Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راحیل شریف کو شاندار کارکردگی کے اعتراف میں خراج تحسین

December 1, 2016 0 1 min read
Raheel Sharif Tribute
Qamar Javed Bajwa Receive Army Command
Qamar Javed Bajwa Receive Army Command

تحریر : محمد صدیق پرہار
جنرل (ر) راحیل شریف اپنے اعلان کے مطابق مدت ملازمت پوری ہونے پر کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کو سپرد کر کے ریٹائر ہو چکے ہیں۔انہوں نے اپنے دور میں ملک کے لیے جو کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں۔ وہ پاکستان کی قومی تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھے جائیں گے۔

جنرل راحیل شریف نے جب آرمی چیف کا چارج سنبھالا تو اس وقت ملک میں دہشت گردی کاعفریت اپنے جوبن پرتھا۔آئے روزدہشت گردی کی وارداتیں معمول بن چکی تھیں۔ایک ایک دن میںکئی کئی وارداتیں ہورہی تھیں۔حکومت پاکستان دہشت گردوںکوراہ راست لانے، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اورامن وامان کویقینی بنانے کے لیے دہشت گردوں سے مذاکرات پرمذاکرات کررہی تھی۔اسی دوران پاک فوج کے جوانوں کوسفاکانہ بے دردی سے شہیدکیے جانے کی ویڈیوسامنے آگئی تو جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ضرب عضب شروع کردیا۔ جواب تک جاری ہے۔

حکومت پاکستان نے بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں فوج کامکمل ساتھ دیا۔اس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوئے،اسلحے کے بڑے بڑے ذخائر پکڑے، ہزاروں دہشت گردوںکوواصل جہنم کیاگیا۔دہشت گردوںکی کمرٹوٹ گئی۔جس سے دہشت گردی کی وارداتوں میںنمایاں کمی آئی۔راحیل شریف نے کراچی میں آپریشن کرکے وہاں بھی امن قائم کردیا۔کراچی کے شہریوں پرطاری خوف کی فضاء ختم کردی۔وہاں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ بھی کم سے کم ہوگیا۔وہ کراچی جوایک کال پربند ہوجایا کرتاتھا۔ اب اسے کوئی بندنہیںکراسکتا۔آئے روزہڑتالوںکی وجہ سے شہریوں اورملک کاناقابل تلافی نقصان ہورہا تھا۔ اب ہڑتالوںکاسلسلہ بندہونے سے ملک وقوم کاوہ معاشی نقصان نہیںہورہا۔بھتے کی وصولی بھی کم ہوگئی ہے۔ آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوںکے حملے کے بعدوزیراعظم نوازشریف نے ان کے کہنے پرسزائے موت بحال کی۔ جس کے بعد سینکڑوں دہشت گردوںکوتختہ دارپرلٹکایا جاچکا ہے۔ جنرل راحیل شریف ان کارہائے نمایاںکی وجہ سے پاکستان کے مقبول ترین آرمی چیف بن گئے۔

عوام میںجتنی ان کی مقبولیت ہے پاکستان کی قومی تاریخ میںاتنی مقبولیت کسی اورکونہیںملی۔جنرل ) راحیل شریف کے کردارکی تعریف ہر ذی شعور پاکستانی کررہا ہے۔ جنرل راحیل شریف کوملک وقوم کے لیے ان کے کارہائے نمایاں کی وجہ سے عسکری جوانوں، سیاستدانوں اورقوم کی طرف سے ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل ان کے اعزازمیں الوداعی تقریبات کااہتمام کیاگیااورانہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیاگیا ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ایوان صدرمیںان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کااہتمام کیاگیا۔جس میںانہوںنے صدرممنون حسین سے بھی الوداعی ملاقات کی۔جس میںان کی کامیاب مدت ملازمت اورآپریشن ضرب عضب کے نتیجے میںملنے والی کامیابیوںپربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔صدرمملکت ممنون حسین نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے انتہاپسندی اوردہشت گردی کی لعنت کے انسداداورملک کے مختلف حصوںمیںامن وامان کی بحالی میںجنرل راحیل شریف کی گراں خدمات کوسراہا۔صدرممنون حسین نے کہا کہ ملکی سا لمیت اوربقاء کے لیے ان کے اٹھائے گئے اقدامات کوسنہری حرو ف سے لکھا جائے گا۔

