Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یادگار رمضان

June 3, 2016June 3, 2016 0 1 min read
Ramzan Kareem
Ramzan Kareem
Ramzan Kareem

تحریر : ساجد حبیب میمن
انشا اللہ عزوجل رمضان المکرم کا بابرکت مہینہ چند ہی روز کی مسافت پر ہے اور میرے جیسے گناہ گار و خطا کار بھی رمضان المبارک کی نعمتوں کو سمیٹنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ماہ صیام کو دیگر مہینوں پربرتری حاصل ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کے اندر تزکیہ نفس، تقویٰ پرہیز گاری، صبر، رواداری ، ہمدردی و مساوات کی خصوصیات پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ خطاکاروں کو پروردگار کے قریب ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ہم ہر سال رمضان المبارک میں اپنی ظاہری اور باطنی اصلاح کرنے اور رب العالمین کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم بحثیت انسان غلطی کا پتلا ہونے کے ، ہم سے بہت سی کوتاہیاں اور غلطیاں ہو جاتی ہیں۔

یہ بات طے ہے کہ اگر ہم اس ایک مہینہ میں مکمل تقویٰ کا اہتمام کر لیں اور اپنے آپ کو مکمل طور پر اللہ تعالیٰ کی رضامندی پر چھوڑ دیں، اس کے ہر حکم پر سر تسلیمِ خم کر لیں، عبادات پر خشوع و خصوع کے ساتھ قائم رہیں تو باقی گیارہ ماہ بھی گناہوں اور بداعمالیوں سے پاک گزریں گے آئیے ہم سب تہیہ کریں کہ اس رمضان کو اپنی زندگی کا یادگار رمضان بنانا ہے۔ اس بار ماہِ مبارک کو اس طرح گزارنا ہے کہ سال کے باقی گیارہ ماہ اور باقی کی زندگی گناہوں سے پاک اور پروردگار کی مکمل بندگی میں گزرے۔

اس رمضان کو یادگار بنانے کے لئے ہمیں اپنے زندگی میںکچھ تبدیلیاں کرنا پڑیں گی، خسارہ بھی اٹھانا پڑ سکتا لیکن یقین کریں کہ آپ کو جو دلی سکون و اطمینان اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہو گا وہ مالی و مادی فائدوں سے بے پناہ زیادہ ہوگا۔ رمضان کو یادگار بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ زندگی کا کوئی پتا نہیں، موت کسی پل بھی آ سکتی ہے۔ اپنے ذہن میں یہ تصور قائم کر لیں کہ یہ رمضان آپ کی زندگی کا آخری رمضان ہے۔ جب یہ تصور دل میں ہو گا تو یقینا دل نرم رہے گا۔ ہم میں سے ہر کوئی چاہے وہ بزنس مین ہے، ملازم ہے، دکاندار ہے، کسان ہے، مزدور ہے یا کوئی ٹھیلہ لگانے والا ہے۔

Ramzan
Ramzan

بحثیت مجموعی ہم نے احکامِ خداوندی کو پسِ پشت ڈال دیا ہے اور مالی و مادی فائدے کے لئے مذہبی و اخلاقی روایات کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ کاروباری اور تاجر لوگ، حتی کہ بہت زیادہ مذہبی رجحان رکھنے والے بھی رمضان کے دوران جھوٹ بولنے سے گریز نہیں کرتے اور جھوٹ کو کاروبار میں منافع کا ذریعہ بناتے ہیں۔ ملازمین اپنے فرائض کی انجام دہی میں غفلت برتتے ہیں، دفاتر میں رشوت اور بدعنوانی کا بازار گرم رہتا ہے، حتیٰ کہ ٹھیلے پر سبزیاں اور پھل بیچنے والا بھی اس بات پر قائل نظر آتا ہے کہ ملاوٹ اور جھوٹ ہی فائدے کی کنجی ہے اور اس نظریہ کے تحت وہ گلی سڑی سبزیاں اور پھل تازہ سبزیوں کے بیچ ملا کر منافع کماتا ہے۔

اس طرح کا منافع قطعاً جائز نہیں ہے۔ دنیاوی و مادی امور کے علاوہ ہم مسلمان احکامِ الٰہی کی بجا طور پر انجام دہی میں غفلت برتتے ہیں۔ نماز اور عبادات سے بھاگتے ہیں اور فضولیات و لغویات کی طرف لپکتے ہیں۔ سحری و افطاری کے درمیان صرف پیٹ کو بھوکا رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ روزے کا مفہوم ہے رک جانا، تمام نفسانی و جسمانی خواہشات و ضروریات سے، فضولیات سے، آنکھ ، کان، زبان اور ہاتھوں کے شرسے اور خود کو دینِ اسلام کے ہر حکم کے سامنے سربسجود رکھنے کا۔

