راجن پور (جیوڈیسک) راجن پورمیں ڈاکووں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کی رہائی آج تیسرے روز بھی نہ ہوسکی۔
ایم پی اے عاطف خان مزاری ڈاکووں سے مذاکرات کے لئے سون میانی پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ ایک مغوی اہلکارکی لاش پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔

Start typing to search...