Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنرل راحیل شریف اور کراچی آپریشن

February 3, 2016February 3, 2016 0 1 min read
Raheel Sharif
Raheel Sharif
Raheel Sharif

تحریر : سید انور محمود
جنرل راحیل شریف دوٹوک فیصلے کرنے میں دیرنہیں لگاتے! آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ ہو یا پھر کراچی آپریشن پر عملدرآمد، جنرل کا ہر فیصلہ دو ٹوک ہوتا ہے۔ جنرل راحیل شریف نے ایک تازہ اور دو ٹوک فیصلہ کراچی کے امن کےلیے کیاہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ “کراچی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے، پرامن رکھنے اور خوف سےپاک معمولات زندگی کیلئےکسی بھی حدتک جائیں گے”۔ آرمی چیف نے حکم دیا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو تباہ کرتے ہوئے شہرسے باہران کے ٹھکانوں اوررابطوں کو ختم کیا جائے۔ شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوآجس میں ڈی جی آئی ایس آئی، کورکمانڈر کراچی، ڈی جی ایم آئی، ڈی جی رینجرز سندھ اوردیگر اعلی حکام نے شرکت کی؟ پانچ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والے فوجی حکام کے اس اجلاس میں امن و امان کی صورتحال اور کراچی آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔ اس اجلاس کی اہم بات یہ تھی کہ اس اجلاس میں آپریشن کے کسی بھی سویلین فریق کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔

پورئے پاکستان میں صرف آپریشن ضرب عضب کیا جارہا ہےجو دہشت گردوں کے خلاف ہےجبکہ کراچی میں آپریشن ضرب عضب کے ساتھ ساتھ کراچی آپریشن بھی کیا جارہا ہے۔ کراچی میں ایک طرف تو دہشت گرد ہیں تو دوسری طرف آپکو وہ جرائم پیشہ عناصرنظر آینگے جو اسٹریٹ کرا ئم، ٹارگیٹ کلنگ، بھتہ خوری، بنک ڈکیتی ، کا ر چوری اور دوسرئے جرائم میں ملوث ہیں، ان تمام جرائم پیشہ عناصرکو ختم کرنے کےلیے رینجرز کو کراچی آپریشن کے نام سے ایک ٹارگیڈڈ آپریشن دیا گیا ہے۔ رینجرز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق2015ء میں 2410 آپریشن کیے گئے ان آپریشزکےدوران 69 رینجرز مقابلے ہوئے، ان مقابلوں میں 152 انتہائی خطرناک دہشت گردمارے گئے۔

جبکہ ان آپریشنز کے دوران 12 رینجرز اہلکاروں نےجام شہادت نوش کیا اور 20 زخمی ہوئے۔4074مشتبہ افرادکوحراست میں لیاگیا۔ 18 مغویوں کو بازیاب کرایا گیا۔ملزمان سے 2755 مختلف اقسام کے ہتھیار برآمدکیے جن میں پستول،راکٹ لانچر،آوان بم،آئی ڈی ڈیوائسز،دھماکاخیزمواد،دستی بمپروف جیکٹس اورمشین گنز،ایل ایم جیز،ایس ایم جیز،اسنائپررائفلز،جی تھری،شارٹ گنزاور بڑی تعداد میں مختلف اقسام کے اسلحہ برآمدکیاگیا۔ اس اسلحہ کی فہرست دیکھنے کے بعد ہم باآسانی کہہ سکتے ہیں کہ کراچی کے عوام بہت ہی خطرناک حالات میں رہ رہے ہیں لیکن اگر آج آپ کراچی کے ایک عام شہری سے بات کرینگے تو وہ یہ ہی کہے گا کہ حالات پہلے سے بہتر ہیں۔ جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کی خود نگرانی کررہے ہیں جبکہ کراچی میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو اس بات پر اعتراض ہے کہ رینجرز نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی آپریشن سے روشنیاں بحال ہو رہی ہیں امن وامان کی صورت حال بھی بہتر ہوگئی ہے ،عوام نے کئی سالوں بعد سکھ کا سانس لیا ہے،کراچی شہر معاشی حب ہے اور ملکی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،کراچی شہر کو کسی صورت دہشت گردوں ،بھتہ خوروں اور جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے ان کے خاتمے تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا۔ دوسری طرف جب تک قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک سیاسی جماعت کو مخصوص انداز میں نشانہ بناتے ہیں تو وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ فخریہ انداز میں کراچی آپریشن کی کپتانی کا کریڈٹ لیتے ہیں لیکن جیسے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کا رخ سندھ میں ہونے والی انتہائی سطح کی کرپشن اور سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کی جانب موڑتے ہیں، سابق صدر آصف زرداری کے ایک دوست اور پیپلز پارٹی کے ایک سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو کرپشن اور جرائم پیشہ افراد کے سہولت کار ہونے کے الزام میں گرفتار کرتے ہیں تو کراچی آپریشن سندھ حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان متنازہ ہوجاتا ہے۔

