کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک میں بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے پیر سے جمعرات تک صبح 8 سے دوپہرپونیب 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینککے اعلامیہ کے مطابق جمعے کو بینک صبح 8 بجے سے دوپہر ساڑھے12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

Start typing to search...