Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مٹی کا مٹی پر وزن

July 28, 2014 0 1 min read
Rohail Akbar
Tolerance
Tolerance

ہم لوگوں میں ایک طرف ایمانداری ،شرافت اور خدمت خلق کا جذبہ ختم ہو چکا ہے تو دوسری طرف برداشت ،درگذر اور صبر کا مادہ بھی ختم ہوچکا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر طیش میں آکر ہم اپنوں کے ہی گلے کاٹنا شروع کردیتے ہیں گجرات میںانسان نما وحشی درندے نے پانچویں جماعت کے طالبعلم 10سالہ تبسم کے دونو بازوں کاٹ دیے اور جب اس واقعہ کی اطلاع خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو ٹیلی ویژن چینلوں کے زریعے ہوئی تو وہ اپنے روائتی انداز میں گجرات پہنچ گئے۔

پھر وہی ہوا جو وہ اب تک کرتے رہے ہیں یعنی مظلوم خاندان کی مالی مدد، کچھ وعدے اور پھر آخر میں وہاں افسران کو معطل کرنا مگر خوش قسمتی سے گجرات کے ڈی پی او رائے اعجاز احمد کو معطل کرنے کے فوری بعد بحال بھی کردیا شائدخادم اعلی کو کوئی بات یاد آگئی ہو یا اس بات کا احساس ہوگیا ہو کہ ملزم تو گرفتار ہو چکا ہے اب کس جرم میں ڈی پی او کو معطل کیا جائے جبکہ کچھ یار دوست یہ بھی کہہ رہے ہیں۔

رائے اعجاز کو انکے والدرائے ضمیر الحق جو اس وقت ڈی پی او مظفر گڑھ تعینات ہیں کی خدمات کے باعث معافی ملی بہرحال نوجوان رائے اعجاز ایک اچھے باپ اور اچھے پولیس آفیسر کی اولاد ہے اور وہ باتوں سے قائل کرنے کے علاوہ عملی طور پر کام کرنے پر بھی یقین رکھتے کیونکہ انکے والد نے مظفر گڑھ میں مظلوم افراد کی داد رسی کے لیے پولیس کا نظام بہت حد تک درست کررکھا ہے اور اب تو مظفر گڑھ میں مدعی کی درخواست پر درج ہونے والی ایف آئی آر خود پولیس والا موٹر سائیکل پر جاکر اسکے گھر پہنچاتا ہے۔

جو پاکستان میں ایک ناقابل یقین معلوم ہوتا ہے وہ اس لیے کہ آپ کراچی ،پشاور، لاہور اسلام آباد سمیت کسی بھی بڑے شہر کے تھانے میں چلے جائیں وہاں پر بغیر کچھ لیے دیے آپ کو ایک دن میں ایف آئی آر نہیں مل سکتی مگر مظفر گڑھ میں یہ سہولت وہاں کے شہریوں کو میسر ہے اسی لیے رائے اعجاز بھی اپنے والد کی طرح محنتی ہے اور خادم اعلی کی انگلی کے اشارے سے معطل ہوتاہوتا رہ گیا۔یہ تو وہ ظلم تھا جوسب کو نظر آگیا اور پھر کیمرے کی آنکھ نے اسے سرعام کردیاجسکے بعد شہازشریف صاحب موقعہ پر مہنچ گئے مگر اس کے علاوہ وہ مظالم جو ہماری نظروں سے پوشیدہ ہے اسکا حساب کون لے گا۔

اسکا گناہ کس کے سر جارہا ہے اگر ایک چوہدری نے معمولی بات پربچے کے دونوں بازو کاٹ دیے تو جو خاتون بیچاری کسی کے کھیت سے گھاس کاٹ لے تو پھر اسکا کیا حشر کیا جاتا ہوگا اور جو غربت اس وقت ہمارے دیہات کا مقدر بنی ہوئی ہے اس غربت کے ہاتھوں نہ جانے ایک چوہدری سے لیکر چوہدری کے کمی تک کیا کیا کھیل کھیل رہے ہونگے اور نہ جانے کب تک ہماری غربت ہم سے قربانی کا تقاضہ کرتی رہے گی اور ہمارے حکمران ہمیں نام نہاد ترقی کی تسلیوں سے نوازتے رہیں گے جب تک قوم میں تعلیم کے ساتھ ساتھ شعور نہ پیدا کیا جائے اس وقت تک یہ سب کچھ مصنوعی سا لگتا ہے۔

