Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریلوے کا سفر، شیخ صاحب کی نظر

November 30, 2018November 30, 2018 0 1 min read
Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed

تحریر : عقیل خان

نئی حکومت کے آنے اور شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے اب تک 100 دنوں میں ریلوے کے متعلق روز کچھ نہ کچھ سننے کو مل رہا ہے۔ شیخ صاحب نے کئی نئی ٹرینیں ٹریک پر ڈال دی ہیں جبکہ ریلوے مسلسل خسارے میں جارہا ہے۔ عوام کو یاد ہو گا کہ جب بلور صاحب ریلوے کے وزیر تھے انہوں نے بھی ریلوے کو خسارے میں بتایا ، شیخ صاحب جب پہلی بار وزیر ریلوے بنے تب بھی ریلوے خسارے میں تھا اور خواجہ صاحب کا بھی یہی رونا تھا۔ اس بار خواجہ صاحب کے بقول ریلوے منافع بخش ادارہ بن چکا تھا لیکن پہلے تو شیخ صاحب نے اپنی پہلی میٹنگ میں خواجہ صاحب کا ذکر سننا ہی گوارا نہیں کیا۔ شیخ صاحب نے پھر یہی فرمایا ہے کہ ریلوے خسارے میں ہے۔ شیخ صاحب سے یہ پوچھنا تھا کہ اگر ریلوے خسارے میں ہے اور آئی ایم ایف نے ابھی قرضہ بھی نہیں دیا اور نہ ہی کوئی بڑی امدادی کھیپ کسی دوست ملک سے ملی ہے تو شیخ صاحب یہ نئی ٹرینوں کا افتتاح کس طرح کروا رہے ہیں؟ قرضہ یا امداد نہ ملنے کی وجہ سے پیف کے پیما پارٹنرز پچھلے پانچ چھ ماہ سے اپنی پے منٹ کے لیے رو رہے ہیں۔

کیا جو سعودی عرب سے امداد ملی وہ ساری صرف ریلوے کو دے دی گئی ہے؟ چلیں اس کو چھوڑیں نئی ٹرینوں کا چلنا یا نا چلنا مگر یہ دیکھیں جو پہلے سے ٹرین چل رہی ہیں ان کی کارکردگی کیسی ہے؟ ان میں مسافروں کے لیے کیا سہولیات دی گئی ہیں؟ پہلے ذکر پرانے پاکستان کا جب پچھلے سال ماہ نومبر میں کراچی جانے کا اتفاق ہوا اور یہ سفربذریعہ خیبرمیل کیا تھا ۔ اس وقت خیبرمیل میں اکانومی کلاس کے ڈبوں میں لائٹ، موبائل چارج کرنے کی سہولت ، سیٹوں کے درمیان ٹیبلز اور نماز کے لیے جگہ تک موجود تھی۔ یاد رہے یہ ذکر پرانے پاکستان کا ہو رہا ہے جب خواجہ سعد رفیق وزیر ریلوے تھے (جو بقول شیخ صاحب ریلوے کو لوٹ کر کھا گئے )۔

شومئی قسمت ایک بار پھر اسی نومبر میں نئے پاکستان کے کراچی جانے کا اتفاق ہوا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرین بھی خیبرمیل تھی مگر اس نئے پاکستان کی ٹرین میں پرانے پاکستان والی تمام سہولیات چھین لی گئی ہیں۔ اس ٹرین کے پہلے چار اکانومی ڈبے تھے جن میں نہ نماز کی جگہ، نہ چارج کرنے کی سہولت ، نہ ٹیبلز اور نہ ہی لائٹ تھی۔ عصر کے بعد جیسے جیسے اندھیرا چھانے لگا لوگ لائٹ جلنے کا انتطار کرتے رہے مگر لائٹ آن نہیںہوئی۔ آخر کار ایک مسافر نے ہاکر سے پوچھا تواس نے کہا کہ ان ڈبوں میںلائٹ نہیں ہے پہلے تو سب مذاق سمجھ رہے تھے کہ ایسے ہی بندہ بول کر چلا گیا ہے مگر جب کافی اندھیرا چھا گیا اور لائٹ آن نہیں ہوئیں تو بچوں نے رونا شروع کردیا۔ اب بچوں کے والدین اور دوسرے مسافر بھی نہ صرف حکومت کو برا بھلا کہنا شروع ہوگئے بلکہ نئے پاکستان کی طنزیہ تعریف بھی کرنے لگے۔

