ڈنگہ : ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے افتخار احمد وڑائچ سب انسپکٹر کو چوکی سٹی ڈنگہ میں تعینات کر دِیا، انچارج چوکی سٹی ڈنگہ مشتاق ڈار SIرخصت پر چلے گئے ، افتخار احمد SIبطور چوکی انچارج ڈنگہ فرائض سر انجام دینگے ، اُنہوں نے اس ضمن میں فرائض انجام دینا شروع کر دیے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
