Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریحان رندکا نامکمل مشن

October 24, 2016 0 1 min read
Raihan Rarndka
Common Rules
Common Rules

تحریر: محمد امین بلوچ
دنیا میں دوخود ساختہ اور کامن اصول بنائے گئے ہیں جوکہ انتہائی کامیاب سمجھے جاتے ہیں ایک یہ کہ لوگ اس کام کے پیچھے دوڑتے اور اس کام کو کرنا چاہتے ہیں جس سے ظاہری طورپر بلواسطہ یا بلاواسطہ ان کو کسی طرح فائدہ مل چکا ہو یا کسی اور کو کوئی کامیاب یا فائدہ مل چکا ہو۔ دوسرا یہ کہ اس کام سے دور بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں جس کا م سے کسی کو کوئی نقصان پہنچی ہو یا اسے کسی زمانے میں اس کام کو کرتے ہوئے خاطرخواہ کامیابی نہ مل سکی ہو مگر لوگ اندرونی حقائق اور وجوہات کی گہرائیوں تک پہنچنے کی کوئی کوشش نہیں کرتے اور اس کام سے مکمل اور یکساں طورپر قاصر ہیں۔ اگر نقصان ہوا تو اس نقصان کا کیسے تدارک کیا جائے اور آئندہ اس نقصان سے کیسے بچا جاسکے اس طرح کی منصوبہ بندی اور آگاہی کی ہمارے معاشرے میں صدیوں بعد بھی کوئی حل سامنے نہیں آیا۔ بالفرض کسی جگہ یا معاشرے میں ایک چار لوگ ہوں بھی تووہ کچھ کر نہیں سکتے کیوں کہ معاشرے میں ان کے ساتھ اخلاقی، اصولی، سماجی یا مالی تعاون نہیں ہوتی ہے۔

میرے اس ناقص ذہن میں پتا نہیں کیوں یہ خیال آتا ہے کہ ہم اپنے گزرے ہوئے کل کو بھول جاتے ہیں اور آنے والے کل کو صرف تقدیر پر ہی کیوں چھوڑدیتے ہیں یعنی” کل جو ہوگا وہ دیکھا جائے گا”کے فلسفے پر عمل کرتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں سب سے بڑی خامی اور کوتاہی صرف اور صرف یہی چیز ہے کہ ہم اپنے اور اپنے آنے والے نسلوں کیلئے منصوبہ بندی کرنے سے مکمل قاصر ہیں ۔ہماری معاشرتی زندگی صبح کمایا، شام کھایا کی حد تک محدود ہے۔ نہ ہم گزرے ہوئے کل سے سبق حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی آنے والے کل کا مقابلہ کرنے کا سوچتے ہیں ۔ جس کو میں اپنے معاشرے کا سب سے بڑاالمیہ تصور کرتا ہوں اور اس پر سوچ کر حیرانگی بھی ہوتی ہے اور پریشانی بھی۔

حال ہی میں میرے ایک بہت ہی محترم دوست کا بھتیجااور ایک کولیگ فیصل خالد رند کا سگا بھائی ریحان رندجوکہ انتہائی ہونہار اور ذہین طالب علم تھے جوکہ ایک سوچ کو لئے کراچی میں طلب ِعلم کی زندگی بسر کررہا تھا، جوکہ خون کے سرطان کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے۔ ریحان سرطان جیسے دشمن سے تن تنہامعرکہ اس لئے لڑتارہا کہ کل کو اس سے ہمیں لڑنے کا حوصلہ مل سکے تاکہ ہم اس کو شکست دے سکیں۔ اس نے حقیقت میں ہمیں ایک راستہ دکھانے کی کوشش کی مگر ہم اندھیرے میں ہی رہے۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ میں شاید اس جنگ میں لڑتے لڑتے اپنی وجود کھوبیٹھوں مگر آپ لوگوں نے اس دشمن سے لڑنے کیلئے مستقبل میں لیس ہوکر بھرپور دفاع کرنا ہے۔ ہم انتظار کرتے رہے اور ریحان اکیلا لڑتا رہا۔

