Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راج ناتھ کو کرارا جواب

August 8, 2016 0 1 min read
Rajnath Singh
SAARC Conference
SAARC Conference

تحریر : پروفیسر رفعت
1985 ء میں وجود میں آنے والی سارک تنظیم جن مقاصد کے لیے قائم کی گئی، اُن میں تاحال کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی اورنہ آئندہ ہونے کی توقع۔ سارک کانفرنس کا بنیادی مقصد تو سارک ممالک ( پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور افغانستان) کو ایک دوسرے کے قریب تر لانا تھا کیونکہ اِن ممالک کے عوام کے رہن سہن، رسم ورواج، تہذیب وتمدن اور معاشرتی سوچ میں بہت سی مماثلتیں ہیں۔

تاریخ کامطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اِن ممالک کے درمیان نہ صرف گہرے تاریخی رشتے ہیں بلکہ تاریخی لحاظ سے یہ ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے بھی ہیں ۔ بَدقسمتی سے علاقے کا چودھری بننے کا خواب دیکھنے والے بھارت نے ہمیشہ اپنی چودھراہٹ جمانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے وہ مقاصد حل نہ ہوسکے جن کے لیے یہ تنظیم قائم کی گئی تھی۔

پاکستان کے ساتھ بھارت کی دشمنی ہرکسی پر عیاں ہے ۔ وہ دامے ،درہمے ، قدمے ، سخنے ،ہر لحاظ سے ہمہ وقت پاکستان کو نقصان پہنچانے کے منصوبے بناتا رہتاہے۔اِس مخاصمت کی بنیاد رکھنے والے انگریز تھے جنہوں نے برّ ِ صغیر میں ”لڑاؤ اور حکومت کرو” کی پالیسی کے تحت کانگرس کی بنیاد رکھی۔ ہندوستان کے گورنر جنرل نار کوٹیس آف ڈفرن اور اُس کی اہلیہ ایوا کی خواہش پر عمل میں آیا۔

لارڈ ڈفرن نے ایک ریٹائرڈ سویلین آفیسر آکٹوین ہوم کو حکم دیا کہ وہ تعلیم یافتہ ہندوستانیوں کی مدد سے انڈین نیشنل کانگرس کے نام سے ایک جماعت تشکیل دے ۔ مسٹر ہوم نے ٢٨ دسمبر ١٨٨٥ء کو مسٹر ڈبلیو سی بینر جی کے زیرِ صدارت انڈین نیشنل کانگرس کے پہلے اجلاس کا اہتمام کیا ۔ کانگرس کے صدر مسٹر بینرجی نے اِس اَمر کا اعتراف کیا کہ لاڈ ڈفرن نے مسٹر ہوم سے کہا تھا کہ جب تک وہ ہندوستان میں خدمات سَرانجام دے رہا ہے اُس کا نام سامنے نہ آنے پائے۔

India with Pakistan
India with Pakistan

برّ ِصغیر کے انگریز حکمرانوںنے ایک اور خباثت یہ کی کہ تقسیمِ ہند کے موقعے پر جان بوجھ کر ایسی پالیسی بنائی کہ برّ ِصغیر میںامن کا خواب ادھوراہی رہے ۔ ریڈکلف نے عین موقعے پرمشرقی پنجاب کوبھارت کا حصّہ قرار دے دیا جس میں گروداس پور ، امرتسر ، فیروزپور اورجالندھر جیسے اضلاع شامل تھے ۔ آخری وائسرائے ہند لارڈ ماؤنٹ بٹن کا مقصد یہ تھاکہ بھارت کو 70 فیصد آبادی رکھنے والے کشمیر تک رسائی دی جائے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع برقرار رہے ۔ انگریز اپنے مقصد میں کامیاب ہوا اورلَگ بھگ 70 سال گزرنے کے باوجود کشمیر تاحال متنازع ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تین خون ریز جنگیں بھی ہوچکی ہیں ۔ اب تو عالم یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی ایٹمی قوتیں ہیں اور برّ ِصغیر پاک وہند دنیا کا ایساخطرناک ترین خِطّہ قرار دیا جاچکا ہے جس پر ایٹمی جنگ کے خطرے کی تلوار ہر وقت لٹکتی رہتی ہے ۔ اگر خدانخواستہ یہ جنگ دانستہ ، نادانستہ یا کسی غلط فہمی کی بنا پر چھِڑ گئی توجنوبی ایشیاء میں بسنے والی لَگ بھگ 2 ارب آبادی ،(جوپوری دنیاکا ایک تہائی ہے) نیست ونابود ہوجائے گی ۔ ایٹمی جنگ کے دہانے پر ہونے کے باوجود بھی بھارت کواِس کا احساس ہے نہ ادراک ۔ اُسے یہ سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کی 20 کروڑ آبادی کے مقابلے میں اُس کی آبادی ایک اَرب بیس کروڑ ہے اور پاکستان کے پاس ٹھیک ٹھیک نشانے لگانے والے ایسے ایٹمی میزائل موجود ہیں جو بھارت کے آخری کونے کے آخری شہر تک رسائی رکھتے ہیں ۔ اگر ایٹمی جنگ چھڑی تو پھر کسی کی بھی ”داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں” ۔یہ شایدجنوبی ایشیاکی بدقسمتی ہے کہ اِس ہولناکی کااِحساس نریندرمودی کو ہے ، نہ سشماسراج کو اور بھارتی وزیرِداخلہ راج ناتھ سنگھ کو تو ہرگِز نہیں۔

