سوغاتیں رجب کی عجب
اسی پل ملے بندہ مانگے جب
ایسی مہربانیاں ہوتی ہیں کب
فیض پالو اس سے اب کے اب
گزر جاتا ہے قدر ہوتی ہے تب
ہے کوئی طالب معافی پوچھے رب
مغفرت کے طلبگارو …..آؤ سب کے سب
بہہ رہی ہے جنت کی نہر رجب !!!
تحریر : قرة لعین تاج

سوغاتیں رجب کی عجب
اسی پل ملے بندہ مانگے جب
ایسی مہربانیاں ہوتی ہیں کب
فیض پالو اس سے اب کے اب
گزر جاتا ہے قدر ہوتی ہے تب
ہے کوئی طالب معافی پوچھے رب
مغفرت کے طلبگارو …..آؤ سب کے سب
بہہ رہی ہے جنت کی نہر رجب !!!
تحریر : قرة لعین تاج
Start typing to search...
