Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رمضان المبارک کی فیض و برکات

July 9, 2013July 9, 2013 0 1 min read
Ramadan
Ramadan
Ramadan

قمری اسلامی سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک اہلِ ایمان کیلئے مبارک مہینہ ہے۔ کیونکہ یہ مہینہ خیر و برکت کا مہینہ ہے، شعبان المعظم کے مہینے سے ہی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی دھوم مچ جاتی ہے۔ رحمتوں کی بارش شروع ہونے ہی کو ہے۔ اب امتِ مسلمہ کو چاہیے کہ اس بابرکت مہینے کی تمام فیوض و برکات کو سمیٹے، حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشادِ پاک ہے رمضان صبر کا مہینہ ہے اور بے شک صبر کرنے والوں کو ہی ان کا ثواب بغیر گنتی کے بھرپور دیا جاتا ہے۔

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اور ارشاد ہے، فرمایا رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ہے۔ یہ تو ہر مسلمان کے علم میں ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ نزولِ قرآن کا مہینہ ہے، اللہ تبارک و تعالیٰ کی خاص رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ، صبر کا مہینہ، ایک دوسرے سے خیر خواہی کا مہینہ، جنت میں داخل اور جہنم سے آزادی کا مہینہ، ماہ صیام ساری دنیا کے مسلمانوں کیلئے ذکر و فکر، تلاوت قرآن پاک و نوافل، صدقہ و خیرات گویا ہر قسم کی عبادت کا ایک موسمِ بہار ہے۔

جس سے دنیا کا ہر مسلمان اپنے اپنے ایمان و تقویٰ کے مطابق حصہ پاتا ہے۔ حضور انور حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری اُمت کو رمضان المبارک میں پانچ باتیں عطا کی گئی ہیں جو پہلے کسی بھی اُمت کو عطا نہیں ہوئیں۔ روزہ دار کے منہ کی بُو اللہ تبارک و تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ رمضان میں متکبر شیاطین قید کر دیئے جاتے ہیں۔ فرشتے روزہ دار کے لیے افطار تک دعائے مغفرت کرتے ہیں۔ رمضان میں ہر روز اللہ تبارک و تعالیٰ جنت کو آراستہ کرتا ہے اور ارشاد فرماتا ہے۔

کہ جلد میرے بندوں پر سے تکلیف اور کمزوری دور ہو جائے گی۔ رمضان کی آخری رات میں سب روزہ داروں کو بخش دیا جاتا ہے۔ اس مہینے کے استقبال کی بہتر صورت یہی ہے کہ ہم اس میں وہ عمل کریں جو ہمیں اللہ رب العزت اور حضورِ پُرنور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ذریعے ملا ہے۔ کیونکہ سرکارِ دو عالم احمد مصطفیٰ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم روزوں کے ساتھ ساتھ نماز، تراویح، اور دیگر عبادات کا بھی بے حد اہتمام کیا کرتے تھے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جب رمضان شریف شروع ہوتا ہے تو آسمانوں کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔

The Messenger of Allah (saw)
The Messenger of Allah (saw)

اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو جکڑ دیا جاتاہے۔ ایک اور روایت آپ ہی سے منسوب ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے روزہ کے سوا ابن آدم کا ہر عمل اس کیلئے ہوتاہے اور روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کی جزا دینے والا ہوں ،روزہ ڈھال ہوگا، اور جب تم میں سے کوئی بھی روزہ سے ہو تو وہ نہ شور و غل کرے اور نہ ہی برائی کی باتیں کرے، اگر کوئی شخص یا منکر روزے دار کو گالی دے تو وہ اس سے کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں اور اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے۔