کیونکہ آپ کسی بھی جگہ کوئی اچھا کام کرلیں وہاں پر اسے خراب کرنے والے موجود ہونگے آپ کسی پبلک مقام پر ایک لیٹرین بنا کر دیکھ لیں اسے استعمال کرنے والے تو سینکڑوں ہونگے مگر اپنی ہی ڈالی ہوئی گندگی کو صاف کرنے والا کوئی نہیں ہوگا آپ کسی جگہ عوام کو ٹھنڈے پانی کی سہولت کے لیے کولر لگا دیں وہاں سے گلاس غائب ہوجائیگا اور بعض اوقات تو اس کولر کی کوئی نہ کوئی چیز غائب ہو جائیگی آپ مینار پاکستان چلے جائیں وہاں جگہ جگہ لوگ اپنی جہالت کی نشانیاں اپنے نام کے ساتھ چھوڑ جاتے ہیں جس کے ہاتھ میں جو آیا۔

Railway Station
Railway Station

اس نے اسی کے زریعے اپنا اور اپنے محبوب کا نام لکھے بغیر جانا نہیں اور تو اور اوپر جاکر ہمارے آج کے نوجون دوسروں پر تھوکنے سے بھی باز نہیں آتے ہمارے ریلوے اسٹیشن ،ہماری سیر گاہیں ،ہماری ٹرینیں اور بسیں ان لوگوں سے محفوظ نہیں ہیں جو اپنا ہنر ان چیزوں پر نہ آزمائیں بازاروں میں اور عام سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک اور واہیات قسم کی موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے والوں نے ہماری کھوکھلی نمودونمائش کی دھجیاں آڑا کررکھی ہوئی ہیں ہماری پڑھی لکھی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہر طرف ایک جیسا ماحول ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ کسی جگہ انسانیت ننگا ڈانس کررہی ہے۔

تو کسی جگہ خوبصورت لبادہ اوڑھے محو رقص ہے۔ کیا ہم یونہی تماشائی بنے یہ کھیل دیکھتے رہیں گے یا کسی دن ہم بھی اس کھیل کا حصہ بن کر اپنے ضمیر کا سودا کرکے اسے نیلام کردیں گے کیونکہ معاشی حالات سے تنگ آئے ہوئے انسان جب اپنی عزت نیلام کردیتے ہیں تو پھر دوسروں کی عزتیں بے معنی اور بے توقیر ہو جاتی ہیں یہی وجہ ہے پاکستان میں جو عزتوں کے رکھوالے ہوتے ہیں وہی عزتوں کو نیلام کرنے والے بن کر معاشرے کی دھجیاں آڑا دیتے ہیں اب بھی وقت ہے کہ ہم سنبھل جائیں تعلیم کو اپنا مقدر بناتے ہوئے شعور کی دولت سے اپنے آپ کو مالا ما ل کرلیں ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھیں راستہ روکنے کی بجائے دوسروں کو آگے نکلنے کا راستہ دیں اسی میں ہماری کامیابی اور بقا ء ہے ورنہ ضمیر تو ہمارے مردہ ہو ہی چکے ہیں اور اب صرف مٹی کا مٹی پر وزن ہی ہے اور تو کچھ نہیں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر۔روہیل اکبر

03466444144

Share this:
Tags:
buses people railway station safe Things trains بسیں ٹرینیں چیزوں ریلوے اسٹیشن لوگوں محفوظ
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post عید الفطر
Mir Afsar Aman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close