کوئی بولا نئے پاکستان میں اس طرح ہی ترقی کریں گے تو کوئی بولا حکومت پاکستان کے پاس پیسہ نہیں تو کیا کرے تو جواب میں ایک شخص نے کہا جب حکومت کے پاس پیسہ نہیں تو پھر نئی ٹرینیں چلانے کی بجائے پرانی ٹرینوں پر توجہ دے۔ عوامی تبصرے سننے کے بعد میں جدید پاکستان کی خیبر میل کے گارڈ کو تلاش کرنے نکلا تو معلوم ہوا کہ وہ اے سی کوچ میں تشریف فرما ہیں ۔ تلاش کرتے کرتے جناب کی خدمت میں حاضری دی اور سلام دعا کے بعد ان سے پوچھا کہ ان اکانومی ڈبوں میں لائٹ کیوں نہیں ہے ؟ تو انہوں نے بڑے غصے میں کہا کہ مجھے کیا پتہ الیکٹریشن سے پوچھو۔ الیکٹریشن کی بابت پوچھا تو بولے مجھے کیا معلوم جا کر ڈھونڈ لو۔ان کے اس رویے کو دیکھ کر غصہ بھی آیا مگر کیا کرتے آج کل کرسی کا نشہ ہی ایسا ہے۔ پھر بھی ان کو بولا ”آپ کم از کم اپنے انداز گفتگو دیکھ لیں ”۔ریلوے گارڈ ہماری مدد کے لیے اور محکمہ کی ترقی کے لیے کام کرتا ہے مگر گارڈ کے رویے سے لگتا تھا جیسے سارے مسافر اس کے ذاتی غلام ہیں۔ بہرحال تلاش کرتے کرتے اے سی کے آخری ڈبے میں الیکڑیشن صاحب کے دیدار ہوگئے ان سے کہا کہ سرکار اکانومی ڈبوںمیں لائٹ نہیں ہے ۔ تو موصوف نے فرمایا کہ یہ لائٹ پچھلے چار دنوں سے نہیں جل رہیں کیونکہ یہ موسی پاک کے ناکارہ ڈبے لگائے گئے ہیں ۔ میںنے کہا کیا آپ نے اپنے محکمے میں اس کے متعلق بتایا ہے تو انہوں نے کہا سب کو پتا ہے۔

یہ سب دیکھ کر میں نے نہ صرف شیخ صاحب کو ٹویٹ کیا بلکہ ایک آن لائن کمپلین بھی درج کرائی۔ فیس بک پر پوسٹ لگائی اور دوستوں کو درخواست کی کہ اس کو شئیر کریں تاکہ شیخ رشید صاحب تک جلد بات پہنچے اور وہ اس کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ایکشن لیں۔ یہ ہم سب جانتے ہیں کہ اگر معیاری چیز نہ ہوتو اس کی قیمت بھی کم ہوجاتی ہے۔ اگر کوئی شخص گلی ہوئی سبزی یا پھل لیتا ہے تو پھر فروخت کرنے والا اس کے دام اچھی چیز سے کم کردیتا ہے مگر ریلوے کی کیا بات ہے بقول الیکٹریشن کے پچھلے چار دن سے ایسے ہی سفر گزررہا ہے تو پھرمسافروں سے کرایہ پورا کیوں وصول کیا جارہا ہے؟ خیبرمیل کے مسافروںکو ریلیف کیوں نہیں دیا جارہا ہے؟

مجھے توقع تھی کہ یقینا کل یہ کوچز تبدیل ہو جائیں گی۔ ٹھیک چار دن بعد (20نومبر کو کراچی گیا اور 24 نومبر کو ) اسی ٹرین سے میری کراچی سے واپسی ہوئی تو دیدہ بینا نے دیکھا کہ جو کچھ اوپر لکھا گیا بالکل وہی پوزیشن تھی ۔ تاحال شیخ صاحب نے نہ ٹویٹ کا جواب دیا اور نہ بوگیاں تبدیل ہوئیں ۔ سر شام سے چھوٹے چھوٹے معصوم بچے رات بھر روتے رہے ۔وی آئی پی کلچر ختم کرنے کی بات کرنے والوں نے یہ ثابت کردیا کہ غریب کو نہیں امیر کو سہولت دو کیونکہ ان بوگیوں میں غریب بندہ ہی سفر کرتا ہے ۔ امیرتو اے سی ڈبوں میں مزے سے سفر کررہے ہوتے ہیں۔ ایک دلچسپ واقعہ کہ جب میں الیکٹریشن کو تلاش کررہا تھا تب اے سی کے مسافر بھی اس کو تلاش کررہے تھے۔ میں نے پوچھا آپ کو کیا ضرورت پیش آگئی ؟ تو وہ بولے کہ رات ہوگئی ہے ۔ ہم نے اس سے اے سی کم کرانا ہے ۔میں نے سوچا کہ واہ کیا بات ہے غریب لائٹ کو تر س رہا ہے اور امیر اے سی کم کروارہا ہے۔

شیخ صاحب اس کالم کی مدد سے آپ سے التماس ہے کہ نئی ٹرینوں کے ساتھ ساتھ ریلوے کے عہدے داران کو حکم دو کہ پرانی ٹرینوں کا بھی خیال کریں۔ جس ملک کو آپ کرپشن سے پاک کرنے کا دعویٰ کررہے ہو۔ ادھر آپ کے زیر سایہ چلنے والا محکمہ ریلوے میں غریب عوام رُل رہی ہے۔ اس حقیقت سے انکار نہیں کہ لوگ محکمہ ریلوے سے نہیں آپ سے توقع کیے بیٹھیں ہیں ۔ اگرٹرین میں مسافروں کو سہولیات نہ ملی تو ا اس کی ذمہ داری عوام آپ پر رکھیں گے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan government opinion pakistan public railways travel افتتاح پاکستان حکومت ریلوے سفر عوام
Democracy
Previous Post قوم سے بھیِڑ کا سفر
Next Post اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان؛ شرح سود 10 فیصد کر دی گئی
State Bank

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close