جنوری 2016ء کے آخری دنوں میں وفاقی اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، وفاقی وزیر داخلہ داخلہ چوہدری نثار نے ایک پریس کانفرنس میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی حکومت سے مک مکا کی تصدیق کرنے کے علاوہ سندھ حکومت اور پوری پیپلز پارٹی پر یہ الزام لگایا کہ کچھ سیاسی عناصرکو تکلیف کوئی اور ہے لیکن غصہ نیشنل ایکشن پلان پرنکالا جارہاہے۔ اینٹ سے اینٹ کسی اور کی بجانا تھی ایسا تو نہ کر سکے لیکن مجھ پر تنقید شروع کر دی۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ اندرون سندھ بھی آپریشن کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر داخلہ داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کے جواب میں پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کی کارکردگی پر متعدد سوال اٹھائے ہیں، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے چوہدری نثار کانام لیے بغیر کہا مک مکا کی بات کرکے نوازشریف کو چیلنج کیا گیا، وزیر اعظم صاحب آپ کی آستینوں میں سانپ چھپے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے تو یہ کہتے ہوئے وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا کہ ان کے سندھ نہ آنے کا مطلب ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں سے گھبرا رہے ہیں اور فرار چاہتے ہیں، اگر وہ نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں۔ ان بیانات کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے ایک اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں واضح کیا کہ وفاقی حکومت، سندھ حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تصادم نہیں چاہتی۔

پاکستان کے بڑئے بڑئےسیاسی تجزیہ نگار اس بات پر متفق تھے کہ اس مرتبہ بھی سندھ حکومت رینجرز کواختیارات نہیں دئے گی اور ایک مرتبہ پھر وفاق اور سندھ کی حکومتیں آمنے سامنے ہونگیں کیونکہ گذشتہ مرتبہ سندھ حکومت نے رینجرز کےاختیارات میں کمی کرتے ہوئے دو ماہ کےلیے مشروط توسیع کی تھی جسے وفاقی حکومت نے مسترد کرتے ہوئے رینجرز کودو ماہ کےلیے تمام اختیارات کے تحت کارروائی کرنے کا اختیار دیا تھا، جس کے تحت رینجرز کام کررہی تھی۔ وفاقی حکومت کی طرف سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری ارسال کرنے سے متعلق خط لکھنے کے باوجود سندھ حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا جب کہ رینجرز کو دیے گئے خصوصی اختیارات کی مدت تین فروری کو ختم ہو جانی تھی ۔ اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں سندھ میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے اُن سے بات کی ، اس موقع پرچوہدری نثارکا کہنا تھا کہ سندھ میں رینجرزکے انسداد دہشت گردی کے لیے خصوصی اختیارات کی مدت چندروزمیں ختم ہورہی ہے لہٰذا بہتر ہے کہ باہمی مشاورت سے نیا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے تاکہ کراچی آپریشن کے حوالے سے ایک مثبت پیغام جائے۔

