گلیانہ، ملکہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سابق ممبر ضلع کونسل گجرات، سابق ناظم یونین کونسل ملکہ راجہ عابد حسین ملاگر کا معززین یونین کونسل ٹھو ٹھہرائے بہادر، ملکہ، گلیانہ، بھگوال و ڈوگہ کے اعزاز میں اپنا ریسٹورینٹ سرائے عالمگیر پر پرتکلف شاندار افطار ڈنر۔


































