بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معروف صنعت کار راجہ محمد رفیق خان کی زوجہ محترمہ اور صدر چیمبر آف کامرس بھمبر راجہ محمد اقبال خان کی بھاوج گزشتہ روز مختصر علالت کے باعث وفات پا گئی مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن کو ٹ چباں میں سپر د خاک کر دیا گیا نما ز جناز ہ میں سا بق صدر ریا ست راجہ ذوالقر نین خا ن ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر کے صدروسا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،سا بق نا ظم چوہدر ی شاہد رضا ،میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی ،سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،را جہ عبدا لقیو م خا ن ،را جہ محمد اسحاق ،ممتاز صنعت کا ر چو ہدری غلا م سرور ،را جہ شا ہد انو ر ،صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،را جہ فضل الر حمن پو ٹھی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،نا صر شر یف بٹ ،شیرا زپرویز مشتاق، پیپلز پا رٹی تحصیل بھمبر چیف آرگنا ئز ر ڈا کٹر شکیل احمد مکہا ل ،چیئر مین چو ہدر ی محمد فا ضل ،پیپلز پا رٹی تحصیل بھمبر کے صدر چو ہدر ی ظفر اقبا ل مہر ،را جہ طا ہر کرامت ،را جہ فہیم اختر بڑ ھنگ ،ٹھیکیدا ر را جہ منا ف حسین ،را جہ غلا م ربانی ،ما سٹر ظفر اقبا ل ،مرزا محمد نو از جرا ل ایڈووکیٹ ،را جہ را شد پپو ۔با بو خا لد محمو دسمیت تا جرو ں وکلا ،صحا فیو ں سول سوسا ئٹی سر کا ری ملاز مین عو ام علا قہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
