Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رائے ونڈ مارچ “کامیاب” کیوں نہیں ہو گا

September 29, 2016 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : عماد ظفر
رائے ونڈ مارچ ایک اور ایسا ایونٹ ہے جسے الیکٹرانک میڈیا کی مہربانی سے بے حد بڑا کر کے یوں دکھایا جا رہا ہے جیسے تحریک انصاف یا عمران خان بس ماوزے تنگ کی مانند اس لانگ مارچ سے “انقلاب” لاتے ہوئے سٹیٹس کو اور نظام کو تبدیل کر دیں گے اور پھر راوی ہر جانب چین ہی چین لکھتا دکھائی دے گا. یاد رہے ماوزے تنگ نے چین میں جو لانگ مارچ کیا تھا اس میں خود نہ صرف وہ شانہ بشانہ سیاسی کالموں کے ساتھ کھڑے رہتے تھے بلکہ قدم قدم پر انہیں ریاستی جبر کا سامنا تھا.ادھر پچھلے تین برس سے جناب عمران خان مزے سے ائیر کنڈیشنڈ کنٹینر میں سوار مختلف شہروں کو جبری بند کروا کر اپنی جماعت کے کارکنوں سے بھنگڑے ڈلوانے کے بعد آرام سے اپنے بنی گالہ کے محل میں واپس چلے جاتے ہیں.

پچھلے تین برسوں میں الیکٹرانک میڈیا کے “حوالدار اینکرز” اور جناب عمران خان نے جتنی مٹی لفظ “انقلاب” کی پلید کی ہے شاید ہی دنیا کی تاریخ میں کسی اور نے کی ہو. اگر پچھلے تین برسوں کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں چند میڈیا ہاوسز صحافی حضرات اور ناکام سیاستدانوں نے مل جل کر اپنے اپنے سیاسی یا مالی مفاد کے تحفظ کی خاطر ہر آن نواز شریف اور ان کی جماعت کو سیاسی طور پر مزید مضبوط ہی کیا ہے. دھاندلی کی بنیاد پر جو احتجاج شروع ہوا تھا وہ اب پانامہ لیکس کو لے کر جاری و ساری ہے . اور روزانہ کی بنیادوں پر کبھی ٹاک شوز میں جج بن کر نواز شریف اور ان کی حکومت کے خلاف خود ہی سزائیں سنائی جاتی ہیں تو کبھی سڑکوں چوراہوں پر بازاری زبان استعمال کرتے ہوئے خود ہی مدعی اور خود ہی منصف بنا جاتا ہے.

خیر رائے ونڈ مارچ بھی پچھلے احتجاجوں کی مانند ناکام ثابت ہوتا دکھائی دیتا ہے اور محترم عمران خان اس احتجاج میں ایک بار پھر تن تنہا کھڑے 2014 کے دھرنوں کی پوزیشن میں واپس جا چکے ہیں. حکمران جماعت دوسری جانب ضمنی انتخابات میں پے در پے کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب کم سے کم عمران خان کو کوئی لفٹ دیتی دکھائی نہیں دیتی. پانامہ لیکس کا جو بیانیہ انتہائی کامیابی سے الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے شریف برادران کے خلاف بنایا گیا کم سے کم انتخابی سیاست میں اس کے دور دور تک کوئی اثرات شریف برادران کی جماعت پر پڑتے دکھائی نہیں دئیے.

Election
Election

چیچہ وطنی میں حال ہی میں تحریک انصاف نے اپنی جیتی ہوئی نشست نون لیگ کے ہاتھوں گنوائی اور ٹیکسلا میں بھی صوبائی اسمبلی کی اپنی ہی جیتی ہوئی نشست نون لیگ کو دے بیٹھی. 2013 کے بعد سے اب تک تحریک انصاف کو سوائے ملتان کے ایک حلقے کے ضمنی انتخابات کی جیت کے قریب 16 نشستوں پر شکست ہو چکی ہے اور ان میں سے کم و بیش 6 یا 7 کے قریب نشستیں ایسی ہیں جو تحریک انصاف 2013 کے عام انتخابات میں جیتی تھی. اگر ان نتائج کو سامنے رکھا جائے تو عام انتخابات 2018 کے نتائج کا اندازہ لگانا ہر چند مشکل نہیں. یہی وجہ ہے کہ محترم عمران خان ہر قیمت پر اس نظام کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ انتخابات کے ذریعے ان کی جماعت کبھی بھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آ سکتی. یعنی عمران خان کے پاس ہارنے کو کچھ بھی باقی نہیں. دوسری جانب پیپلز پارٹی جانتی ہے کہ نظام ڈی ریل ہوا تو سندھ میں حکومت سے ہاتھ دھونا پڑیں گے اس لیئے پیپلز پارٹی ایک خاص حد سے تجاوز نہیں کر رہی . اور خاموشی سے 2018 کے انتخابات میں سندھ بچانے کی تگ و دو میں مصروف ہے.رہی سہی کثر عمران خان کی جلد بازی اور رائے ونڈ کی جانب مارچ کے غلط سیاسی فیصلے نے پوری کر دی اور ان کے اپنے سیاسی کزن طائر القادری نے بھی اس مارچ میں شرکت سے انکار کر دیا.

