Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رمضان انسان کی جسمانی، روحانی تربیت کا ذریعہ

June 17, 2015 0 1 min read
Ramadan Mubarak Kareem
Ramadan Mubarak Kareem
Ramadan Mubarak Kareem

تحریر : محمد صدیق مدنی۔چمن
رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں پر ایک بڑا انعام ہے جو اس مہینے میں بے شمار رحمتوں اور برکتوں سے نوازتے ہیں۔کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے پیمانہ پر کی جاتی ہیں۔اب یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کی تیاریاں کیسے کی جائیں۔فی الوقت ہم رمضان المبارک کی بات کر رہے ہیں اور اس کی آمد نہ صرف ایک مسلمان کے لیے بلکہ امت مسلمہ کے علاوہ دنیا کے ہر فرد کے لیے عالمی پیمانہ پر خیر و برکت والی خبر ہوا کرتی ہے۔ماہ رمضان نزولِ قرآن کا مہینہ ہے،تقویٰ، پرہیزگاری، ہمدردی، غمگساری، محبت و الفت،خیر خواہی، خدمت ِ خلق،راہ خدا میں استقامت، جذبہ حمیت اور جذبہ اتحاد،اللہ اور رسول سے بے انتہا لو’ لگانے کا مہینہ ہے لہذا اْس کے استقبال کے لیے ہمیں اپنے اندر ان صفات کو پیدا کرنے کی تیاری کرنا ہوگی جن صفات کی جانب ماہِ رمضان ہماری توجہ مبذول کراتاہے۔ہم جانتے ہیں کہ رمضان المبارک میں :قرآن نازل ہوا، روزے فرض ہوئے، جنگ بدر پیش آئی ، شب ِ قدر رکھی گئی،فتح مکہ کا واقعہ پیش آیا، اس کے عشروں کومخصوص اہمیت دی گئی ، پھر اس ماہ میں زکوٰة،انفاق اور فطرے کا اہتمام کیا گیا نتیجتاً ماہِ رمضان المبارک کی عبادات کے درجات بہت زیادہ بلند کر دیے گئے۔ضروری ہے کہ ہم اِس ماہ کی حیثیت کے شایانِ شان اس کا استقبال کریں۔ قبل اس سے کہ رمضان کی آمد آمد ہو ہم اپنے ظاہر و باطن کو اس کے لیے یکسوکر لیں۔

ر مضان اسلام کا چوتھا ستون ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر روزے فرض کیئے۔اللہ تعالیٰ قرآن میں روزوں کے متعلق فرماتا ہے” اے لوگوں جو ایمان لائے ہو تم پر روزے فرض کر دیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے انبیا کے پیروں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی۔ چند مقرر دِنوں کے روزے ہیں”( البقرة ٤٨ ١) دوسری جگہ اللہ تعالیٰ فر ماتا ہے”رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہِ راست دکھانے والی اور حق وباطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں لہذا اب سے جو شخص اس مہینے کو پائے، اْس کو لازم ہے کہ اس مہینے کے پورے روزے رکھے ” ( البقرة ٥٨١) روزے رکھنے واے مرد و ں عورتوں کے لیے اللہ نے مغفرت اور بڑا اجر مہیاً کر رکھا ہے۔

