Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ

February 7, 2016 0 1 min read
Raheel Sharif
Pak Army
Pak Army

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
پاکستانی عوام مختلف گروہوں، فرقوں، رنگ و نسل، فرقہ واریت سے آزاد ہو جائے تو اس ملک کے سامنے کو کام نا ممکن نہیں جس کے لیے بحثیت ہمیں ایک پاکستانی قوم ہو جائیں تو کوئی بھی جنگ جیتی جا سکتی ہے اور ہار با لکل نا ممکن ہو سکتی ہے ہم اور ہماری پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف صف آراء ہیں کسی جنگ کے جیتنے کا سو فیصد امکان کبھی نہیں ہوتا۔ ہمارے ہاں خود کش بمباری یا بموں سے اڑا ڈالنے والی ظالم دہشت گردی 9/11 کے بعد ہی شروع ہوئی ہے جس روز 9/11 کا واقعہ ہوا اس روز اس عمارت میں ہزاروں نہیں بلکہ سبھی یہودی ملازم چھٹی پر کیوں تھے؟ ایسا ہو نا یکدم نہیں ہوا بلکہ یہودی پلان کا حصہ تھا۔ بعد میں امریکہ دیگر ممالک کی فوج کے ساتھ افغانستان پر چڑھ دوڑاہمارے ‘یس سر ‘جرنیل سے پاکستانی سرزمین سے حملے کرنے کی اجازت مانگی گئی۔ جوکہ منٹوں میں دے ڈالی گئی ہمارے ہی ہوائی اڈوں سے 78000 حملے افغانستان پر کیے گئے۔

بآلاخر فتح نہ ہو سکی اور اب امریکی افواج شکست تسلیم کرکے واپس سدھار رہی ہیں کہ امریکی عوام اپنے عزیزواقارب فوجیوں کی روزانہ لاشیں وصول کر کرکے اس محاذ سے مستقلاًتوبہ تائب ہو جانا چاہتے ہیں۔افغانستان کی سرزمین پر افغانی آج تک کوئی جنگ نہیں ہارے۔ اب کلسٹربموں اور زہریلی گیسوں سے ہزاروں حملے کرکے بھی نتیجہ امریکنوں کے حق میں نہ نکل سکا ہے۔ ہم نے ہی طالبان کی افغان حکومت کو تسلیم کیا تھااور ہم ہی نے امریکی افواج کو حملے کرنے کی اپنی سرزمین سے اجازت دے ڈالی۔ ہم دوست ہوتے ہوئے بھی افغانیوں کے دشمن بن کر رہ گئے کمانڈو جرنیل کی غلطی کو انہوں نے پوری پاکستانی قوم کی غلطی قرار دے رکھا ہے۔

اب امریکہ تو افغانی طالبان سے مذاکرات کرکے اپنے لیے خاموش واپسی چاہتا ہے اور ہم نہ ادھر کے رہے نہ اد ھر کے ہم تو افغانستان کے ہمسائے ہیں اب ہمسائیگی تو تبدیل بھی نہیں ہوسکتی افغان بارڈر کسی صورت سیل بھی نہیں کیا جا سکتا۔اور ہمارے اور ادھر کے افغانی اور دوسرے خان کھلم کھلا آتے جاتے رہتے ہیں۔ہم نے خوامخواہ دشمنی کیوں مول لے لی بارڈر کے ادھر اور ادھر آپس میں قریبی رشتہ داریاں ہیں ہمارے فاٹا کا علاقہ بالخصوص اور تقریباً سارے پختونخواہ کے رہائشی آپس کی قرابت داریوں میں بندھے ہوئے ہیں۔اب ہمارے لیے دو نوں کے ساتھ دشمنی بغیر کسی طرف داری کے غلط ہو گئی امریکہ کے افغانستان سے بھاگ جانے کے بعد ہمارا سٹیٹس کیا ہو گا۔

Taliban
Taliban

ہمارے ائیر پورٹس سے حملے خواہ وہ امریکنوں یا اس کے اتحادیوں ہی نے کیوں نہ کیے ہوں وہ ہمارے کھاتے میں لکھے جارہے ہیں۔جیسے بھٹو نے خود تونواب محمد احمد خان قصوری کو گولی نہیں ماری تھی مگروہ بھی قتل کے مجرم ٹھہر کرپھانسی پاکر امر ہو گئے۔اب غور طلب بات تو یہ ہے کہ ہم اسی پالیسی پر چلتے رہیں گے یا امریکنوںکی مرتب کردہ پالیسیوں سے انحراف بھی کرسکتے ہیں۔ وہ تو جا ہی رہے ہیں اور کیا ہمارے ذمہ اب ان کی لڑائی لڑنا باقی رہ گیا ہے افغان طالبان کی طرح پاکستانی طالبان بھی پیدا ہو گئے۔

