راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں کوٹلہ نصیر کے قریب وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے۔
جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...