ایک مسلمان کو جہاد کا فریضہ ادا کرنا ہے اس سے سخت جان بن جانے کا سبق ملتا ہے کہ عام لوگوں میں اللہ کے دین کو قائم کرنے کا فریضہ ادا کرنے والے مومن کا کس طرح اللہ تعالیٰ رمضان کے مہینے میں مشکل میں ڈال کر تیار کرتا ہے تاکہ وہ سخت جان ہو جائے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ”الصیام” کا لفظ استعمال کیا ہے۔ جو لفظ صوم سے نکلا ہے۔ عرب صائم اْس گھوڑے کو کہتے ہیں جس کو دھوپ میں بھوکا پیاسا باندھ دیا جاتا ہے وہ کھونٹے کے ارد گرد رسًی میں باندھا ہوا چکر لگاتا رہتا ہے۔ بھو ک و پیاس میں رکھ کر اْسے صائم کیا جاتا ہے۔یعنی سدھارا جاتاہے۔تاکہ لڑائی کے مشکل وقت میں کھانے پینے کو نہ ملے تب بھی وہ انسان کے کہنے پر چلتا رہے اور دشمن سے لڑتا رہے صائم کیا ہوا گھوڑا اپنے مالک کا وفادار ہوتا ہے۔کیا روزے فرض ہونے کے بعد ہم سخت جان اور اپنے مالک کے وفادار ہیں؟ روزے کے لیے لفظ سیاحت بھی استعمال ہوتا ہے۔ وہ اس نسبت سے کہ قدیم زمانے میں سیاحت زیادہ تر راہب اور درویش لوگ کرتے تھے۔ ان کے ساتھ کوئی ذادِ راہ نہیں ہوتا تھا۔ اکثر ان کو اْس وقت تک بھوکارہنا پڑتا تھا جب تک کہیں سے کچھ کھانے کو نہ مل جائے۔ اس بنا پر روزہ ایک درویش ہے کہ جب تک افطار کا وقت نہ آئے روزہ داربھی بھوکا رہتا ہے۔حاشیہ تفسیر آیت ٥ سورة التحریم مولا نا مودودی تفہیم القرآن ”حدیث میں حضرت عائشہ فرماتی ہیں اس امت کی سیاحت(یعنی درویش روزہ ہے) اس حدیث سے بھی مشکل برداشت کرنے کا سبق ملتا ہے۔

Quran
Quran

رسولۖ شعبان کے مہینے سے ہی روزے کی تیاری شروع کر دیتے تھے۔ حدیث میں حضرت ابو ہریرہ سے رویت ہے کہ رسول ۖ نے فر مایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین باندھ دیے جاتے ہیں ایک روایت میں یہ الفاظ آئے ہیں کہ رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں (متفق علیہ)باقی تمام عبادات تھوڑے وقت کے لیے ہوتیں ہیں لیکن روزہ مسلسل ایک ماہ کا تربیتی کورس ہوتا ہے نمازمیں تھوڑا وقت صرف ہوتا ہے،حج بھی صرف زندگی میں ایک دفعہ فرض ہے۔زکوٰة سال میں ایک وقت ادا کر دی جاتی ہے۔اس کے برعکس روزہ سال میں مسلسل ٠٣ دن ساری عمر آتا رہتا ہے اس سے اللہ کا منشاء ہے کہ ہر سال انسان کی تربیت ہو، تاکہ وہ خلافت کا بھاری کام سنبھال سکے۔

انسان اس دنیا میں اللہ تعا لیٰ کا مقرر کردہ خلیفہ ہے یعنی اس دنیا میں اللہ کا نائب ہے اس کے فرائض منصبی میں شامل ہے کہاللہ کے احکامات اللہ کی مخلوق سے عمل کروائے قرآن کے گہرے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ نے انسان کو پیدا کرتے وقت ہی یہ بات اس کے دماغ میں ڈال دی تھی کہ رحمان کا رستہ کونسا ہے اور شیطان کا رستہ کو ن سا ہے۔ اللہ کا حکم ہے کہ انسان اللہ کی منشا ء کے مطابق زندگی بسر کرے۔اب غور کرتے ہیں کہ اللہ کی منشاء کیا ہے؟۔ اللہ کی مرضی ہے کہ انسان کی شیرازہ بندی ہو۔ انسانی فطرت بھی یہی کہتی ہے کہ اس کی شیرازہ بندی کی جائے اس کو اکٹھا رکھنے کے لیے ٹھوس ادارے قائم کئے جائیں۔اگر ایسے ادارے نہ ہوں گے تو انسان ایک نقطے پر متفق نہیں ہو گا، ایک محور پر نہیں رہ سکے گا۔لوگوں کی سوچ مختلف سمت میں ہوگی جس سے وہ نتائج حاصل نہ ہو گے جو اْمت کی شیرازہ بندی کرنے والے کو مطلوب ہونگے۔اللہ تعالیٰ کی یہ سنت رہی ہے کہ اس کائنات کے زمینی حصًہ، جس میں انسان بستہ ہے، اس کی شیرازہ بندی کے لیے ا س ہی میں سے ایک انسان تلاش کرتا ہے یعنی پیغمبر،جواس کی بات ٹھیک ٹھیک اْسی طرح اْس کے بندوں کے پاس پہنچائے جس سے اس کے تخلیق کرنے والے کی منشاء ہو یعنی اللہ تعالیٰ کی منشا۔ شیرازہ بندی کا اِس سے بہتر انتظام سوائے اللہ تعالیٰ کے اور کوئی نہیں کر سکتا، یعنی توحید،رسالت، نماز،زکوة،رمضان، حج اور جہاد فی سبیل اللہ۔انسان ان عبادات کو ادا کرنے میں لگا ہے یہ انسان کی شیرازہ بندی ہے۔ٰ

