Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رمضان امت مسلمہ کے لیے سالانہ ایک ماہ کا تربیتی کورس

June 2, 2016 1 1 min read
Ramzan
Ramzan
Ramzan

تحریر : میر افسر امان
معلم اعظم ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی طرف سے بتائی ہوئی تعلیم انسانیت کو دی جسے وہ بھول چکی تھی۔ رسولۖ اللہ نے انسانیت کو اسلام کی نعمت سے مالا مال کیا اور حقیقی زندی یعنی آخرت کی زندگی کا شعور دیا۔آپ نے فرمایا یہ موجودہ زندگی وقتی ہے اصل زندگی دوسری ہے ۔ یہ زندگی مہلت عمل ہے۔آخری زندگی اس زندگی میں نیک اعمال سے حاصل ہوگی۔ اس فلسفے سے انسان اس موجودہ زندگی کو خوشگوار بنا سکتا ہے۔ کاش اگر حضرت ِانسان معلم اعظم ۖ کے اس فلسفے پر عمل کرے تو آپس میں ایک دوسرے کے حقوق نہ مارے، اس پر جنگ جدل نہ کرے اور اس دنیا کو عذاب میں تبدیل نہ کرے۔اسلام کیا ہے؟ اسلام کی عمارت پانچ چیزوں پر ہے۔ اس کو اسلام کے پانچ ستون کہا گیا ہے۔

توحید، نماز، زکوٰة،رمضان اور حج۔ ان پانچ ستونوں پر اسلام کی عمارت گھڑی ہے۔ان پانچ باتوں پر عمل کر کے خود بخود جو چیز اس سے برآمد ہوتی ہے اس کا نام ہے جہاد۔ جہاد کے معنی اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر انتہائی جد و جہد کرنے کو کہتے ہیں تاکہ اللہ کا نظام اللہ کے بندوں پر قائم ہو جائے تاکہ انسانیت پر اللہ زمین کے خزانے کھول دے اور آسمان سے بھی رزق نازل کرے اور لوگ خوش حا ل ہوں۔اور اللہ کی یہ بات بھی پوری ہو جائے کہ میں نے انسانوں کو ایک دوسرے سے درد دل کے لئے پیدا کیا ہے ورنہ میری عبادت کے لیے میرے فرشتوں کی تعداد کم نہ تھی۔

اللہ قرآن شریف میں فرماتا ہے میں نے زندگی یعنی حیات کو اس لیے پیدا کیا کہ میں جانچ سکوں کے کون میرے راستے پر چلتا اور کون میرے راستے کا باغی ہے۔پھر آخرت میں انسان کی اسی کار کردگی پر فیصلہ ہو گا ۔کسی کو جنت ملے گی اور کوئی دوزخ میں ڈالا جائے گا۔آج اسلام اور جہادکے دشمنوں نے جہاد کے مقدس معنی بدل دیے ہیں۔ مسلمانوں کے اندر اپنے ایجنٹ داخل کر کے ان کے ہاتھوںجہاد کے نام پر مسلمانوں کے گلے کاٹے جا رہے ہیں۔دشمنوں نے دنیا میں مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوششیں شروع کی ہوئی ہیں۔ ان شاء اللہ جلد وہ ناکام و نامراد ہونگے۔

Jihad
Jihad

اسلام میں جہاد کا صحیح مفہوم پھر راج ہو جائے گا۔ جہاد اسلام میں ہمیشہ سے رہا ہے اورآئندہ بھی رہے گا۔آج ہم اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ستون رمضان پر بات کریں جو ان ستو نوں میں سے چوتھے نمبر پر ہے۔رمضان کو قرآن میں ماہ صیام کہا گیا ہے۔ صیام سے صوم نکلا ہے۔ عرب کے معاشرے میں صوم اس گھوڑے کو کہتے تھے۔ جسے بھوکا پیاسا دھوپ میں ایک جگہ کھونٹے سے باندھ دیاجاتا تھا،چابکیں مار تے مارتے اسے دوڑایا جاتا، کھانے کو کم دیا جاتا ہے تاکہ وہ صام ہو جائے۔ صام ہونے کے بعد اپنے مالک کا وفادار بن جائے اس کا مالک جیسے چاہے وہ اس طرح عمل کرے۔اس فلسفے کو سمجھتے ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہم اپنے اللہ کے کتنے وفادار ہیں اور کہنے پر کتنے چلتے ہیں؟ اصل میںرمضان امت مسلمہ کے لیے سالانہ ایک ماہ کا تربیتی کورس ہے۔