روزے دار کے منہ کی بدبو اللہ تبارک و تعالیٰ کے نزدیک مشک سے زیادہ محبوبیت کاحامل ہے۔ روزہ دار کیلئے کئی خوشیاں ہیں جن میں سرفہرست ایک خوشی افطار کے وقت اور دوسری خوشی اپنے رب سے ملاقات کے وقت وہ اپنے روزہ کی وجہ سے ہو گا۔(بخاری شریف٢٥٩١) سحری کرنا خود ایک سنت عمل ہے اور کھجور اور پانی سے سحری کرنا بھی سنتوں میں شامل ہے۔ کیونکہ کھجور سے سحری کرنے کی تو ہمارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ترغیب بھی دلائی ہے۔

سیدنا صائب دین یزید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد ہے کہ کھجور بہترین سحری ہے۔ سحری میں تاخیر کرنا افضل ہے جیسا کہ حدیثِ مبارکہ سے ظاہر ہے کہ حضرت سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایاکہ تین چیزوں کو اللہ عز و جل محبوب رکھتاہے۔ اوّل یہ کہ افطار میں جلدی اور دوم یہ کہ سحری میں تاخیر اور سوئم یہ کہ نماز (کے قیام) میں ہاتھ پر ہاتھ رکھنا۔

عربی کی مشہور کتاب قاموس میں سحر کے سلسلے میں لکھاہے کہ سحر ایسے کھانے کو کہتے ہیں جوصبح کے وقت کھایا جائے۔ فقہ حنفی کے پیشوا حضرت مولانا ملا علی قاری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں، بعضوں کے نزدیک سحری کا وقت آدھی رات سے شروع ہو جاتا ہے۔(مرقاة المفاتیح شرح مشکوٰة المصابیح، صفحہ ٤٧٧)
حضرت سہیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشادِ پاک ہے کہ جنت میں ایک دروازہ ہے جس کا نام بابِ ریان ہے، اور قیامت کے روز روزہ دار اسی دروازے سے داخل ہوں گے۔

Shahih Bukhari Sharif
Shahih Bukhari Sharif

روزہ دار کے علاوہ کوئی دوسرا اس دروازے سے داخل نہ سکے گا۔ اعلان ہو گا کہ کہاں ہیں روزہ دار پھر روزہ دار کھڑے ہو جائیں گے۔ روزے داروں کے گزر جانے کے بعداس دروازے کو بندکر دیاجائے گا۔(بخاری ٢٥٤١) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مسلمان رمضان شریف میں ایک نفلی نیکی کرے گاتو اسے فرض کا ثواب ملے گا اور ایک فرض ادا کرنے سے اسے ستر فرائض کی ادائیگی کا ثواب حاصل ہو گا۔ یہ صبر کا مہینہ ہے۔

اور صبر کی جزاجنت ہی ہے۔ یہ مہینہ گم خواری اور غرباء پروری کا بھی ہے اور اس مہینے میں مومن کا رزق بھی بڑھا دیا جاتا ہے۔ جو رمضان المبارک میں کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرانے میں پہل کرے گاتو اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور آگِ جہنم سے آزاد کر دیا جائے گا۔ جو روزے دار کو پیٹ بھرکر روزہ افطار کرائے گا اللہ تبارک و تعالیٰ اسے حوضِ کوثر سے پانی پلائے گا اور وہ جنت میں داخل ہونے تک پیاسہ نہ ہوگا۔ سحری میں اس قدر تاخیر بھی نہ کریں کہ صبح صادق کا شک ہوجائے جیسا کہ اکثر لوگ صبح صادق کے بعد فجر کی اذانیں ہو رہی ہوتی ہیں۔

مگر کھاتے پیتے ہیں۔ اس طرح روزہ ہوتاہی نہیں ہے اور سارا دن بھوک پیاس کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتاہے۔ روزہ بند کا تعلق اذانِ فجر سے ہے صبح صادق سے پہلے پہلے کھانا پینا بند کرنا ضروری ہے۔ جب غروب آفتاب کا یقین ہو جائے تو افطار کرنے میں دیر نہیں کرنا چاہیے۔ بہتریہ ہو گا کہ کھجور یا چھوہارہ یا پانی سے افطار کریں کہ یہ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے۔ یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ سحر سے روزے کا آغاز ہو جاتا ہے لہٰذا صبح صادق کا کوئی لمحہ بھی کھانے پینے میں بسرنہ ہویہاں تک کہ اگر روزہ دار سحری کر رہاہے اتنے میں انتہائے سحر آ پہنچا لقمہ منہ میں۔

