Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہیلو سینیشن

October 1, 2016 0 1 min read
Imran Khan
 Imran Khan
Imran Khan

تحریر : عماد ظفر
رائے ونڈ میں جلسے کا شوق کا بھی محترم عمران خان نے پورا کر لیا. اپنی 75 منٹ کی طویل تقریر میں گزشتہ کئی برسوں کی مایوسی اور ڈیپریشن اتارنے کے بعد اپنے کارکنوں کو ایک نئی تاریخ اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا اور خراماں خراماں اپنے گھر کو چل دئیے. اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی وہ بڑا اعلان تھا جس کی خاطر پورے پاکستان سے کارکنوں کو لاہور اکٹھا کیا گیا حالانکہ یہ دھمکی باآسانی ٹی وی سکرینوں کے زریعے بھی دی جا سکتی تھی لیکن کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا بہرحال پچھتر منٹ کے اعصاب شکن خطاب میں عمران خان ہو بہو الطاف حسین کی کاپی دکھائی دئیے اور جب کسی بھی نیوز چینل نے ان کی تقریر کاٹنے کی اس وقت بھی جرات نہ کی جب نیوز بلیٹن کا وقت تھا تو صاف واضح ہو گیا کہ پنجابی الطاف حسین کو “فرشتوں” نے اسی طرز پر میدان میں اتارا ہے جیسے کراچی میں پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے الطاف حسین کو اتارا گیا تھا یہ اور بات کہ بعد میں الطاف حسین خود اپنے بنانے والوں کے لیئے ہی وبال جاں بن گیا.

خیر رائے ونڈ کے اس جلسے میں پرویز خٹک شیخ رشید اور عمران خان نے جو بازاری زبان ملکی اداروں اور شخصیات کے بارے میں کہی اس کو سن کر نجوبی اندازہ ہو رہا تھا کہ “ہیلوسینیشن” کس حد تک خطرناک ثابت ہوتی ہے. اور اس کے کیا مضمر اثرات انسانی دماغ پر مرتب ہو سکتے ہیں. ایک قومی سطح کی جماعت یا لیڈر کا دعوی کرنے والے شخص نے ایف آئی اے نیب الیکشن کمیشن اور ایف بی آر چئیرمین پی ٹی وی کو جن القابات سے نوازا وہ نہ صرف اس جماعت اور لیڈر کی سطحی سوچ اور کم ظرفی کا منہ بولتا ثبوت تھی بلکہ اس بات کا اعلان بھی کہ “کوکین” کو کیوں دنیا کے چند بدترین نشوں میں شمار کیا جاتا ہے.

گو “کوکین” کا نشہ کرنا کسی کا ذاتی فعل ہے اور شاید اس پر بات کرنا ہرچند مناسب بھی نہیں لیکن اگر کوئ “کوکین” کے نشے کے بعد حواسوں پر قابو کھو بیٹھے اور آئے روز ایک ہی بات کو دہراتا رہے اداروں اور شخصیات کو گالم گلوچ دینے اور ڈرانے دھمکانے پر اتر آئے تو پھر ضروری ہے کہ اس کو میڈیا پر اتنی کوریج دینے کے بجائے اس کے “علاج” کا بندوبست کیا جائے غالبا وبن عزیز میں کئی ادارے ایسے مہلک نشے کے شکار افراد کا علاج کرتے ہیں . خیر اسلام آباد بند کرنے کی تاریخ کا حتمی اعلان محرم کے بعد کیا جائے گا اور امید غالب ہے کہ اس کے بعد بھی تاریخ پر تاریخ اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا.

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

یوں اگلا الیکشن سر پر آن پہنچے گا اور محترم عمران خان اپنی دانست میں یا ہیلوسینیشن میں اس بات پر کامل ایمان لا چکے ہیں کہ 2018 کے انتخابات تک وہ نواز شریف کو میڈیا اور جلسوں جلوسوں کے ذریعے زرداری کی طرح عوام کی نگاہ میں مسٹر ٹین پرسنٹ یا سینٹ پرسنٹ بنا چکے ہوں گے اور اس لیئے اگلا انتخاب ان کے نام رہے گا اور وزارت عظمی کی شیروانی پہننے کا خواب بالآخر پورا پو جائے گا. یقینا ایسا نامعقول آئیڈیا لال حویلی کا “بقراط” ہی محترم عمران خان کو دے سکتا ہے. اور اپنے پیروں پر بار بار کلہاڑی خود ہی مارنے کا یہ فعل بھی محترم عمران خان کے سوا کوئی اور سرانجام نہیں دے سکتا.لیکن اب کم سے کم یہ طے ہونا چائیے کہ ٹی وی چینلز پر براہ راست تقاریر میں اخلاق سے گری ہوئی باتیں ناظرین تک پہنچانے کا عمل بند ہونا چائیے.