Army Chief Meeting
Army Chief Meeting

شاید یہ اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس کا کمال تھا یا پھر 27 جنوری 2016ء کو کراچی میں اعلیٰ فوجی حکام کے اس اجلاس کے اثرات تھے کہ چوہدری نثار سے ٹیلیفون پر گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ رینجرز اختیارات میں توسیع کی ریکوزیشن کل وفاقی حکومت کو بھیجیں گے اور اس ریکوزیشن کے الفاظ سے بھی بہتر پیغام جائےگا۔ اس درمیان میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپنے ایک پرانے ساتھی عزیر جان بلوچ کی گرفتاری پر کہا کہ ان کی گرفتاری سے پیپلز پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں اور عزیر جان بلوچ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، ساتھ ہی قائم علی شاہ نے یہ تصدیق بھی کی کہ عزیر جان بلوچ کی گرفتاری کے معاملے پر ڈی جی رینجرز نے انہیں اعتماد میں لیا۔ میڈیا کی اطلاع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات کی خصوصی سمری پر دستخط کر دیے ۔ سندھ رینجرز کے اختیارات میں نوے روز کی توسیع کر دی گئی ہے، یہ ایک خوش آیند اطلاع ہے کہ کراچی آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا۔

قبل ازیں صورتحال قطعی واضح نہ تھی، بہر حال کراچی آپریشن اور رینجرز اختیارات کے حوالے پیدا شدہ تشویش کا باب بند ہوا۔ ورنہ وزارت داخلہ نے بوجوہ فیصلہ کیا تھا کہ اگر سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری ارسال نہ کی تو وہ وزیراعظم کی منظوری سے ازخود توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی کو دہشت گردی سے پاک اور محفوظ بنانے کیلئے آخری حد تک جانے کا بھرپور عزم عین اس وقت سامنے آیا ہے جب سیاسی اور صحافتی حلقے 25جنوری کو کئے گئے انکے اپنی میعاد عہدہ میں توسیع نہ لینے کے اعلان پر تبصروں میں مصروف تھےاور مذکورہ بیان کے دو دن بعد بدھ27جنوری کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے آنیوالے بیان نے قوم کو واضح طور پر یہ پیغام دیا ہے کہ فوج کی ترجیحات برقرار رہیں گی۔

مستقبل کے منصوبے جاری رہیں گے اور شہر قائد میں رینجرز کی قیادت میں جاری آپریشن میں بظاہر کسی خلل کا امکان نہیں ہے۔سیاسی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں بھی ہورہی تھیں کہ وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کے مابین الزام تراشی کا جوسلسلہ جاری ہے اسے اسٹبلشمنٹ کراچی آپریشن میں گرفتاریوں کے وسیع تر تناظر میں دیکھ رہی ہے، اور کوشش کی جائے گی کہ سیاسی کشیدگی سے جمہوری عمل اور مفاہمت کی فضا تباہ نہ ہو جب کہ رینجرز کی شفاف کارروائی پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ کراچی کے عوام جنرل راحیل شریف سے یہ امید کرتے ہیں کہ وہ کراچی آپریشن کواپنے ریٹایرمنٹ سے قبل پایہ تکمیل تک پہنچاینگے اورکراچی میں موجودجرائم پیشہ عناصراور دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کو ختم کردینگے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
decisions karachi operations pakistan Raheel Sharif Rangers terrorist اپریشن پاکستان دہشت گرد راحیل شریف رینجرز فیصلے کراچی
Kashmir Valley
Previous Post مسئلہ کشمیر کے حل میں اقوام عالم کردار ادا کرے
Next Post فرخ شہباز وڑائچ کا بین الاقوامی شہرت یافتہ افسانہ نگار انتظار حسین کی رحلت پر گہرے غم و رنج کا اظہار
Farrukh Shahbaz Warraich

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close