Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فضائے بدر پیدا کر

July 15, 2014 0 1 min read
Ramadan
Ramadan
Ramadan

17 رمضان المبارک اہل اسلام کے لئے ہر سال ایک پیغام لے کر آتا ہے، اس دن کو وہ عظیم معرکہ رونما ہوا جس نے ظلم و ستم کی چکی میں پسے بے بس مسلمانوں کے قلب و روح کو فرحت بخشی۔ 17 رمضان معرکہ بدر یا غزوہ بدر کے حوالے سے معروف ہے۔ بدر کے میدان میں کفر و شرک کو منہ کی کھانی پڑی۔

اللہ رب العزت نے اپنے مخلص اور عاجز بندوں کو عزت و شرف سے نوازا، اہل کفر کو شکست فاش ہوئی، یہ وہ دن تھا جب عددی اکثریت، اسلحہ کی فراوانی اور مادی وسائل سے لیس تکبر اور نخوت کے نشے میں چور کفار نے ننھی سی مدینہ کی ریاست کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کا پروگرام بنایا تھا یوں جغرافیے کو تبدیل کر دینے کی غرض سے وقت کی سپر پاور مسلم ریاست پر چڑھ دوڑنے اور اسے تہ تیغ کرنے کے درپے تھے، مشرکین ایک ہزار کا طاقتور لشکر لے کر میدان میں تھا جس کے پاس مکمل اسلحہ اور مادی وسائل تھے ساتھ ہی مختلف قبائل کا اتحاد بھی تھا جبکہ مخالف سمت اہل ایمان صرف 313 نفوس پر مشتمل تھے، لشکر کی حالت تھی کہ بے سروسامانی کا عالم تھا۔ فاشہ کشوں کے لشکر کے پاس سامان حرب و ضرب کی شدید قلت تھی، پورے لشکر اسلام میں صرف دو گھوڑے اور ستر اونٹ تھے، لیکن ایک ایسا ہتھیار اہل ایمان کے پاس تھا جس کا مقابلہ کبھی اور کسی طور ممکن نہ تھا ۔جی ہاں… وہ ہتھیار ایمان کی طاقت تھی اور سینوں میں سب کچھ قربان کر دینے کا جذبہ تھا۔

جنگ شروع ہونے سے قبل مشرکین مکہ تکبر اور غرور کے نشے میں اس قدر چور تھے کہ اپنے ساتھ ناچ گانے والیاں بھی لائے تھے، تاکہ بوقت فتح جشن کا خوب ساماں برپا کیا جائے۔ دوسری طرف مسلمانوں کے سپریم کمانڈر حضرت محمد کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عاجزی کے پیکر بنے انتہائی خشوع و خضوع سے رب کے حضور دست دعا پھیلائے ہوئے ہیں۔ اپنے مالک سے نصرت اور تائید کی التجائیں کر رہے ہیں۔ صحابہ کرام بھی آپ کے ساتھ ہیں یہی سلسلہ جاری رہتا ہے کہ آپ کے کندھے سے چادر گر جاتی ہے تو اس پر یارغار سیدنا ابو بکر صدیق پکار اٹھتے ہیں بس کیجئے اللہ آپ کی دعائیں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ آپۖ فرما رہے تھے ”اے مالک الملک یہ تیرے دشمن اپنا غرور لئے آئے ہیں تاکہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جھوٹا ثابت کر دیں۔ الٰہی! اب اس نصرت کے نظارے دکھا دے جس کا تونے ہم سے وعدہ فرمایا ہے۔ پروردگار اگر یہ مٹھی بھر جماعت اس موقع پر ہلاک ہو گئی تو پھر روئے زمین پر تیری عبادت کہیں نہیں ہو گی۔

اللہ اپنے مخلص بندوں کو کب خالی ہاتھ لوٹاتا ہے، اسی وقت وحی نازل ہو گئی اللہ پاک نے اہل ایمان کی غیب سے مدد کی قرآن کے مطابق اللہ نے ایک ہزار فرشتوں کو مدد کے لئے بھیجا الفاظ الٰہی یوں ہیں ”اور جب آپ اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے تو آپ کے رب نے اس فریاد کو قبول کیا کہ میں تمہاری مدد کے لئے پے درپے ایک ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں، یہ بات اللہ نے آپ کو اس لئے بتا دی کہ خوش ہو جائیں اور آپ کے دل مطمئن ہو جائیں اور مدد صرف اللہ کی طرف سے ہوتی ہے”۔ (الانفال 10،9) جنگ کا آغاز ہوا تو کفار کے سرغرور سے تنے ہوئے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ ایک ہی ہلے میں اس نوزائیدہ ریاست کی عمارت زمین بوس ہو جائے گی اور اسلام کا نام و نشان مٹ جائے گا مگر نتائج زمینی حقائق کے برعکس نکلے جب جنگ اپنے انجام کو پہنچی تو کفر کا غرور بدر کی خاک میں مل چکا تھا، کفار کے بڑے بڑے جری بہادر درخت کے تنوں کی طرح کٹے ہوئے زمین پر پڑے تھے، مشرکین کو 70 لاشے اٹھانے پڑے، ہلاک ہونے والوں میں مکہ کے نامی گرامی سردار اور بااثر افراد تھے ان میں سرفہرست ابو جہل تھا جو دو نوجوان صحابہ کے ہاتھوں جہنم رسید ہوا۔