ہم مشورے کرتے رہے ریحان لڑتا رہا۔ ہم نے کان اور آنکھیں بند رکھی اور ریحان لڑتا رہا۔ جب ہم نے ریحان کو کھو دیا تو تقدیر پر قصہ سمیٹ لیا اور ریحان کو بھول گئے ۔ مگر ایک ماں کو آج بھی ریحان کا انتظار ہے وہ روز دروازے پر نظریں مرکوز کئے ہوئے ریحان کے انتظار میں نین پُرنم ہے۔ جس ریحان کو انہوں نے ہنستے ہوئے گھر سے خدا حافظ کیا وہ ریحان 38دنوں میں ان سے الوداع ہوگئے۔ جس ریحان کو انہوں نے علم کیلئے بھیجا وہ ریحان خاموش واپس لوٹ گئے۔

Raihan Rarndka
Raihan Rarndka

ریحان خود اپنے کیس سے واقف بھی تھا اور ڈاکٹروں سے اس سلسلے میں مسلسل بات چیت اور مشورہ بھی خود کیاکرتے تھے۔حالانکہ کسی بھی شخص کا قصہ تمام کرنے کے لئے ایک جملہ ”کہ میں کینسر میں مبتلا ہوں ” کافی ہے مگر ریحان کو اس بات کا علم ہونے کے باوجود بھی ریحان پُر اُمید اور پُرسُکون تھے اور اسے یقین بھی تھا کہ وہ اس مرض کو شکست دیگا اور اپنے قوم کی مستقبل میں اس مرض سے چھٹکارہ پانے کیلئے باقاعدہ ایک تحریک کے انداز میں مہم چلائے گا۔

ریحان بے گھر نہیں تھا، ریحان گھر سے باغی نہیں تھا جو کراچی میں بیٹھ کر گھر سے دور گھروالوں سے دور زندگی بسر کررہا تھا۔ اسے خواہ مخواہ تنہائی کی زندگی بسر کرنے کا کائی شوق نہیں تھا۔ ریحان ایک سوچ کو لئے ۔ ایک فکر کو لئے آگے بڑھنا چاہتا تھا۔جس کیلئے وہ دیارغیر میں شام کے اوقات میں کوچنگ سینٹر میں کوچنگ کرتے ہوئے اپنے تعلیمی اخراجات کو پورا کرتے ہوئے صبح کے اوقات میں خود ایک تعلیمی ادارے میں علم کی کھوج لگا رہا تھا کیوں کہ ریحان کو خضدار میں ایک تعلیمی ماحول میسر نہیں تھا اس لئے انہوں نے کراچی کو ترجیح دی اور تنہائی کا انتخاب کیا ۔ریحان نے جس مشن کا سوچ اپنے ذہن میں رکھ کر کام کا آغاز کیاتھا وہ اس میں اپنے مطابق کامیاب جارہا تھا مگر اس دوران میں ان کا اچانک سے سرطان کے ساتھ مقابلہ آن پڑا اور انہیں ایک مہینے کے اندر اندر دیمک کی طرح ختم کردیا۔

