Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راجن پور کی خبریں 10.04.2013

April 10, 2013April 10, 2013 0 1 min read

ی سی غازی امان اللہ خان کی حضرت خواجہ غلام فرید کی مزار پرآخری الوداعی حاضری
راجن پور (حنیف بلوچ سے) ڈی سی غازی امان اللہ خان کی حضرت خواجہ غلام فرید کی مزار پرآخری الوداعی حاضری ۔۔۔دربار کے مینجر اوقاف کی کارکردگی پر انہیں خراج ِ تحسین پیش کیا ۔تفصیل کے مطابق ضلع راجن پور کے سابقہ ڈی سی او غازی امان اللہ نے ضلع راجن پور کا چارج چھوڑنے کے بعد آخری الواداعی حاضری دربار ِ فرید پر دی اور چادر بھی چڑھائی اس موقع پر انہوں نے ڈسٹرکٹ مینیجر اوقاف کی کارکردگی پر انکی تعریف کی اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کو گفتگو کے دوران کہا کہ ضلع راجن پور میرا اپنا ضلع ہے یہاں میں اپنی یادیں چھوڑ کر جا رہا ہوں جو کبھی نہیں بھولیں گی ،میں نے اپنے وسیب سے جتنا ممکن ہوسکا اس کی خدمات انجام دیں اور ہمیشہ یہاں کے غریب لوگوں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کو مایوس نہیں کیا میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی کہ ضلع راجن پور کو پسماندگی سے چھٹکارا دلائوں اور اسے ماڈل ضلع بنائوں سو میں نے جو کرنا تھا اس ضلع کے لئے کیا پھر بھی اگر کہیں مجھ سے دانستہ نا دانستہ کو ئی مسٹیک ہو گئی ہو تو اس کے لئے میں معزرت خواہ ہوں ۔۔۔اس موقع پرحافظ عبدالمجید نگران،محمد حسین گوپانگ ،اے ڈی عامر ،حنیف بلوچ،و دیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مو جو دہ دور اقتدار کے مز ئے لینے والے ایم این اے یا سیا سی خا ن سردار اور وڈیر ئے جو پا نچ سا لو ں میں بو یا ہے وہی کا ٹیں گئے
راجن پور (حنیف بلوچ سے) مو جو دہ دور اقتدار کے مز ئے لینے والے ایم این اے یا سیا سی خا ن سردار اور وڈیر ئے جو پا نچ سا لو ں میں بو یا ہے وہی کا ٹیں گئے اگر ہما را ضمیر زند ہ ہے ایک ووٹ بھی نہیں دیں گے ان سے تو ہما را لیڈر اچھا ہے جو بغیر اقتدار کے ہما رئے مسائل حل کر تے رہے اور ہما رے دکھ سکھ میں شریک ہو ئے جن لو گو ں نے ہم کو الیکشن کے دوران سبزبا غ دیکھا کر ووٹ لے اور اسمبلیوں میں جابیٹھے تھے اب ہما رے پا س آنے کی کو شش مت کر یں ان خیالا ت کا اظہا ر بستی گھنو کھا نی کر رہا شی دریشک گر وپ کے ر ہنما شا ہد حسین دریشک نے اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ گز رئے ہو ئے دور میں مز ئے لینے والے ایم این اے یا مقا می سردار گو دے اور بھو تا ر یا سیا سی وڈ یر ئے جو انہو ں نے ہم سے دوران الیکشن وعدئے کئے تھے اور ہم نے ان کی پا گلو ں کی طر ح الیکشن کمپین چلا ئی تھی اور بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر وا کراقتدار دلوا یا تھا اور انہو ں نے ہم سے خو ب وعداوفا کیااور ہم نے پا نچ سالو ں میں ایک با ر بھی اپنے ایم این اے خو بصو ر ت شکل نہ دیکھ پا ئے ہما رئے مسا ئل دھر ے کے دھر ے رہ گئے ہم انہیں مشورہ دیتے ہیں کہ ہما رے حلقے میں ہم سے کو ئی امید نہ لے کے آیں اگر ہما را ضمیر زندہ ہے تو ہم انہیں ووٹ بھی نہ دیں گئے اور بھا ری اکثر یت سے شکست دلوا ئیں گئے انہو ں نے کہا کہ ان سے تو ہما را لیڈر سا بق ضلعی نا ظم سر دار ڈاکٹر حفیظ الر احمن خا ن دریشک اچھا ہے جنہو ں نے بغیر اقتدار کے ہما رے مسا ئل حل کرتے رہے عوام کو چا ہے کہ وہ اب جھو ٹے دعوئے کر نے والے خا ن سردار لغا ری مزاری اور سردار نصراللہ خان دریشک ووٹ لینے کی غر ض سے لا زمی آیں گئے اگر ہو سکے تو ان سے ایک ایک پا ئی کا حسا ب لیں اور ووٹ اپنے لیڈر سردار حفیظ الراحمن خان دریشک کو دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن پیپلز پا رٹی ملک کی سب سے بڑی جما عت ہے اور جنو بی پنجا ب میں جتنے میگا پر و جیکٹ دئے ہیں