یہ سبھی ہمارے ہی بارڈر کے وہی رہائشی پختون ہیں جو کہ ہمارے ہی بارڈروں کی حفاظت کرتے اور جان نچھاور کرتے تھے اور ہمارے ہی کہنے پر روسی افواج سے بھی لڑگئے اوراس کی گرم پانیوں تک پہنچنے کی خواہش خاک میں مل گئی۔ اور یہی پختون جہاد کشمیر میں بھی حصہ ڈالتے رہے غور کرنا ہو گا کہ آخر ہم سے وہ کون سی بلنڈر ہوگئی کہ سبھی ہمارے ہی نہیں ہمارے بچوں تک کی جان کے دشمن بن گئے ہیں۔ کہیں ہماری خارجہ پالیسی میں کوئی ایسی غلطی تو نہیں ہوگئی کہ اب ہماری جان تک لینے تک کاوہ ظالم برملا اعلان کرتے اور فخر محسوس کرتے ہیں خود کش بمبار اور مسلح دہشت گرد ہمارے ملک کے اندر بھی مسلسل وارداتیں کر رہے ہیں۔

ہم آنکھیں بند کرکے تو جی نہیں سکتے ۔ہمیں ان کے خلاف خصوصی پلان سوچنا ہو گاکیا ہم سکولوں ،کا لجوں، یونیورسٹیوں ہسپتالوں بازاروں حتیٰ کہ جنازوں اور مساجدتک کی حفاظت صرف گن مینوں کو رکھ کر کرسکتے ہیں یقینا نہیںتو پھر آخر ہم کیا کریں۔ یہی سوچنے کے لیے تمام سیاستدانوں، ملک کے اعلیٰ دماغوں کو مل بیٹھنا ہو گا۔خواہ آپس میں کیسے ہی اختلافات کیوں نہ ہوں۔ اورنج لائنیں بچھانے، عیش و عشرت کے سامان اکٹھے کرنے، مودی کو گھر میں بلانے اور پگڑیاں ساڑھیاں تبدیل کرنے سے یہ کام سینکڑوں گنا زیادہ ضروری ہے اس پر بھی غور ہو نا چاہیے کہ کیا یہ سب کچھ امریکی ڈرون حملوں کا نتیجہ ہے یا اسلام آباد کی لال مسجد میں کمانڈو جرنیل کی ہٹ دھرمی سے سینکڑوں حافظ قران بچیوں کو بھسم کرڈالنے اور ان کی ہڈیاں تک گٹروں میں بہا ڈالنے کا لازمی تقاضا ہے۔ اب مشرف تو چلا گیا کیا یہ سب کچھ اسی کی پالیسیوں کا نتیجہ تو نہیں؟ اور مجاھد جرنیل راحیل شریف کے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر بغلیں بجانے والے سیاستدانوں کی کرپشنوں کا باب بند ہو جائے گا؟یاان کے گرد گھیرا اسی طرح مزید تنگ ہو تا جائے گا۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

کیا ہم جو مسلسل آئی ایم ایف ،ورلڈ بنک اور امریکنوں سے قرضے لیتے جارہے ہیں۔ایسے قرضوں کے بغیرگزارا ہو سکتا ہے کہ نہیں۔کیا ہم قیمتی معدنیات ہنگامی طور پر نکال کربین الاقوامی مارکیٹ میں بیچ کراپنے سارے قرضے یکمشت اتار کر اپنے پیروں پر کیوں کھڑے نہیں ہو سکتے۔کیا ہمیں ہمیشہ ہی ایسے فضول خرچ حکمران باقی رکھنا ہیں جو کہ سابقہ 65 سال سے لیے گئے قرضوں سے بھی زیادہ قرضے تقریباً تین سالوں میں ہی لے ڈالیں ۔بچہ بچہ قرضوں میں جکڑا جا چکا ہے کیا ہم غریب عوام ان کی تا بعداریوں سے جان جمہوری طریقے سے چھڑوانے کا عہد کرلیں گے۔

سوئی قوم تو جگائی جاسکتی ہے مگر جاگتی ہوئی کو کون جگاسکتا ہے ؟ کو ن مسیحا، مرد مجا ئد محمد بن قاسم، محمود غز نو ی ماں جنے گئی جو ظلم بے انصافی دہشت گردی غربت بیروزگاری سے ہمارے ملک کی جان چھڑائے گا۔ہماری اورپاک فوج کی ہزاروں قربانیوںا ور شہادتوں پرخدائے عزوجل ضرور ہماری جان دہشت گردی کے ناسور، جاگیرداروں و سود خور صنعتکاروں کی حکومتوں سے چھڑا ڈالیں گے۔ کرپٹ سیاستدانوں، ٹیکس چور حکمرانوں سے پاکستان اور اس کے عوام کی جان چھوڑوائی گئی۔

Dr Imtiaz
Dr Imtiaz

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:
Tags:
Army attack government Pak Army pakistan Raheel Sharif retirement taliban پاکستانی عوام حکومت حملے راحیل شریف ریٹائرمنٹ فوج
Cleanliness
Previous Post نصف ایمان سے تہی دست معاشرہ!
Next Post پاکستان، سعودی عریبیہ کا باہمی تعلق اور تجارت
Pakistan,Saudi Arabia Relationship

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close