Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راجن پور کی خبریں 14/10/2014

October 14, 2014October 14, 2014 0 1 min read
Picture Rajan Pur

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ماں اور بچے کی حفاظت کے لئے لودھراں پائلٹ پروجیکٹ کی طرف سے مدر اینڈ چائلڈ کئیر سیمینار منعقد ماہر ڈاکٹروں کے مفید مشوروں سے تقریب میں شرکا مستفید ہونے لگے۔ تفصیل کے مطابق لودھراں پائلٹ پروجیکٹ کی طرف سے راجن پور میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں ماں اور بچے کی حفاظت اور انکی بہتر صحت پر سید باقر شاہ نے منعقدہ سیمینار میں تفصیل سے بات کی اور ٹپس دئے ۔ماں اور بچے کی صحت کے مسائل پر اس آگاہی پروگرام میں ادارہ یونیسف سے ڈاکٹر نائلہ ،IRMNCH راجن پور سے ڈاکٹر صدیق اور ڈاکٹر کامران نے مفید مشورے دئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حاملہ خواتین کاہر ماہ چیک اپ کرانا ماں اور بچے کی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے اس بات کا خاص خیال رہے کہ پراپر ڈیلوری ہسپتال سے ہی کرائی جائے اور ماں اپنے پیدا ہونے والے بچے کو پیدائش کے ایک گھنٹے بعد دودھ پلانا شروع کردیں۔انہوں نے کہا کہ پرانے دائی نظام سے ماں اور بچے کے کی صحت کے لئے اب رسک بن چکا ہے اس لئے جدید نظام اور ہسپتال میں ڈلیوری سے دونوں زندگیاں محفوظ رہ سکتی ہیں۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجن پور(کرائم رپورٹر۔نمائندہ خصوصی )وفاقی محتسب عدالت نے ناجائز اورربلنگ جارجنگ اور واپڈا اہلکاروں کی جانب سے صارفین کو تنگ کرنے کا نوٹس لے لیا چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان اور DMO میپکو راجن پور کی 14 اکتوبر کو طلبی۔تفصیل کے مطابق کوٹ مٹھن کے رہائشی رسول بخش فریدی کی درخواست پر وفاقی محتسب ِ اعلیٰ نے میپکوچیف ایگزیکٹو ملتا ن اور ڈی ایم او راجن پور کو چودہ اکتوبر کو طلب کرلیا ۔واجح رہے کہ صارف رسول بخش فریدی نے وفاقی محتسب اعلیٰ کو دی گئی درخواست ،میں موقف اختیار کیا کہ کوٹ مٹھن میں تعینات واپڈا اہلکار لوگوں کو ناجائز وولٹج چارج کرتے ہیں اور درست میٹر کو ڈیڈ ظاہر کر کے صارفین پر بھاری جرمانے عائد کرتے ہیں۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجن پور(کرائم رپورٹر۔ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی سی او راجن پور اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ غلام فرید کی دھرتی سے وعدہ نبھاتے ہوئے سرداروں اور وڈیروںکے جاگیردارانہ نظام میں جکڑے تین صوبوں کے سنگم پر واقع ضلع راجن پور کوکم وقت میں ترقی یافتہ اضلاع کی صف میں لاکھڑا کیا۔شہر کے چوراہوںاور دیواروں پرخوبصورت ثقافتی پوٹریٹ یہاںکے کلچر کی عکاسی کرکے شہر کا نقشہ ہی بدل ڈالا ۔تفصیل کے مطابق مر د ِ قلندر غازی امان اللہ نے اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ غلام فرید کی دھرتی راجن پور میں ڈی سی او کی تعیناتی پر یہاں کا نقشہ ہی بدل ڈالا راجن پور تین سال کے کم عرصے میں یہاں کی طول و عرض میں سڑکوں کے جال بچھا دئے۔ یہاں کی سڑکوں کو راجن پور کی نامور سیاسی سماجی شخصیت کے نام سے منسوب کر کے انکی ینگ جنریشن میں پہچان کرا دی۔