لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے آغاز سے چند روز قبل ہی کھجور مہنگی ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
سرکاری نرخ نامے کے مطابق ایک کلو کھجور ایرانی کی قیمت 156 روپے مقرر ہے لیکن دکاندار صارفین کو 200 روپے تک فروخت کر رہے ہیں۔

Start typing to search...