انہوں نے جنرل راحیل شریف اوران کے اہل خانہ کے لیے نیک تمنائوںکااظہارکیا۔وزیراعظم نوازشریف نے جنرل راحیل شریف کے اعزازمیںا لوداعی عشائیہ دیا۔جس میںاہم عسکری وسیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔اپنی نوعیت کی منفرداوراہم تقریب میںآمدپرمیزبان وزیراعظم نے مہمان خاص جنرل راحیل کاپرتپاک اندازمیں استقبال کیا۔انہوں آرمی چیف سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔وزیراعظم اورآرمی چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی بڑے خوشگوارماحول میںہوئی۔جس میں وزیراعظم نے ان کی خدمات کوسراہا۔بعدازاں وزیراعظم اورآرمی چیف دیگرمہمانوںکے ہمراہ اس ہال میںتشریف لے گئے جہاں الوداعی تقریب کااہتمام کیاگیاتھا۔ہال میں پہنچے پروزیراعظم اورآرمی چیف نے تقریب میںموجوداہم شخصیات سے فرداًفرداًمصافحہ کیا۔وزیراعظم نے تینوں سروسزچیفس کے ساتھ گروپ فوٹوبھی بنوایا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ تقریب کامقصدجنرل راحیل شریف کی شاندارخدمات کوخراج تحسین پیش کرنا ہے ۔جنرل راحیل کاتعلق ایسے خاندان سے ہے۔جوملکی دفاع کی خدمات کے لیے جاناجاتا ہے۔جنہوںنے ملکی دفاع کے لیے قربانیاںدیں۔نشان حیدر کا اعزازپانے والے میجرعزیزبھٹی شہیداورمیجرشبیرشریف شہیداسی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔جنرل راحیل شریف نے مادروطن کے دفاع کے لیے اپنے بڑو ں کی روایات کوپروان چڑھایا۔انہیں غیرمعمولی قابلیت پرآرمی چیف مقررکیاگیا۔انہوںنے محنت ولگن سے خودکوبہترین سپہ سالارثابت کیااوربطورآرمی چیف شاندارخدمات سرانجام دیں۔ان کی قیادت میںمسلح افواج نے ناصرف اندرونی خطرات کامقابلہ کیابلکہ دہشت گردی کاخاتمہ کیااورریاست کی عملد اری کو یقینی بنایا۔

Raheel Sharif Tribute
Raheel Sharif Tribute

مسلح افواج نے آپریشن ضرب عضب میں بے پناہ کامیابیاںحاصل کیں۔جن کی پوری دنیامعترف ہے۔میںبطورآرمی چیف شاندارخدمات سرانجام دینے پرجنرل راحیل شریف کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔راحیل شریف نے بطورآرمی چیف جوانوں اورافسروںکامورال بلندکیا۔میںنے پچھلے تین سالوںمیںہمیشہ جنرل راحیل شریف کے سٹرٹیجک مشوروںکواپنایا۔ہم نے بے شمارسیکیورٹی چیلنج کامل کرمقابلہ کیا۔اورآج مجھے یہ کہنے پرفخرہے کہ پاکستان سال دوہزارتیرہ کے مقابلے میں آج زیادہ مضبوط اورمحفوظ ہے۔اللہ ہمشہ آپ کوسلامت رکھے اورخوشیاں عطافرمائے اورمستقبل میں بھی کامیاب کرے ۔اس موقع پرآرمی چیف نے کہا کہ بھرپورحمایت اورشاندارالفاظ پروزیراعظم کاشکرگزارہوں۔تقریب کے بعدجب آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیراعظم ہائو س سے روانہ ہوئے تووزیراعظم نے انہیں پرتپاک اندازمیں رخصت کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیومیںالوداعی کورکمانڈرکانفرنس ہوئی۔جس میںکورکمانڈروں اورپرنسپل سٹاف افسروںنے شرکت کی۔جبکہ نئے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق کورکمانڈروںنے جنرل راحیل شریف کوان کی قائدانہ صلاحیتوںپرخراج تحسین پیش کیااورملک کے لیے ان کی خدمات کوسراہا۔جبکہ جنرل راحیل شریف نے جنرل قمرجاویدباجوہ کوآرمی چیف بننے پرمبارکبادپیش کی اوران کے لیے نیک تمنائوںکااظہار کیا۔

انہوں نے اپنی مدت ملازمت کے دوران بھرپورتعاون کرنے پر کورکمانڈروں کوسراہتے ہوئے کہا کہ ان کے تعاون کے بغیر کامیابیوں کاحصول ممکن نہیںتھا۔انہوںنے کہا کہ دنیاکی سب سے زیادہ جری فوج کی تین سال تک کمان کرناان کے لیے فخراوراعزازکی بات ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ جنرل راحیل شریف کی خدمات یادرکھی جائیںگی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج کووہ کامیابیاںملیں جودنیاکی کسی فوج کے حصے میںنہیں آئیں۔جس طرح ادارے مضبوط کرکے جارہے ہیں یہ بہت بڑاکردارہے۔پاک کی کامیابیوںکاملک کی مضبوطی اور استحکام پرخوشگوار اثر پڑتا ہے۔