کس قدر آسانی سے پیسے اور دھونس کے دم پر ٹی وی چینلوں کے پرائم ٹائم پر قبضہ کر کے کسی بھی شخص کی پگڑی اچھالی جاتی ہے اور اداروں کی مٹی جس طرح سے پلید کی جاتی ہے اس سے نقصان نواز شریف کا نہیں بلکہ قومی اداروں کا ہوتا ہے. نواز شریف کو برا بھلا کہنے کیلئے ضروری نہیں کہ وطن عزیز کے تمام اداروں کی کریڈیبیلیٹی کو مشکوک بنا دیا جائے. پانامہ لیکس کے حوالے سے ضرور تحقیقات ہونی چائیں لیکن تحقیقات تو 2013 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی دوارے بھی ہوئی تھیں کیا اس کو محترم عمران خان نے تسلیم کیا؟ یا پھر وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ ملک کا ہر ادارہ ہر ٹی وی چینل ہر صحافی ان کی ہاں میں ہاں ملائے اور بس انھی کے گن گاتا رہے.

ایک طرف خواب وزرات عظمی کے اور دوسری جانب زبان و بیاں بدمعاشوں والا. ایک طرف احادیث کے حوالے اور دوسری جانب گالم گلوچ. ایسے رویے کے ساتھ تو شاید 2018 میں جناب عمران خان NA56 سے اپنی قومی اسمبلی کی نشست بھی بچا نہ پائیں. اوپر سے جس طریقے سے انہوں نے پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کو گرے ہوئے انداز میں یہ کہا کہ میں نے احتجاج میں ساتھ دینے کا کہا تھا کوئی رشتہ تو نہیں مانگا تھا اس کے بعد اب پانامہ لیکس کے ایشو پر خان صاحب کو بھول جانا چائیے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت ان کا ساتھ دے گی. اور 2018 کے الیکشنز میں پاشا صاحب بھی موجود نہیں ہوں گے جو مضبوط امیدوار ان کی جماعت میں شامل کرائیں یا دھکے سے پچیس تیس سیٹیں ہی نکلوا کر دے دیں.دوسری جانب 2018 کی انتخابی مہم کیلئے اپنے خلاف مواد وہ خود نون لیگ کے حوالے اپنی ان اخلاقیات سے گرے ہوئے بھاشنوں کے ذریعے فراہم کرتے ہی چلے جا رہے ہیں.

Election
Election

جب اگلے عام انتخابات کی مہم کے دنوں میں خان صاحب کی ریکارڈڈ تقاریر بطور اشتہار مخالفین چلواہا کریں گے تو اس وقت عمران خان صاحب کو اپنی سیاسی خودکشی کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا. سیاسی محاذ آرائی کو ایک دوسرے تک رکھا جائے تو درست رہتا ہے لیکن ملکی اداروں اور ان کے سربراہان پر بنا ثبوت الزامات کی بوچھاڑ سے گریز لازم ہے.

احتساب سے کوئی بالاتر نہیں چاہے وہ نواز شریف ہو یا عمران خان. اور آف شور کمپنیوں سے لیکر شوکت خانم کے چندوں اور صدقات میں خودبرد جیسے الزامات کا بھی خان صاحب کو کسی کورٹ میں سامنا کرنا چائیے. باقی کہنا صرف یہ ہے کہ قومی جماعتوں کے رہنماوں کو کم سے کم جلسے یا کسی تقریر کے روز ایسی کسی بھی چیز سے دور رہنا چائیے جو ہیلوسینیشن کا باعث بنے اور ایسی ایسی باتیں اور دعوے کروا ڈالے جن کو اگلے دن سننے کے بعد خود بولنے کو بھی ندامت محسوس ہو.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Imad Zafar imran khan pakistan raiwind speech پاکستان تقریر رائے ونڈ شخصیات عمران خان
Love Humanity
Previous Post انسانیت سے محبت اور عدم تشدد کا عالمی دن
Next Post محرم
Muharram

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close