ہم اس رمضان کو کیسے یادگار بنا سکتے ہیں؟ آئیے رمضان کی آمد سے قبل ہی اپنی ذات سے کچھ عہد کریں ۔ سب سے پہلے اس بات کا عہد کریں کہ اس رمضان پورے روضے رکھنے ہیں اور ان روزوں کے درمیان کوئی نماز ترک یا قضا نہیں کرنی۔ نمازِ تراویح کا باقاعدگی سے اہتمام کر نا ہے اور نمازوں اور تراویح کے درمیان کوئی امر مانع نہیں ہونے دینا۔ یقین جانیے کہ اگر آپ کو نماز مل جاتی ہے یعنی آپ نماز کے پابند ہو جاتے ہیں تو سمجھیں آپ کا دین اور دنیا سنور گئی۔ نماز انسان کو تمام برائیوں اور منکرات سے بچاتی ہے۔ نماز مومن کی معراج اور جنت کی کنجی ہے، کافر اور مومن کے درمیان فرق ہے اور اسلام کا ستون ہے۔ اس لئے اس رمضان اس عہد کو پکا کرلیں کہ کوئی نماز ترک یا قضا نہیں کرنی، اور اس مبارک عمل کے لئے رمضان کا انتظار نہ کریں، ابھی اسی وقت سے باجماعت نماز کی پابندی شروع کریں۔

Namaz
Namaz

اگر آپ یہ سوچیں گے کہ کل سے نماز پڑھوں گا تو اس کا مطلب کہ شیطان کا آپ کے دل پر غلبہ ہو گیا۔ شیطان کو شکست دینے کا طریقہ یہی ہے کہ آپ ارادہ پر فوراً عمل شروع کردیں۔ قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں جہاں نماز کا ذکر آیا ہے وہی زکوٰة کا بھی حکم ہے۔ اس لئے میرے پیارے اسلامی بھائیو! اس رمضان اپنے ذمہ واجب الادا زکوٰة فوری مستحقین کو ادا کر دیں۔بہتر ہے سب سے پہلے اپنے کسی غریب رشتہ دار، ہمسائے، دوست یا جاننے والے کو زکوٰة دیں تاکہ ان کی سفید پوشی کا بھی بھرم رہ جائے اور آپ کی زکوٰة بھی ادا ہو جائے۔ دوسر ا عہد یہ کریں کہ رمضان المکرم کے دوران کسی بھی صورت اپنی زبان کا غلط استعمال نہیں کرنا۔ سے کسی کی دل شکنی نہیں کرنی، کسی کو گالی نہیں دینی، موسیقی اور دیگر فضولیات کو زبان سے ادا نہیں کرنا۔ جھوٹ ہرگز نہیں بولنا، کاروبار، تجارت اور لین دین کے معاملات میں بھی جھوٹ قطعاً نہیں بولنا چاہے جتنا بھی خسارہ ہو جائے، یقینا یہ خسارہ دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بڑا نہیں ہو سکتا۔

جھوٹ ایک لعنت ہے، اس سے کاروبار میں برکت نہیں رہتی۔ صداقت سے آپ کے رزق میں برکت آئے گی اور قدرت کی طرف سے آپ کے لئے بند دریچے کھول دیے جائیں گے۔ ضرورت صرف اسکی ذات پر اعتماد کرنے کی ہے جس کی رحمتیں لازوال اور بے مثال ہیں۔اس لئے دوستو اس رمضان عہد کر لیں کہ جھوٹ ہرگز ہرگز نہیں بولنا۔ اپنے آپ سے تیسرا عہد یہ کریں کہ اپنی آنکھوں سے کوئی غلط چیز نہیں دیکھیں گے اور نہ ہی کانوں سے کوئی غلط چیز سنیں گے۔ مثال کے طور روزہ کے دوران ٹی وی پر میوزک اور فلمیں دیکھنا یا سننا، آنکھوں سے غلط اشارے کرنا، آنکھوں سے دوسروں کی برائیوں یا صنفِ مخالف کے خدوخال کی ٹوہ میں لگے رہنا وغیرہ۔ بعض لوگ صبح سحری کر کے سو جاتے ہیں اور پھر دوپہر یا شام کو اٹھتے ہیں، انہیںنماز اور روزے کے آداب کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔

