جے پور (جیوڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں 100 ہندو نوجوانوں نے مسلمانوں کے قاضی سے اپیل کی ہے ہندو مذہب میں ان کا استحصال ہو رہا ہے اس لئے ان کا مذہب تبدیل کرایا جائے۔
سابق رکن اسمبلی مدن مہاراجہ، سابق کونسلر شنگرنروالا ان میں شامل ہیں۔

Start typing to search...