اسی لیے ہر سال اس کو دورایا جاتا ہے تاکہ مسلمان اپنے اللہ کے وفادار بن جائیں۔ اللہ نے اپنے رسولۖ کے ذریعے اسلام کے جو احکامات دیے ہیں ان پر عمل کریں۔ معلم اعظم ۖاس سالانہ تربیتی کورس کی شروعات شعبان کے مہینہ آتے ہی کر دیتے تھے۔ حدیث میں آتا ہے کہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ دوزخ سے رہائی ہے۔رحمت سے مراد اِدھر اس مبارک مہینے کی آمد پر آپ روزہ رکھنا شروع کرتے ہیںاُدھر اللہ کی رحمت آپ پر سایہ فگن ہو جاتی ہے۔پھر جب اس کا دوسرا عشرہ شروع ہوتا ہے یعنی رمضان کے وسط تک پہنچتے پہنچتے اللہ تعالیٰ آپ کے قصوروںسے درگزر فرما لیتا ہے۔اور آپ کی مغفرت ہو جاتی ہے۔

اسی طرح جب آخری عشرہ یعنی آپ رمضان کے آخر تک پہنچتے ہیں تو اِدھرآپ آخری روزہ رکھتے ہیں اُدھر آپ کو دوزخ کے خطرے سے آزادی حاصل ہو جاتی ہے۔ اس آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ جب آخری روزے کی وجہ سے آپکو دوزخ سے آزادی حاصل ہو گئی تو اَب آپ آزاد ہیں کہ جو جی چاہے کرتے پھریں۔اب آپ پر کوئی گرفت نہیں ہو گی۔ستم ظریفی کی انتہا ہے کہ بعض لوگ رمضان کے ختم ہوتے ہی وہ سب پابندیاں توڑ ڈالتے ہیں جو اس مبارک مہینے میں اُنہوں نے اپنے اُ پر عائد کر رکھی ہوتی ہیں۔بس رمضان ختم ہوا اور وہ عین عید کے دن سنیما دیکھنے چلے گئے اور پھر تھوڑا بہت جوا وغیرہ بھی کھیل لیا۔ناچ گانے کا شوق بھی پورا کر لیا۔ آپ غور فرمائیںاِدھر دوزخ سے اللہ نے آزاد کیا اُدھر پھر اُس نے دوزخ میں کودنے کی تیاریں شروع کر دیں۔ان حرکتوں سے مسلمانوں کو بچنا چاہیے۔

Holy Quran
Holy Quran

رمضان سے انسان میںتقویٰ کی صفت پیدا ہوتی ہے اس لیے قرآن میں فرمایا گیا کہ” اے ایمان والوں تم پر روزے فرض کر دیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے انبیاء کے پیرووں پر فرض کیے گئے تھے۔ اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی”(البقرة:١٨٣)رمضان کا مہینہ نیکیوں کاموسم بہار ہے ۔ سب مسلمان مل کر نیکیاں کر رہے ہوتے ہیں کوئی کسی سے لڑائی جگڑا نہیں کرتا۔ کوئی کسی کو گالی گلوچ نہیں کرتا۔ اگر کوئی ایسا کرتا بھی ہے تو دوسرا کہتا ہے بھائی میں روزے سے ہوں میں ایسا کام نہیں کروں گا۔ حدیث میںہے کہ رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ جہنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں۔(متفق علیہ) مسلمانوں کی ہر عبادت نظر آتی ہے مگر روزہ صرف اسی کو پتہ ہوتا ہے جو روزے سے ہوتا ہے اس لیے کہا گیا کہ روزہ اللہ کے لیے ہے اور اللہ ہی روزے دار کو کئی گنا بڑھا کر اجر دے گا۔