چوہدری برادران نے بھی سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف اس مارچ میں شرکت سے انکار کیا بلکہ دبے الفاظ میں عمران خان کو یہ مشورہ بھی دے ڈالا کہ گھروں کا محاصرہ کرنے کی رسم نہ ڈالی جائے تو بہتر ہے. خیر ملکی سیاستدانوں کے ردعمل کو دیکھتے ہوئے عمران خان اور ان کی جماعت نے پہلے ہی راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ایک اور یو ٹرن لیا تھا اور کہا تھا کہ ہم رائے ونڈ میں نواز شریف کے گھر کا گھیراو کرنے نہیں بلکہ ان کے گھر سے دور ایک جلسہ کرنے جا رہے ہیں.اب سیاسی بصیرت رکھنے والوں کیلئے یہ ٹو ٹرن واضح اشارہ کرتا ہے کہ کسی کا بھی مشورہ نہ ماننے والے جناب عمران خان کو اچانک کہاں سے کہا گیا کہ گھر کا محاصرہ نہیں کرنا. آف شور کمپنیوں میں نام تو نیازی سروسز نامی کمپنی کا بھی آیا تھا اور علیم خان اور جہانگیر ترین کی کمپنیاں بھی سامنے آئیں. لیکن نہ تو حوالدار اینکرز اور صحافیوں نے اس بارے میں عمران خان سے پوچھنے کی زحمت کی اور نہ ہی خود جناب عمران خان کو یہ خیال آیا کہ پہلے اپنے گریبان میں ہی جھانک کر دیکھ لیا جائے. البتہ ایک چیز جس میں عمران خان اور شیخ رشید کامیاب ہوئے وہ ” مینوفیکچرڈ بیانیہ” ہے اور یہ بیانیہ پڑھی لکھی اشرافیہ اور مڈل کلاس کی اکثریت کو ہی جمہوریت سے بدظن کرنے میں کامیاب دکھائی دیتا ہے.

PTI Raiwind March
PTI Raiwind March

ٹی وی اسکرینوں کے ذریعے “حوالدار اینکرز” اور دفاعی تجزیہ نگار جو کہ اکثر مشرف دور کے ریٹائرڈ جرنیلز ہیں انہوں نے انتہائی کامیابی سے ایک ایسا بیانیہ تشکیل دیا جو صرف ایک ادارے کو مقدس گائے جبکہ باقی تمام اداروں کو نظام کی خرابی کا موجب قرار دیتا ہے.یہ بیانیہ البتہ انتخابی نتائج پر اس لیئے اثر انداز نہیں ہوتا کہ ٹی وی سکرینوں کے ٹاک شوز سے متاثر ہو کر اس بیانیے پر ایمان لانے والے ایک تو تعداد میں کم ہیں دوسرا وہ ووٹ ڈالنے کی مشقت بھی کم کرتے ہیں جبکہ جلسوں جلوسوں کی خواریاں تو بہت دور کی بات ہے. اب یہ بیانیہ کسی بھی طالع آزما کے شب خون مارنے کے کام تو آ سکتا ہے لیکن انتخابی عمل میں اس کی کوئی خاص اہمیت نہیں. سو ایک طرح سے محترم عمران خان نے پہلے ہی سے سیاسی میدان میں شکست تسلیم کر لی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ انہیں انتشار یا ٹکراو میں ہی اپنی سیاسی بقا نظر آتی ہے. ان وجوہات کو سامنے رکھتے ہوئے صاف دکھائی دیتا ہے کہ تحریک انصاف کا رائے ونڈ مارچ ایک اور سیاسی مس ایڈونچر ثابت ہو گا اور ملکی میڈیا ہمیشہ کی طرح اس مس ایڈونچر پر بھی پردہ ڈال کر عمران خان اور شیخ رشید جیسے لوگوں کو اس قوم کا نجات دہندہ ثابت کرنے میں دن رات ایک کرتا رہے گا.

اگر عمران خان اس رائے ونڈ مارچ کے بعد صرف ایک دن بس یہ تجزیہ کر کے دیکھ لیں کہ 2013 کے عام انتخابات سے پہلے ان کے ارد گرد جاوید ہاشمی اور جسٹس وجیہ الدین جیسے لوگ موجود تھے اور آج شیخ رشید اور علیم خان جیسے تلنگے تو شاید انہیں احساس ہو سکے کہ شکست کو نہ تسلیم کر پانے کی وجہ سے ایک کے بعد ایک غلطی نے نہ صرف ان کے چاہنے والوں کو ان سے متنفر کر دیا ہے. بلکہ انہیں شیخ رشید جیسی زبان و کردار کا حامل سیاستدان بنا ڈالا ہے.

باقی الیکڑانک میڈیا کا اپنا مفاد ٹی آر پی ریٹنگز اور ان کے مالکان کی دبی ہوی فائلوں کے دبے رہنے میں ہوتا ہے اس لیئے الیکٹرانک انقلابات تو شاید روز کی بنیادوں پر آتے رہیں لیکن رائے ونڈ جیسے مارچ یا احتجاج نہ تو کامیاب ہوں گے اور نہ ہی ان سے کسی انقلاب کا سورج طلوع ہو گا.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Imad Zafar imran khan pti révolution successful انقلاب تحریک انصاف عمران خان کامیاب
Rizwan Iqbal
Previous Post لاہور: کسان اتحاد اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
Next Post آل پارٹیز کانفرنس۔۔۔ نہتے کشمیریوں پر بھاتی مظالم کی مذمت
Indian Atrocities in Kashmiris

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close