Allah
Allah

ہو کہ صبح صادق کی ابتداء ہوجائے تو وہ منہ والا لقمہ باہر نکال دے ورنہ روزہ شروع ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ جانے کا احتمال ہو گا۔ روزہ کے آغاز اور اختتامِ روزہ کے بارے میں واضح حکم موجو دہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ترجمہ صبح صادق کے نمودار ہونے سے پہلے تک سحری کھانے میں تاخیر کرنا درست ہے مگر یہ ہرگز جائز نہیں کہ صبح صادق کا کوئی حصہ سحری کھانے میں بسر ہو جائے۔ اس طرح روزہ ابتداء ہی میں فاسد ہو جائے گا۔ اسی طرح روزہ پورا ہونے کا بھی ہے کہ جب دن کا یقینی اختتام ہو جائے اور سورج غروب ہو جائے۔

یہاں پر میں علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال، پنجاب کی بیان کردہ چند باتیں و حقائق درج کر رہا ہوں جو مومنوں کیلئے ضروری ہے کہ پڑھ لیں جو لوگ غیر ضروری تاخیر کرنے والے ہیں جو ستارے روشن ہو جانے پر روزہ افطار کرتے ہیں انہیں حدیث یاد رکھنی چاہیئے کہ جو لوگ سحری کرنے میں جلدی کرتے ہیں انہیں افطار بھی سورج کے غروب ہونے کے ساتھ ہی کرلینا چاہیئے۔ خواب میں احتلام کی صورت میں روزہ نہیں ٹوٹنا، کان میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے۔

بغیر قصد کے قے یا الٹی ہو، اگرچہ بہت زیادہ روزہ نہ ٹوٹے گا لیکن جان بوجھ کر منہ بھر قے کی تو روزہ ٹوٹ جاتاہے۔ رات کو احتلام ہو یا بیوی سے ہم بستری کی غسل کا موقع نہ ملا تو اسی حالت میں وضو کرکے روزہ رکھ لے۔ بعد ازاں غسل کر لے اگر سارا دن غسل نہ کیاتو روزہ ہو جائے گا البتہ جنبی رہنے اور نمازیں ترک کرنے کا گناہ کبیرہ ضرور لازم آئے گا۔ دورانِ روزہ عورت کو حیض آگیا تو روزہ جاتا رہا۔ اس کے لئے مستحب ہے کہ بقیہ دن افطار تک کچھ نہ کھائے پیئے۔ اگر کھانا پینا ہی ہو تو چھپ کر کھا پی لے۔

ایّامِ حیض کے روزوں کی قضا لازم ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مضمون میں کہیں کوئی کوتاہی، غلطی سر زد ہو گئی ہو تومجھے معاف فرمائے۔ اور اس مہینے کی برکتوں کو حاصل کرنے کا مجھ سمیت ہم سب کو توفیق عطا فرمائے، اللہ عز و جل اس ماہ کے تمام عبادات کو حاصل کرنے کا شرف بخش دے، اس ماہ کے تمام فیوض و برکات سے ہمیں بہرمند فرمائے۔ ور سب سے بڑھ کر ہمارے روزے، ہماری عبادات کو قبول و منظور فرمائے۔ (آمین ثم آمین)
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Islamic ramadan اسلامی رمضان المبارک
Previous Post پیشہ ور بھکاریوں نے کئی سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل پیدا کر دیئے ہیں احمد سلیم صدیقی
Next Post آرمی چیف نے صدر کو سات گھنٹے بعد اطلاع دی، ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ
Army Chief

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close