راجن پور (حنیف بلوچ سے) پا کستا ن پیپلز پا رٹی ملک کی سب سے بڑی جما عت ہے اور جنو بی پنجا ب میں جتنے میگا پر و جیکٹ دئے ہیں وہ سب پیپلز پا رٹی کی حکو مت کی نے د ئیے ہیںاور ضلع راجن پو ر میں عوام کا سب سے دیر ینہ مطا لبہ نشترگھا ٹ کا تھا جو پیپلز پا رٹی کی حکو مت نے پو را کر دیا جو عوام کے سا منے ہے جو تقر یبا ایک دو سا ل میں مکمل ہو جا ئے گا ملک کے تما م بڑ ے بڑے پر و جیکٹ پیپلز پا رٹی کی حکو
مت نے دئیے ہیں اور عنقر یب ضلع راجن پو ر و گر دو نوا ح میں سو ئی گیس پیپ لا ئین کا کا م شر وع ہو نیوالا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی مٹھن کو ٹ کے سٹی صد ر رائو زوالفقا ر علی ایڈوو کیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکو مت نے اپنے پا نچ سالہ دور میں پا کستان میں بڑے بڑے منصو بے اور پر وجیکٹ دئے اور ضلع راجن پو رکی عوام کو نشتر گھا ٹ پل کے علا وہ کر وڑ وں رو پے ما لیت کے تر قیا تی کا م کر وائے اور ملک کی لا کھو ں بے روز گا ر نو اجو ں کو روز گا ر بنا یا اور آج اپنے پا وں پر کھڑ ے ہو کر اپنے کا مو ں میں مصروف ہیں اور انہو ں نے کہاکہ پو رے پا کستان ہر گھر میں بیو ہ خوا تین کو ہزا روں روپے کی رقم بے نظیر انکم سپو ر ٹ پروگرام کے تحت مل رہی ہے اور انہو ں نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں پیپلز پا رٹی کی حکو مت پو رے ملک بھا ری اکثریت سے جیتے گی اور آنے والا دور پیپلز پا رٹی کا ہو گا اس مو قع پر محمد حسین گو پا نگ ، اے ڈی عامر ، حنیف بلو چ ، نا صرہا شمی ، رائو شیرباز ، عبد الحمید، حا جی رفیق احمد ودیگر بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرا ئیکی تے عوامی نو جوان گلو کار شفیق سا نگھی کا نیا ء البم ،اساں ازل تو ں یا ر سرا ئیکی ہیں اسا ڈی جا ن سرائیکستان ہے
راجن پور (حنیف بلوچ سے) سرا ئیکی تے عوامی نو جوان گلو کار شفیق سا نگھی کا نیا ء البم ،اساں ازل تو ں یا ر سرا ئیکی ہیں اسا ڈی جا ن سرائیکستان ہے ،اور خواجہ فرید کی کافی او نہ یار ملدا نہ موت آوے درد اولڑا میڈے دل کوں کھاوے ،کو عوام نے بے حد پسند کیا ۔تفصیل کے مطابق عوامی سرائیکی گلوکار شفیق سانگھی کا نیا البم مارکیٹ میں آتے ہی دھوم مچادی خاص کر انکے گائے گئے سرائیکی ترانہ اساں ازل توں یار سرائیکی ہیں ،اور خواجہ صاحب کی کافی نہ یار ملدا نہ موت آندی کو لوگ بے حد پسند کر رہے ہیں ، لوک سرائیکی فنکار نے سرائیکی دھرتی کے لئے ترانہ گا کر اس دھرتی کا حق ادا کر دیا او ر صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے لکھے ہوئے کلام اور کافیاں بھی گائیں جنہیں سن کرایک عجیب سی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔

Share this:
Tags:
journalists Rajan Pur راجن پور صحافیوں
Previous Post اپیلٹ بینچ لاہور ہائی کورٹ نے بدھ کے روز مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار ایاز امیر کی اپیل منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر چکوال کا حکم کالعدم قرار دے دیا
Next Post راجہ یاسرہمایوں سرفراز نے بول ایف ایم 88کے پروگرام پوائنٹ آف ویو میں مختلف لوگوں کے سولات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ سونامی آچکی ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close