Allah
Allah

عتبہ بن ربیعہ، شیبہ بن ربیعہ، ولید بن عتبہ اور امیہ بن خلف جیسے نامی گرامی سرداران قریش ہلاک ہوئے۔ 70 کے قریب کفار قیدی بنا لئے گئے جبکہ 14 صحابہ کرام شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے۔ غزوہ بدر رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لئے ایک سبق دے گیا کہ اگر دل میں ایمان پختہ اور یقین محکم ہو، دین پر مرمٹنے کا جذبہ ہو تو باطل کی بڑی سے بڑی قوت کو شکست دی جا سکتی ہے، عددی قلت اور وسائل کی کمی فتح کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی، ایسی مثالوں سے ہماری تاریخ بھری پڑی ہے۔

غزوئہ تبوک بھی اس کی واضح مثال ہے کہ جب رومیوں کے لاکھوں لشکر کے مقابلے میں تیس ہزار مسلمان تھے، دیکھا جائے یہاں بھی بدر کی طرح دونوں لشکروں کا واضح فرق تھا لیکن جب مسلمانوں نے اللہ پر توکل کیا، جذبہ جہاد سے سرشار ہو کر اپنی دنیاوی مال و متاع کھیتی باڑی اور فصلوں کو اللہ کی راہ میں قربان کر دیا اور دین پر جان لٹانے کا عزم کیا تو اللہ کی رحمت جوش میں آئی اور وقت کی سپر پاور ”روم” کو مقابلے پر آنے کی ہمت نہ ہوتی، مسلمانوں کا لشکر مدینہ سے نکل کر تبوک کے میدان میں خیمہ زن ہو گیا اور دشمن کا انتظار کرتا رہا لیکن اس نے وقت کی سپر پاور پر ایسا ر عب بٹھایا کہ صلیبی لشکر کو مقابلے میں آنے کی جرأت نہ ہوئی۔

Afghanistan
Afghanistan

ماضی قریب میں ہی ایک سپر پاور سوویت یونین نے مجاہدین کے ہاتھوں منہ کی کھائی۔ طاقت کا توازن کسی طور بھی نہیں بنتا تھا مگر اہل ایمان نے دستیاب قلیل وسائل سے اللہ پر توکل کرتے ہوئے میدانوں کو اپنا خون دے کر سجایا تو نہ صرف سوویت یونین افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوا بلکہ اپنے وجود کو بھی برقرار نہ رکھ سکا اور کئی ملکوں نے آزادی حاصل کر لی جن پر وہ غاصبانہ قابض تھا۔ رو س کے بعد اکلوتی سپر پاور نے اپنے تمام اتحادیوں کو ساتھ ملا کر پھر افغانستان کا رخ کیا اور ”صلیبی جنگ” کا نعرہ لگایا، مجاہدین نے عشرے سے زائد وقت پر محیط جنگ کو جاری رکھا، اتحادیوں کو ناکوں چنے چبوائے اور اب وہ جانے سے پہلے ان ہی لوگوں کے ساتھ مذاکرات اور انہیں اقتدار دینے کی باتیں کر رہا ہے، اپنے ہزاروں فوجی مروا کر اور کھربوں کا نقصان کروا کر شکست کا داغ لے کر افغانستان سے نکل رہا ہے جبکہ مجاہدین ان کہساروں پر اللہ کی کبریائی بیان کرتے ہوئے اب بھی موجود ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آج بھی اگر ہم بدر کی طرح ایمان اور توکل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاد فی سبیل اللہ کے لئے کھڑے ہو جائیں تو بقول علامہ اقبال ملائکہ نصرت و تائید کے لئے آسمانوں سے اتر سکتے ہیں۔

فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی

تحریر: الیاس حامد

Share this:
Tags:
Islam ramadan اسلام اللہ رمضان المبارک مسلمان
Previous Post کوٹ گلہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جا گری
Next Post جام پور: زمین کا تنازع، ایک خاتون کا ہاتھ، دوسری کا پاؤں کاٹ دیا گیا
Jam Pur

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close