ریحان ہماری غفلت کی وجہ سے ہم میں نہ رہ سکے۔ ہم نے اپنے ریحان کیلئے بروقت اقدامات کرنے کی ہمت ہی نہیں کی تو اس سے بڑی غفلت کیا ہوسکتی ہے۔ ہم نے انتظار کیا اور من ہی من میں سوچا کہ آج حکومت کچھ کریگی، کل فلاں ٹرسٹ کچھ کریگا، آج فلاں لیڈر اعلان کریگا، کل فلاں مخیر آدمی اخراجات اپنے ذمہ اٹھا کر ریحان کا اعلاج کروائے گا اس انتظار میں نہ کسی نے کچھ کیا اور نہ ہی ہمارے قدم اٹھے۔نتیجتاََ یہ ہوا کہ ریحان ہم میں نہ رہے اور ہم ہاتھ ملتے رہے اور ریحان جیسے انسان اور ہونہار طالب علم کو کھودیا۔انہی باتوں پر میں اپنے آپ اور اپنے معاشرے کے باسیوں کو کوستا ہو ں کہ ہم کس حد تک ناکارہ ہوکر رہ گئے ہیں کہ ہمارے معاشرے کے اسکولوں میں پڑھنے والے معصوم بچے ایک اعلان پر گھر سے دیئے گئے جیب خرچی 20روپے کو ریحان کی زندگی کیلئے جمع کراسکتے ہیں اور ہمارے بڑے کاروباری حضرات، آفیسرصاحبان اور زمینداران کو توفیق ہی نہیں ہوتی ۔ ہم ریحان کے درد کو ،ریحان کے مرض کو اپنا سمجھتے تو یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ آج معاملہ بہت ہی مختلف ہوتا بلکہ برعکس ہوتا۔

ہمارے ہاں اگر کوئی عمدہ ہسپتا ل ہوتا جیسے دوسرے صوبوں میں ہیں، تعلیمی معیار اور ادارے بھی ہوتے جیسے دوسرے صوبوں میں ہیں تونہ ریحان کراچی جاتے اور نہ ہم سے دور ہوتے اور نہ ہی وہاں کے ہسپتال میں بے یارومددگار پڑا رہتے۔اور آج وہ ہمارے درماین ہوتے۔ مگر پھر بھی بات آکر ایک نقطے پر رُک جاتی ہے کہ ہم نے ریحان کیلئے آخرکیاہی کیاہے ؟؟؟۔

Embarrassed
Embarrassed

ریحان جان ہم بہت شرمندہ ہیں کہ آپ نے ہماری آنکھیں کھینچ کر کھولنے کی کوشش تو کی مگر ہم ہی ہیں جو اندھیرے سے نکل کر آپ کے دکھائے راستے کو پھر سے بھول بیٹھے ہیں ۔آپ ہی نے کہا تھا ریحان۔۔ کہ میں شاید نہ رہوں مگر آپ لوگوں نے لڑنا ہے۔۔ ریحان ۔۔نہیں۔۔ ہم نہیں لڑرہے ہیں۔ آپ کے جانے کے بعد دشمن (سرطان ) کے ساتھ جولوگ لڑ رہے ہیں ہم اُن کی بھی خبر گیری نہیں کرتے لڑنا تو کوسُوں دور۔۔ ریحان ہم نے صرف آپ کو کھودیا مگر اب بھی ہم یہ سوچنے سے بالکل قاصر ہیں کہ آپ کو کیسے کھودیا ؟آخر کون سی کمی رہ گئی کہ آپ کو ہم نہ بچا پائے ؟۔

ریحان آپ نے کچھ کرنے کا سوچا تھا مگر اُس دشمن نے آپ کا خواب چکنا چور کردیا اور ہمیں بھی بے ہمت کردیا کہ ہم لڑ نے کی جرت بھی نہیں کرسکے۔ یقیناہم نے آپ کے درد کو صرف آپ کا ہی درد سمجھا اور آپ کی طرف دھیان بھی نہیں دیا ۔ ریحان آپ نے یہی سوچا تھا نا؟؟؟۔۔ کہ میری کم ہمت عوام اور علاقہ دار وں کیلئے ایک کِرن بن جائوں اور ان کیلئے آگے کچھ کردکھائوں۔ آپ نے علاقہ بدری کی زندگی بھی ہمارے لئے برداشت کی۔ ایک وقت میں پڑھا اور ایک وقت میں اس پڑھائی کے اخراجات کی خاطر پارٹ ٹائم اکیڈمیوں کے چکر کاٹتے رہے۔ اپنے تمام تر ضروریات زندگی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس خواب کی تعبیر کو لئے محنت کرتے رہے؟۔