ہمیں فخرہے کہ ہم نے کامیابیاںحاصل کیں۔جنرل راحیل شریف ایک شاندارورثہ چھوڑرہے ہیں۔جومضبوطی انہوںنے ادارے کودی اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میںجوکامیابیاں پاک فوج نے جنرل راحیل شریف کی قیادت میں حاصل کیں وہ ساری قوم کے لیے باعث فخرہیں۔پاکستان کی افواج اورقوم نے جس طرح دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑی اس کاسہراجنرل راحیل شریف کی قیادت کوجاتاہے۔کیونکہ ان کی سپہ سالاری میںکامیابی سے جنگ لڑی ہے اورلڑرہے ہیں۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزااسلم بیگ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف بہترین روایت قائم کرکے جارہے ہیں۔عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ان کادوربہت شاندارتھا۔جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی باعزت ،باوقاراندازمیں رخصتی ان کی ملک سے حب الوطنی اوراپنے پیشے سے کمٹمنٹ ہے۔اس پرساری قوم فخرکرتی ہے۔سابق وزیراعظم سیّدیوسف رضاگیلانی کاکہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف ایک باکردارجرنیل ہیں۔جنہوںنے اپنے کردارسے ملک وجمہوریت کوبچایا۔انہوںنے کہا کہ فوج ہمارے کل کے لیے اپناآج قربان کررہی ہے۔ پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری امانت زیب نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے ایک جرات مندسپہ سالارکاکرداراداکیا ہے۔پاکستان فلاح پارٹی چیف آف آرمی سٹاف کی بحیثیت سپہ سالارکارکردگی کوقدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔جنرل راحیل شریف نے پاکستان آرمی کوایک پیشہ ورآرمی بنانے اورپاکستان کودہشت گردی کے ناسورسے نجات دلانے میں تاریخی کرداراداکیا ہے۔

اس کے علاوہ بھی بہت سی سیاسی، مذہبی اورسماجی شخصیات نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوان کی شاندارخدمات ، شاندارکردار، شاندار کامیابیوںپر شاندارخراج تحسین پیش کیا ہے۔ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کرنے کے لیے جس محنت اورلگن سے اپناکرداراداکیا ہے وہ ہماری قومی تاریخ کاایک درخشندہ باب ہے۔ملک میںامن وامان قائم کرنے اوردہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے کے سلسلہ میںان کی خدمات کودنیابھرمیںسراہا گیا۔ان کی ان خدمات کے اعتراف میںانہیں اسلامی فوجی اتحادکاسربراہ بننے کی پیشکش بھی کی گئی۔ایک قومی اخبارکی خبرکے مطابق جنرل راحیل شریف اسلامی فوجی اتحادکی سربراہی قبول کرنے پر مشروط آمادگی ظاہرکردی ہے۔انہوںنے شرط عائد کی ہے کہ متحارب گروپوںکے درمیان مصالحت کرانے کااختیاربھی دیاجائیاگرایساممکن نہیں تووہ محض کسی ایک فریق کی حمایت میںلڑنے والی فوج کی کمان کرنے کے لیے تیارنہیں۔جنرل (ر) راحیل شریف کی خدمات کااعتراف امریکہ نے بھی کیاہے ۔ امریکہ نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اورقابل احترام شراکت دارقراردیتے ہوئے ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔جنرل (ر) راحیل شریف نے پاکستان، افغانستان سرحدسے دہشت گردوںکی آمدروکنے کے لیے موثراقدامات بھی کیے۔اب بغیرویزہ کوئی بھی آجانہیں سکے گا۔یہ وہ مشکل کام تھا جووہ قوتیںنہیںہونے دے رہی تھیں جوپاکستان میںامن نہیں چاہتیں۔بھارتی جارحیت کاجواب دینے اورکشمیرکامقدمہ دنیاکے سامنے پیش کرنے اوراقتصادی راہداری کے سلسلے میں انہوںنے جوکرداراداکیا ہے وہ بھی سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہے۔انہوںنے دہشت گردی کے خلاف جنگ عالمی طاقتوں کے فارمولے پرنہیں اپنی حکمت عملی کے تحت لڑی جس کے بہترین نتائج سامنے آئے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
dedication Raheel Sharif siddique prihar Tribute اعتراف خراج تحسین راحیل شریف شاندار کارکردگی
Professor Niaz Ahmed
Previous Post یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا میں پہلی مرتبہ بی ایس سی بائیوٹیکنالوجی کا آغاز
Next Post نئی آرمی قیادت کو درپیش چیلنجز
General Bajwa Kamar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close