بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی کنوینئر راجہ غلام محی الدین نے ضلع بھمبر کے لئے الیکشن شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج 27 اپر یل کو جنڈ ی چو نتر ہ کے مقام پر انتخابات منعقد ہو نگے شیڈول کے مطا بق دن ایک بجے تک در خواستیں کنو یننگ کمیٹی کے چیئر مین کے پاس پہنچ جانی چاہیں 1:30بجے در خواستو ں کی واپسی اور جا نچ پڑ تا ل کا عمل ہو گا جبکہ دو بجے حتمی فہر ست کے مطا بق کا میا ب امید وا ران کا اعلا ن کر دیا جائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