راجن پور کی سرکاری عمارتوں کی دیواروں پر ثقافتی پورٹریٹ سجا کر سرائیکی وسیب کے کلچر کو اجاگر کیا ،کم و بیش پچاس کروڑ روپے سے زائد کے ریکارڈ ترقیاتی کاموں میں سڑکوں کی تعمیر پارکس نہروںکے گرد پختہ ٹف ٹائل اور بازاروں مارکیٹوں میں بھی ٹف ٹائل لگوادی جس سے شہر خوبصورتی کا منظر پیش کرنے لگے خود ڈی سی او کے زیر استعمال ڈی سی او ہائوس کا بڑا رقبہ پرعوام الناس کے لئے فخر جہاںتفریحی پارک تعمیر کرادیا ۔سیاسی شخصیت میں ایم این اے ٹکٹ ہولڈر خواجہ کلیم الدین کوریجہ اور مسلم لیگ (ن) سپورٹر مقامی سردار اظہر خان گوپانگ نے نجی ٹی وی کو انٹرومیں بتایا کہ غازی امان اللہ نے راجن پور کی دھرتی میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرا کر نہ صرف یہاںکے لوگوں کے دل جیت لئے بلکہ اپنے پیر و مرشد حضر خواجہ غلام فرید کے حضور سرخروئی حاصل کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجن پور(کرائم رپورٹر۔بیوروچیف)قبضہ گروپ سرگر م ،سرکاری پلاٹوں پر دھڑلے سے قبضے جاری ۔نامی گرامی قبضہ مافیا رانا نثار مبینہ طوراب تک 140 سے زائد سرکاری پلاٹ فروخت کرچکا ہے زرائع۔تفصیل کے مطابق کوٹ مٹھن کے چاروں اطراف وسیع پیمانے پر سرکاری اراضی پھیلی ہوئی ہے جس پر قبضہ مافیا ضلعی انتظامیہ کی ہی ملی بھگت سے سینکڑوں پلاٹ فروخت کرنے کے باوجود اب بھی قبضے کر کے کروڑوں روپے کے پلاٹ فروخت کر رہے ہیں نئی آبادی راوین پبلک سکول کے قریب رانا نثار نے مبینہ طور پر ایک کنال سے زائد کا رقبہ فروخت کردیا جس پر تعمیری کام جاری ہے اس قبضے بارے جب میڈیا ٹیم نے ڈی سی او راجن پور سے بعذریعہ فون کال رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے کال ریسیو نہ کی اس کے بعد ایڈمنسٹریٹر ارشد خان گوپانگ سے بات کی جس انہوں نے بھی ٹال مٹول سے کام لیا ۔واضح رہے کہ میڈیا ٹیم نے جب ناجائز پلاٹوں پر سرعام قبضے اور تعمیر شروع کرنے والے رانا نثار سے اس بارے موقف جاننے پر انکے ایک ساتھی نے بتایا کہ یہ کوئی پہلا پلاٹ تو نہیں اس سے قبل بھی ہم نے 140 سے زائد پلاٹ فروخت کر چکے ہیں ۔یہ پلاٹ صوبائی گورنمنٹ کے ہیں اور ہم صرف ملبہ فروخت کرتے ہیں ۔اور یہ کہ اس نیک کام میں ضلعی انتظامیہ کے کئی اہلکار شامل ہیں جنہیں انکا حصہ باقائدہ طور پر گھر پہنچ جاتا ہے ،میڈیا کی خبروں سے ہم گھبرانے والے نہیں شوق سے خبریں لگائیں ۔ان کا کہنا تھا کہ نئی آبادی میں تین ہزار سے زائد کے سرکاری پلاٹوں پر لوگ قابض ہیں آپ ان کے خلاف بھی کاروائی کریں۔ادھرپی ٹی آئی نامزد چئیرمین رائو محمد حاکم ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناجائز سرکاری پلاٹوں پرقبضے کرنے والوں کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر پلاٹوں پر قبضے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو ہم ان کے خلاف بھرپور تحریک چلائیں گے اور احتجاجی مظاہرے جاری ہوجائیں گے۔لہٰذا ضلعی انتظامیہ کو چاہئے کہ قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن لے۔۔۔۔

Picture Rajan Pur
Picture Rajan Pur
Share this:
Tags:
child Function mother news program Rajan Pur بچے پروگرام تقریب خبریں راجن پور ماں
Army Soldier
Previous Post نواز شریف بھارت سے التجایہ انداز بند کریں
Next Post سیالکوٹ کے چار واہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close