شام کو اٹھتے ہیں، ایک دو فلم دیکھتے ہیں یا گانے سنتے ہیں، اتنی دیر میں افطاری کا وقت ہو جاتا ہے اور ان کا روزہ پورا ہو جاتا ہے۔ ایسے لوگوں سے گزارش ہے کہ اللہ کو ان کی بھوک پیاس کی کوئی ضروت نہیں ہے ۔ ایسے لوگ روزہ رکھنے کا ڈرامہ کرتے ہیں جبکہ حقیقت میں گناہ کما رہے ہوتے ہیں۔ اس لئے پلیز دوستو روزے کے دوران ان باتوں سے مکمل اجتناب کرنا ہے۔ آپ مزید عہد یہ کریں کہ کسی غریب یتیم کا حق نہیں کھائیں گے،کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کریں گے، غیبت چغلی نہیں کھائیں گے، اپنے ہاتھ اور پائوں سے کسی کو تکلیف نہیں پہنچائیں گے۔ اپنی ٹانگوں سے برائی کے رستے کی طرف چل کر نہیں جائیں گے۔ اس رمضان صبح و شام قرآن پاک کی تلاوت کا باقاعدگی سے اہتمام کریں گے۔ والدین، بہن بھائیوں، رشتہ داروں، ہمسایوں اور جاننے والوں کے ساتھ نرمی اور محبت سے پیش آئیں گے اور ان کے حقوق پورے ادا کریں گے۔

ALLAH
ALLAH

اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کے ساتھ انبیاء کرام کی ترسیل کا سلسلہ ختم کر دیا۔ آپ خاتم النبین ہیں آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ دین اسلام کو مزید پھیلانے کی ذمہ داری اب قوم کے سر پر ہے۔ آپ یہ تہیہ کر لیں کہ اس رمضان نہ صرف یہ کہ آپ خود صوم و صلوٰة اور عبادات کی پابندی کریں گے بلکہ اپنے گھروالوں، رشتہ داروں، دوستوں اور عزیزوں کی بھی اسلامی تربیت کریں گے اور انہیں پورے کا پورا اسلام کے دائرہ میں کھینچ لائیں گے۔ یاد رکھیں اس معاملہ میں کوئی جبر جائز نہیں۔ آپ سب کوشش کریں کہ جو ہمارے بھائی نمازی نہیں ہیں یا دین سے دور ہیں وہ نمازی بن جائیں اور دین کے پابند ہو جائیں۔

کراچی کے رہنے والوں سے گزارش ہے کہ یادگارِ رمضان کے عنوان سے نور القران انٹرنیشنل کے زیر اہتمام نیو حمزیہ غوثیہ لان بالمقابل حسن اسکوائر، نزد عسکری پارک کراچی میں روزانہ نمازِ تراویح بمع ترجمہ و تفسیر ہوا کرے گی۔ سب دوست اس میں شرکت فرمائیں اور قرآن پاک کی خوبصورت قراء ت کے ساتھ ساتھ ترجمہ اور تفسیر سے بھی مستفید ہوں۔ یہاں پر خواتین اور مردوں کے لئے علیحدہ علیحدہ اہتمام ہو گا۔ ماشاء اللہ یہ پروگرام گزشتہ 12 سال سے چل رہا ہے۔ یقینا آپ کا وقت بہت قیمتی ہے لیکن دین کو سمجھنے کے لئے اس رمضان اپنی مصروفیات کم کرکے قرآن پاک کے ترجمہ و تفسیر کے ساتھ نمازِ تراویح کے اس عظیم الشان اجتماع میں شریک ہوں۔

انشاء اللہ آپ کے دل نیکیوں سے منور ہوں گے اور آپ دنیاوی و اخروی ثمرات سے مستفید ہوں گے۔ اگر آپ ان ساری باتیں کا اہتمام کر لیں تو یقین کریں کہ یہ رمضان آپ کی زندگی کا یادگار رمضان ہو گا اور آپ کی دنیا و آخرت سنور جائے گی۔ اللہ ہم سب کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Sajid Habib Memon
Sajid Habib Memon

تحریر : ساجد حبیب میمن
موبائل: 0321-9292108
ای میل: sadae.haq77@gmail.com

Share this:
Tags:
God memorable month ramadan Sin اللہ رمضان غلطی گناہ مسلمان مکمل مہینہ یادگار
Sad Girl
Previous Post ہم سے ہوتی نہیں ظالم کی حمایت لکھ دے
Next Post شارٹ کٹ یا محنت
Pakistan Development

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close