مثال کے طورپر انسان کے ہاتھ سے بنی ہوئی ایک مشین کی شیرازہ بندی اْس مشین کے بنانے والا ہی بہتر بنا سکتا ہے شیرازہ بندی اِس معنی میں ،کے اْس کے تمام پرزے باہم ایک دوسرے سے ملے رہیں ،اور وہ مشین یکجا رہے۔ اِس لیے ہر مشین کے ساتھ ایک مینول بک ہوتی ہے کہ اس مشین کو اسطرح چلایا جائے تو یہ صحیح نتائج دے گی اوراس کو اس مینول کے مطابق نہ چلایا گیا تو مطلوبہ نتائج نہ دے گی،بلکہ جلدہی خراب ہو جائے گی اور نہیں چلے گی۔ تجربہ میں یہ بات آئی ہے کہ مشین کومینول کے مطابق چلانے والوں نے اس مشین سے بہترنتائج حاصل کیے اور جس نے اس مشین کو مینول کے مطابق نہیں چلایا وہ صحیح نتائج حاصل نہ کر سکے۔بس اللہ کی شیرازہ بندی کے مطابق انسان چلے گا،تو مثل مشین صحیح رہے گا۔

Roza Iftar
Roza Iftar

اسی مثال کے مطابق آپ انسان کو ایک مشین تصًور کریں اور پھر اس پر مزید غورکریں کہ اس سے بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے انسان کے بنانے والے یعنی اللہ تعالیٰ کے مینول کے مطابق کام کریں گے تو بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں؟۔ ہر سمجھدار انسان یہی کہے گا کہ بنانے والے کے مینول کے مطابق کام کریں گے تو صحیح نتائج حاصل ہونگے۔ سب سے پہلے تو ہم یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ انسان کے معاملے میں وہ کیا چیزہے جو اس کی مزید شیرازہ بندی کرے؟ وہ یہ ہے کہ انسان ایک ہستی کو ا پنا سب کچھ سمجھے یعنی ، اور اقرار کرے کہ سوائے رب کے کچھ نہیں تویہ توحیدہے اور رسول اللہ کے پیغمبر اوربندے ہیں۔ پیغمبر ۖ کو اسطرح مانے کہ یہ مجھے اللہ سے ہدا یت لا کردینے والا ہے اور اس کے علاوہ کہیں سے بھی ہدایت نہیں مل سکتی تویہ رسالت ہے۔ وقت کی پا بندی کا سبق سیکھناصبر کی تربیت ہونااور پانچ وقت اللہ کے بندہ ہونے کا احساس ہونااور اْن کو ایک دوسرے کے معاملات کابھی علم ہونا تو یہ نماز ہے۔ اِس کے بعد انسان کسی ایسے نظام پر عمل کرے کہ اْس کے کمزور ساتھیوں کو اگرزندگی گزارنے کے لیے مادی وسائل کی ضرورت ہو تو وہ مل سکیں تو یہ زکوٰة ہے۔اسی انسان کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑے اللہ کے دین کوقائم کرنے میں بھوک پیاس برداشت کرنی پڑے اور یہ احساس تازہ رہے کہ تکلیف کے وقت انسان کی کیا کیفیت ہوتی ہے تو اِس کے لئے روزہ یعنی رمضان ہے۔ انسا ن بستی بستی ، شہر شہر، ملک ملک، بر اعظم بر اعظم میں آباد ہوتا ہے اب ان سب انسانوں کو ایک دوسرے سے ملنے کے لیے، ایک دوسرے کے حالات معلوم کرنے کے لیے کوئی ایسی جگہ ضرور ہونی چاہئے کہ وہاں سبجمع ہوں اور اللہ کے دین کو قائم کرنے کی تدبیر کریں تو وہ حج ہے مندرجہ بالا احکام پر عمل کر کے ہی انسان اللہ کا پسندیدہ بندہ بن سکتا ہے۔اسی لیے اللہ نے یہ عبادات فرض کر دی ہیں۔

