔ مکہ المکرمہ کو قبلہ مقرر فرمایا ۔غزوہ بدر 17 رمضان سن 2 ہجری میںپیش آیا ،جس میں مسلمانوں کو فتح حاصل ہوئی۔ غزوہ احد،غزوہ بنی نضیر ،غزوہ مریسیع، غزوہ خندق ، غزوہ بنی قریظہ پیش آئے۔اللہ نے سب میں فتح عطا فرمائی ۔سنہ 6 ہجری میں اس وقت پیش آیا، جب آپ اپنے جان نثار صحابہ کے ساتھ عمرہ کے لئے تشریف لے جا رہے تھے، مقام حدیبیہ پر مکہ والوں نے آپ کے ساتھ 10 سال کے لئے صلح کی اور اس سال عمرہ کرنے سے روک دیا۔ فتح خیبریہ محرم سنہ 7 ہجری کا واقعہ ہے۔

ہجرت کے نویں سال آپ ۖ اور صحابہ سن آٹھ(8 )ہجری ، سترہ رمضان ، بروز منگل ، صْبح کے وقت فاتح کی حیثیت سے مکہ المکرمہ میں داخل ہوئے ۔ اس میں 12 کافر قتل ہوئے اور صرف 2 مسلمان شہید ہوئے ۔جب نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ المکرمہ داخل ہوئے تو کعبہ کے اِرد گِرد 360 بْت تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اْن بتوں کو اپنے ہاتھ میں تھامی ہوئی لکڑی سے مارتے جاتے اور فرماتے جاتے ( اور حق آ گیا اور باطل ہلاک ہو گیا اور باطل ہلاک ہی ہونے والا تھا ) فتح مکہ کے بعد اسلام کی دعوت کے لیے دعوتی وفود ارسال فرمائے ، اور چند دِن قیام فرمانے کے بعد واپس مدینہ المنورہ تشریف لے گئے۔غزوہ حنین شوال سنہ 8 ہجری میں مسلمانوں اور رومیوں کے مابین پیش آیا۔ غزوہ موتہ سنہ 8 ہجری میں مسلمانوں اور رومیوں کے مابین پیش آیا۔غزوہ تبوک سنہ 9 ہجری میں پیش آیا۔

سنہ 9 ہجری کو عام وفود کہا جاتا ہے، کیونکہ اس سال مختلف وفود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور لوگ جوق در جوق دین اسلام میں داخل ہوئے ۔سن 10 ہجری ، 24 ذی القعدہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ حج کے لیے مکہ المکرمہ کی طرف روانہ ہوئے ۔حجةالوداع جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ 1 لاکھ مسلمانوں نے حج کیا۔ حج پورا فرمانے کے بعد مدینہ المنورہ واپس تشریف لائے ۔حج سے واپسی کے بعد سن گیارہ (١١) ہجری ، صفر کے مہینے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو جِسمانی تکلیف شروع ہوئی،اپنی بیماری کے دِن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں گذارے۔ حضرت ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہْ کو حْکم فرمایا کہ لوگوں کی اِمامت کریں ۔بروز سوموار دوپہر سے کچھ دیر پہلے رسول اللہ صلوات اللہ علیہ وسلامہ اپنے رب اللہ سْبحانہْ و تعالیٰ کے پاس بلا لیے گئے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی جسد مْبارک کو اْن کی قمیص میں ہی غْسل دِیا گیا اور غْسل دینے والے ، آپ کے چچا العباس ، العباس کے بیٹے الفضل اور قثم ، اور علی بن ابی طالب ، اْسامہ بن زید ، اوس بن خولی ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے غْلام شقران رضی اللہ عنہم اجمعین تھے ۔تقریباً آدھی رات کے قریب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دفن کر دِیا گیا ، اللہ کی وحی کا دروازہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
help people Rabi-ul-Awwal story way اللہ داستان راستہ ربیع الاوّل لوگوں مدد
Bhimber
Previous Post بھمبر کی خبریں 23/12/2015
Next Post جلسہ بسلسلہ استقبال جلوس جشن عید میلادلنبی زیر اہتمام دارالعلوم قادریہ رضویہ
Jashn e Eid Milad un Nabi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close