اسلام آباد میں ساتویں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس اپنے تیسرے دَور کے بعد ختم ہوگئی۔ کانفرنس کی ابتداء سے آخری لمحات تک پاکستانی وزیرِداخلہ چادھری نثارعلی خاںاور بھارتی وزیرِداخلہ راج ناتھ سنگھ کے درمیان سَرد مہری کی فضاء قائم رہی اور رسمی مسکراہٹوں تک کابھی تبادلہ نہیں ہوا ۔راج ناتھ سنگھ نے تو پاکستان آنے سے پہلے ہی واشگاف الفاظ میں کہہ دیاتھا کہ وہ چودھری نثارصاحب سے ملاقات نہیں کریں گے اور چودھری نثار نے بھی جواباََکہہ دیا کہ اُنہیں بھی راج ناتھ سنگھ سے ملنے کا کوئی شوق نہیں۔

Rajnath Singh
Rajnath Singh

وزیرِاعظم میاں نواز شریف کی طرف سے برہان وانی کو شہید کہنا بھارتیوں کے ماتھوں پر بَل ڈال گیا اوراُن کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنے لگے ، جس کا اظہار راج ناتھ نے یہ کہہ کر کیا”کسی ایک ملک کا دہشت گرد دوسرے کے لیے شہید نہیں بننا چاہیے”۔ سیکرٹری داخلہ عارف احمدخاں نے بھارتی مٔوقف کاجواب دیتے ہوئے کہا ”دہشت گردی اور آزادی کی جدوجہد میں بہت فرق ہے ۔اقوامِ متحدہ کے تحت کشمیری عوام کوآزادی کی جنگ کی حمایت حاصل ہے ۔ اُن کا معاملہ سلامتی کونسل میں زیرِ التوا ہے ۔ حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد کرنا اُن کا حق ہے اوردنیا میں کوئی بھی اِس حق کونہیں چھین سکتا۔

سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کے ورکنگ سیشن میں بھارت ، بنگلہ دیش اور افغانستان کے نمائندوںنے مشترکہ طور پر پاکستان مخالف باتیں کیں ۔راج ناتھ سنگھ نے کہاکہ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت ہی کافی نہیں ، اچھے اور بُرے دہشت گردوںکے درمیان فرق گمراہ کُن ہے ۔دہشت گردی کی حمایت یا حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کرنے کی ضرورت ہے ، خواہ وہ ریاستی عناصر ہوں یا غیرریاستی عناصر ۔ یہ اَمر یقینی بنانا ہوگا کہ کوئی ریاست دہشت گردی کو سراہے ، نہ اِس کی سرپرستی کرے ۔ کسی بھی طرح کے حالات میں دہشت گردوںکو شہید قرار نہ دیاجائے ۔ جو دہشت گردوں کو شہید قراردیتے ہیں ، اُن کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں یا محفوظ ٹھکانے فراہم کرتے ہیں ، اُن کو بھی تنہا کرنا ہوگا ۔ راج ناتھ کی اِس تقریر کے فوری بعد چودھری نثارعلی خاںنے اعلان کیاکہ وہ کچھ دیر کے لیے کانفرنس کی صدارت چھوڑ رہے ہیں ۔ کرسیٔ صدارت چھوڑکر اپنی نشست پر آنے کے بعدچودھری نثار نے راج ناتھ سنگھ کوایسا کرارا جواب دیاکہ وہ کانفرنس درمیان ہی میںچھوڑ کر بھارت رفوچکر ہو گئے۔

چودھری صاحب نے کہاکہ آزادی کی جدوجہد اور دہشت گردی میں واضح فرق ہے ۔ معصوم بچوںاور شہریوں پر وحشیانہ تشدد دہشت گردی ہے ۔ پاکستان نے کبھی بھی اچھے اوربُرے طالبان میںفرق نہیں کیا ، ایسے عناصرکے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہورہی ہے ۔ کوئی ملک دہشت گردی کی آڑ میں آزادی کی تحریک کو کچلنے کی کوشش نہ کرے ۔ پاکستان میں دہشت گردی سرحدپار سے ہورہی ہے ۔ آرمی پبلک سکول پشاور ، چارسدہ دھماکے اور گلشن اقبال پارک جیسے واقعات دُنیا کے سامنے ہیں۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میںپوری ڈھٹائی سے مداخلت کی جارہی ہے ۔ سمجھوتہ ایکسپریس کے ذمہ داروںکو کٹہرے میں نہیں لایا جارہا ۔ چودھری نثارکے اِس مُنہ توڑ جواب کے بعد راج ناتھ سنگھ اپنی نشست سے اُٹھے اور لَنچ کیے بغیرہی کانفرنس کے خاتمے سے لَگ بھگ چار گھنٹے پہلے ہی بھارت روانہ ہو گئے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت

Share this:
Tags:
India pakistan people Prof Riffat Mazhar Rajnath Singh Response بھارت پاکستان جواب عوام
One Wheeling
Previous Post ون ویلنگ۔۔ جان لیوا کھیل
Next Post مردوں کا معاشرہ اور آج کی خواتین
Guys Looking Girl

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close