اب ذرا دِل پرہاتھ رکھ کر سوچیں کہ اس سے بہتر شیرازہ بندی کچھ اور ہو سکتی ہے،یا یہی بہتر ہے جو ہمارے رب نے بنائی ہے۔اسی میں ? کے حکم کی ادائیگی ہے ،اسی میں رضا الہی ہے ،اسی میں فلاح آخرت ہے اور یہی اللہ کا منشاء ہے۔ اور یہی کامیاب زندگی گزارنے کا اللہ کی طرف سے دیا ہوا مینول ہے۔ہم نے اْوپر مشین کی مثال سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ صحیح نتائج کے لیے ضروری ہے کہ مشین بنانے والے کے مینول پر عمل کیا جائے تو صحیح نتائج ملیں گے۔اسی نظم میں منضبط ہو کہ اللہ کے دین کو قائم کرنے کی سعی و جدوجہد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ بالکل اسی طرح اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے راستے پر چل کر ہی صحیح نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔یہ تو ? تعالیٰ کی مہربانی ہے ا ور انسان سے انتہائی محبت کا اظہار ہے کہ اْس نے وہ تمام عبادات جس پر عمل کر کے انسان اپنا ہی فائدہ کرتا ہے اللہ نے اس پر اپنی طرف سے انعام بھی رکھ دیاہے یعنی اللہ کی جنت۔ اگرتوحید ، نبوت،نماز،زکوٰة،رمضان حج اور جہاد فی سبیل اللہ کے احکامات پرصحیح اللہ کے بتائے ہوئے اصو لوں کے مطابق عمل کرو گے تو اس جہاں میں عزت وقار تو ملے گا ہی دوسری زندگی میں جو اصل اور ابدی زندگی ہے یعنی جنت کے بھی حق دار ہوجاوگے اور یہی اللہ تعالیٰ کا منشاء ہے۔

Allah
Allah

اب مزید سوچیں کہ اس کے پیچھے فلسفہ کیا ہے۔فلسفہ یہ ہے کہ کررہ ارضی پر، یعنی جہاں انسان آباد ہے وہاں اللہ کا حکم چلے، شیطان مردود کا حکم نہ چلے،خود ساختہ نظریات نہ چلیں، باپ دادا نے جو قاعدے بنائے ہوئے ہیں،جو غلط ہیں وہ نہ چلیں،انسان اپنی خوا ہشات پر جو کہ اکثر غلط ہوتیں ہیں عمل نہ کرے۔ جس دور کا بھی انسان ہو وہ سمجھ لے کہ اْس سے قبل کے دور کے انسان نے جوغلطیاں کی ہیں اْن سے سبق حاصل کرے جو اس سے پہلے دور کے انسان نے شیطان کے کہنے پر غلط کام کیے ہیں اْن سے بچے اور ا سے توبہ کرے اور اللہ تعالیٰ کے بتاے ہو ئے اصولوں پر چلے یہ ہے فلسفہ۔اللہ تعالیٰ نے جتنے بھی عبادات کے لیے ادارے قائم کیے ہیں وہ دراصل انسان کو اللہ کے دین کو اس دنیا میں قائم کرنے کے دوران مدد فراہم کرنے کے لیے بنائے ہیں اور اْن کو فرض کا درجہ بھی دے دیا ہے کہ یہ عبادات ہر حالت میں کرنی ہیں۔یہ عبادات کریں گے تو مسلمان ورنہ کافر۔بہت سے انسان جواللہ کے اصل راستے سے ہٹ کر شیطان کے راستے پر چل پڑتے ہیں وہ اس کام میں رکاوٹ ڈالتے ہیں وہ یہ اصل کام نہیں ہونے دیتے ان لوگوں کی مزاحمت کرنے کے لیے اللہ نے اپنے بندوں پر یہ عبادات فرض کی ہیں تا کہ جب مزاحمت کرنے والوں سے مقابلہ ہو تو سخت جان بن جا ئیں اور اْن بْرے لوگوں کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں وہ برْے لوگ اِن کا راستہ روکیں گے وہ ان کو ہرطرح سے نقصان پہچانے کی کوشش کریں گے، وہ قتل عام کریں گے اور شیطان کے کہنے پر ہر اس کام سے روکیں گے جو اللہ نے اپنے نیک لوگوں کو کرنے کے لیے کہا ہے۔اب ذرا غور کریں ایسے غلط لوگوں کا کمزور لوگ مقابلہ کر سکتے ہیں؟ یقیناّنہیں کر سکتے۔