اسی لیے ایک حدیث میں حضرت ابوہُریرہ سے رویت ہے کہ رسولۖاللہ نے فرمایا ابن آدم کا ہر عمل اس کے لیے کئی گنابڑھایا جاتا ہے جہاں تک کہ ایک نیکی دس گنا کردی اور دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھائی جاتی ہے۔لیکن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ روزے کا معاملہ اس سے جدا ہے کیونکہ وہ میرے لیے ہے اور میں اس کی جزا دوں گا (متفق علیہ)۔ایک اور حدیث میں فرمایا گیاجو شخص رمضان میں نیکی کرے گااُس کو ایسا اجر ملے گا جیسا دوسرے دنوں میں فرض پر ملتا ہے۔جس نے اِس مہینے میں فرض ادا کیا وہ ایسا ہے دوسرے دنوں اِس نے ستر فرض ادا کئے۔

رسول ۖاللہ نے فرمایا جنت کے آٹھ دروازے ہیں جن میں سے ایک دروازے کو ریان کہتے ہیں اس دروازے سے صرف روزہ رکھنے والے ہی داخل ہو نگے(متفق علیہ)اللہ لوگوں کے دلوں کا حال جانتا ہے اس لیے مسلمانوں کوایمان اور احتساب کے ساتھ روزے رکھنا چاہیے ۔ اس سلسلے میں ایک حدیث میںرسولۖ اللہ نے فرمایا جس شخص نے رمضان کے روزے رکھے ایمان اور احتساب کے ساتھ تو اُس کے وہ سب گناہ معاف کر دیے جائیں گے جو اس سے پہلے سرزد ہوئے ہونگے (متفق علیہ)مسلمانوں کو کہا گیا ہے کہ رمضان کی طاق راتوں میں لیلةالقدر کو تلاش کریں جو ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اسی سلسلے کی ایک حدیث ہے۔

Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

رسولۖاللہ نے فرمایا رمضان میں اللہ کی طرف سے ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے جو اس رات کی بھلائی سے محروم رہا وہ بس محروم ہی رہ گیا (احمد۔ نسائی) روزہ سحری کر کے رکھنا چاہیے اس میں برکت رکھی گئی ہے۔ اس لیے رسولۖ ۖاللہ نے فرمایا سحری کرو کیونکہ سحری کھانے میں بر کت ہے(متفق علیہ) روزہ رکھنے سے پہلے روزے کی نیت ضرور کرنی چاہیے۔ رسول ۖ اللہ نے فرمایا جس شخص نے فجر سے پہلے روزہ رکھنے کا فیصلہ نہ کر لیا اس کا کوئی روزہ نہیں(ترمذی۔ابودائود۔نسائی۔دارمی) افطار کا وقت ہونے پر روزہ کھولنے میں یعنی افطار کرنے میں جلدی کرنا چاہیے دیر نہیں کرنی چاہیے۔

اسی لیے ایک حدیث میں رسولۖاللہ نے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے مجھے اپنے بندوں میں سب سے زیادہ پسندیدہ ہیں جو افطار میں جلدی کرنے والے ہیں(ترمذی) روزہ افطار سے چند ساعت پہلے اللہ سے دعا کرنی چاہیے۔رسولۖاللہ جب روزہ افطار کرتے تو فرماتے تھے :اے اللہ، تیرے ہی لیے میں نے روزہ رکھا،اور تیرے ہی رزق پر میں نے افطار کیا(ابودائود)رسولۖ اللہ نے فرمایا : لیلة القدر کو تلاش کرو(رمضان)کی٢١،٢٣،٢٥،٢٧،٢٩ تاریخ کی رات کو(ترمذی)حضرت عائشہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم رمضان کے آخری دس دنوں میں اعتکاف کیا کرتے تھے۔

یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ ۖ کو وفات بخشی۔ پھر آپۖ کی ازواجِ مطہرات اعتکاف کیا کرتے تھیں ( متفق علیہ) صاحبو! آنے والے رمضان میں ہم سب کوایمان اور احتساب کے ساتھ روزے رکھنا چاہیے اورہم سب کو اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ آنے والے رمضان کی برکتوں سے امتِ مسلمہ مالا مال ہو اللہ امت کی پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل کر دے۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Course humanity Islam month Muslim nation ramadan year اسلام امت انسانیت رمضان زندگی سالانہ کورس ماہ مسلمہ
Customs
Previous Post جوتوں کی درآمدی قیمت میں 300 فیصد اضافے پر تاجروں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی
Next Post عبداللہ کیس ، بچے کو ایدھی سنٹر چھوڑ کر جانیوالا رضوان اور اس کی اہلیہ نامزد
Abdullah case,

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close