گھروالوں کو آپ کی دوری کااحساس اور دکھ ضرور تھا مگر وہ اس امید پر صابر تھے کہ ریحان کے خواب کی تعبیر اور مشن کی تکمیل ہو اور وہ اس معاشرے میں ایک مسیحا بن کر آجائے۔ مگر ۔۔۔۔ریحان بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سب کچھ کرسکتے تھے لیکن ہم نے اس کام کو ایک دوسرے پہ ڈال دیا ۔ قصور وار ہم ہی ہیںجو ایسے چپ بیٹھے کہ جیسے سب ٹھیک چل رہا ہے ۔ ریحان۔۔۔۔۔ آپ کے ساتھ جو ہوا وہ صرف آپکو اور امی ابو کو پتا ہے ۔ ان کو ہی پتا ہے کہ نوجوان پھول جیسے بیٹے کو اس طرح کھودینا کتنا تکلیف دہ ہے۔ صرف انہیں ہی معلوم ہے کہ بے سروسامانی کے عالم میں کیسے بے بس ہوتا ہے انسان؟؟؟۔

ہم ریحان کی نامکمل مشن کو شاید کبھی بھی پایہ تکمیل تک نہ پہنچا سکیں لیکن ریحان کے ساتھ جوکچھ ہوا اس پر جو وقت کافی دقت اور پریشانی میں گزرا یہ قصہ بیان کرنا مجھ جیسے انسان کیلئے ممکن نہیں اور رہی بات ہماری عوام اور رعایہ کی ہم لوگ اگر کسی کام کو کرنے کی ضرورت محسوس بھی کرتے ہیں تو ایک ہزار ایک بار سوچتے ہیں یہاں تک کہ ہم پھر اس نتیجے پر پہنچ جاتے ہیں کہ اس کام کرنے کی نہ جرت اور نہ ہمت رہتی ہے۔ہم اس کام کے تمام مثبت پہلومنفی پہلوئوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ریحان رند کی اگر بات کی جائے تو وہ ایک شخص نہیں جو گزرگئے تو بس ہماری فُل اسٹاپ لگ گئی۔ نہیں ہمیں اپنے معاشرے میں موجود ریحانوں (عوام) کیلئے سوچ رکھنی چاہیئے یہ دن صرف ریحان کے اہل خانہ اور خضدار والوں پر نہیں آئی اس کیلئے ہمارے تمام طبقہ افکار کے لوگوں کو ذہنی، جسمانی،نظریاتی،مالی اور سماجی طورپر ہر وقت تیار رہنا چاہیئے تاکہ کل کلاں خدانہ خواستہ کوئی انسان اگر ایسی وقت سے دوچار ہوجائے تو جس طرح ریحان کے ساتھ ہوا ویسا نہ ہو۔

اگر دیکھا جائے تو ہم نے ریحان کے ساتھ بڑا ظلم کیاکیوں کہ ہمارا معاشرہ ان عوامل کیلئے دفاعی پوزیشن میں نہیں ہے نہ ریحان سے پہلے تھی اور نہ ریحان کو کھودینے کے بعد ہے۔ اب بھی اگر کوئی فلاحی ٹرسٹ یا ادارہ ایک آواز بلند کرتا پھر رہا ہے تو تب بھی ہم اس سے اپنے آپ کو بری الذمہ سمجھتے ہیںکسی بھی معاشرے کا سب سے بڑا المیہ اس سے زیادہ کیا ہوسکتا ہے۔ہونا یہ چاہیئے کہ سب ایک اجتماعی پلیٹ فارم پر یکجا ہوکر ریحان کی نامکمل مشن کوپایہ تکمیل تک پہنچائیں۔

Mohammad Amin Baloch
Mohammad Amin Baloch

تحریر: محمد امین بلوچ

Share this:
Tags:
facts mission successful حقائق کامیاب مشن
Pervaiz Rashid
Previous Post عمران خان کو اگر عدالت پر بھروسہ ہے تو انتظار کریں: پرویز رشید
Next Post موبائل فونز کا بکثرت استعمال گردن کی تکلیف کا باعث
Neck Pain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close