لہٰذ ان نیک لوگوں کی تربیت کے لیے اللہ تعالیٰ نے عبادات کا نظا م قائم کیا ہے۔ اب مزید غور کرنے سے معلو م ہوتا ہے جو لوگ اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کرنے کی ڈیوٹی ادا کر رہے ہیں وہ صرف نماز پڑھ کر،زکوٰة دے کر ،ر مضان کے روزے رکھ کر ، سال میں ایک حج کر کے اور دل میں اللہ کے نظام کو قائم کرنے کاارادہ کر کے یعنی کلمہ توحید پڑھ کر اللہ کے دین کوقائم نہیں کر سکتے ہیں ؟ تجر بہ یہ بتاتا ہے طاغو ت یہ کا م نہیں کرنے دے گا قرآن کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ جگہ جگہ رکاوٹ ڈالی جائے گی ابلیس نے شروع ہی سے کہا تھا کہ میں انسان کو آگے سے پیچھے سے دائیں سے بائیں سے ہر طرح سے گھیروں گا شیطان اور اس کے چیلے نیک لوگوں کو نیک کام نہیں کرنے دیتے۔ شیطان بْرے لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈال کر، اور بْرے انسان اپنی خو ا شہات کے پیچھے چل کر نیک لوگوں کے راستے میں کھڑے ہوجاتے ہیں صرف عبادات کو ادا کر کے ان لوگوں کا مقابلہ نہیں ہو سکتا اس کے لیے لوگوں کو جہاد کے لیے تیارہونا پڑتا ہے۔اْن بْرے لوگوں کے مقابلے کے لیے گھروں سے نکلنا پڑتا ہے۔اوراگر نیک لوگ صرف عبادات پر عمل کر کے چاہیں کہ اللہ کا نظام قائم ہو جائے اور اللہ کا منشاء پورا جاے،خلیفہ ہونے کا حق ادا ہو جائے تو یہ ممکن نہیں۔ ہاںتو صرف اس کے حکم سے سب کچھ ہو سکتا ہے مگریہ اس کی مشیت ہے کے وہ اپنے نیک بندوں سے یہ نظام قائم کرانا چاہتا ہے اس ساری تربیت یعنی نماز، زکوة،رمضان ،حج اورزبان سے توحید کا اقرار کرنے سے اجر تو ضرورملے مگر یہ کام نہیں ہوگاان عبادات کے ساتھ ساتھ عملی جد وجہد کرنی پڑے گی۔ یعنی جہاد فی سبیل اللہ کرنا پڑے گا۔ اسی لیے انسان کو روزے کے ذریعے صائم کیا جاتا جیسے عرب کے لوگ گھوڑوں کو صائم کیا کرتے تھے تاکہ وہ ہر مشکل وقت کے لیے تیار رہے۔ مسلمان کو بھی اللہ کے دین کو اللہ کی زمین پر قائم کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہے۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر : محمد صدیق مدنی۔چمن

Share this:
Tags:
Human Mohammad Siddiq Madani Physical Qur'an ramadan source اللہ تعالیٰ انسان جسمانی ذریعہ رمضان
Pakistan
Previous Post کیا سیاستدان قومی نظریئے کو پسِ پشت ڈال رہے ہیں ؟
Next Post ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل انتقال کر گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close