Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی خصوصی عبادات

June 15, 2017June 15, 2017 0 1 min read
Ramadan Worship
Ramadan Worship
Ramadan Worship

تحریر: عبدالوارث ساجد
اعتکاف: اعتکاف رمضان المبارک کے آخری عشرے کی خصوصی عبادات میں سے ایک ہے۔ نبی اکرم ۖ اس کا بھی خصوصی اہتمام فرماتے تھے۔ آپ اتنی پابندی سے اعتکاف فرماتے تھے کہ ایک مرتبہ آپ اعتکاف نہ بیٹھ سکے تو آپ نے شوال کے آخری دس دن کا اعتکاف فرمایا۔اور جس سال آپ کی وفات ہوئی اس سال آپ نے رمضان میں دس دن کی بجائے بیس دن اعتکاف فرمایا۔

اعتکاف کا لغوی معنی کسی چیز کو لازم پکڑنا اور نفس کو اس امر پر بند رکھنا خوواہ وہ چیز اچھی ہو یا بری اور شریعت اسلامیہ میں اعتکاف سے مقصود تقرب الہٰی کی نیت سے مسجد کو لازم پکڑنا اور اس میں اقامت گزیں ہونا ہے۔ (فقہ السنہ) رمضان وغیر رمضان کے کسی دن بھی اعتکاف کیا جاسکتاہے۔ نبی ۖ سے شوال میں بھی ثابت ہے۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے زمانہ جاہلیت میں مسجد حرام میں ایک رات اعتکاف بیٹھنے کی نذر مانی تھی تو آپ ۖ نے انہیں فرمایا تو اپنی نذر پوری کر اور ایک رات کے لئے اعتکاف بیٹھ۔ً (بخاری ح ٢٠٤٣’ مسلم)
لیکن سب سے افضل اعتکاف رمضان المبارک کا ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے۔

نبی اکرم ۖرمضان المبارک کے آخری دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو فوت کرلیا۔ پھر آپ کے بعد اپ کی بیویوں نے اعتکاف کیا۔ (بخاری)
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔
رسول اللہ ۖہر رمضان میں دس دن اعتکاف بیٹھتے تھے جس سال فوت ہوئے آپ نے بیس دن کا اعتکاف کیا۔ اعتکاف کے لئے مسجد کا ہونا شرط ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت اسے مسجد میں اعتکاف کرنا لازم ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔”اور تم عورتوں (اپنی بیویوں یا لونڈیوں) سے مجامعت نہ کرو اس حال میں کہ تم مسجدوںمیں اعتکاف بیٹھنے والے ہو”۔ (سورة البقرہ ١٨٧)
لہٰذا عورتیں اگر اعتکاف کرنا چاہیں تو مسجد کو ہی اختیار کریں گھروں میں اعتکاف نہ بیٹھیں اور مسجدیں ایسی اختیار کریںجہاںپردے کا اہتمام وغیرہ اچھی طرح موجود ہو۔ اعتکاف کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ رمضان المبارک کی بیس تاریخ کی مغرب کی نماز مسجد میں اداکی جائے رات کو مسجد میں قیام کیاجائے اور اکیس ٢١ رمضان کو نماز فجر کے بعد اعتکاف گاہ میں داخل ہو اور شوال کا چاند نظر آنے تک اپنا اعتکاف جاری رکھے۔
لیلة القدر
اعتکاف کا ایک بڑا مقصد لیلة القدر کی رات کہ تلاش کرنا ہے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ۖ! اگر مجھے معلو م ہوجائے کہ یہ لیلة القدر ہے تو کیا پڑھاکروں؟ فرمایا یہ دعا پڑھا کرو۔
اللَّہُمَّ ِنَّکَ عُفُوّ کَرِیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
(ترمذی ح/٣٥١٣’ ابن ماجہ)

صدقة الفطر (فطرانہ)
صدقة الفطر فرض ہے خواہ چھوٹا ہو یا بڑا مرد ہویا عورت آزاد ہویا غلام۔ صدقة فطر اس لئے ادا کیا جاتا ہے کہ رمضان المبارک میں اگر کسی فرد سے روزہ میں کوتاہی یا لغو بات وغیرہ ہوگئی ہو تو اس صدقہ الفطر کے ذریعہ اس سے پاکیزگی حاصل کی جائے۔

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ۖنے روزے دار کو بے ہودگی اور فحش کلامی سے پاک کرنے اور غرباء اور مساکین کو خوراک مہیا کرنے کے لئے صدقہ فطر فرض کیا ہے۔ جو شخص عید کی نماز سے قبل یہ صدقہ ادا کرے تو اس کا صدقہ مقبول ہے اور جو شخص نماز کے بعد صدقہ ادا کرے تو یہ نفلی صدقات کی طرح ایک صدقہ ہے۔”ِ (صحیح ابودائود)
اس سے معلوم ہوا کہ صدقہ فطر کی ادائیگی عید کی نماز سے قبل ہونی چاہئے۔

صدقہ فطر کے لئے صاحب نصاب ہونا شرط نہیں بلکہ ہر وہ مسلمان جس کے پاس اپنے لئے اور اپنے بچوںکے لئے ایک دن اور ایک رات کی خوراک سے زائد غلہ ہو اسے اپنی طرف سے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے جن میں اس کے بچے ا س کی بیویاں اور زرخرید غلام اور لونڈی شامل ہیں’ صدقہ فطر نکالنا ہوگا۔ صحیح البخاری میں حدیث ہے۔

نبی کریم ۖنے صدقہ فطر ایک صاع کھجور سے یا ایک صاع جو سے غلام ‘ آزاد’ مذکر’ مونث چھوٹے اور بڑے مسلمان پر فرض کیاہے۔
صدقہ فطر میںہر وہ چیزآجاتی ہے جو کسی گھر میں عموما کھائی جاتی ہے مثلا۔ چاول ‘ گندم ‘ جو ڈھائی کلو کے حساب سے دیا جائے کیونکہ ایک صاع (حجازی) ڈھائی کلو کا ہوتا ہے۔
نوٹ: وہ غلام جسے اجرت’ تنخواہ پر رکھا گیا ہو وہ اپنے صدقہ فطر کاخود ذمہ دار ہے الا یہ کہ مالک بطور احسان خود اپنی طرف سے ادا کردے یا غلام نے مالک پر صدقہ فطر کی شرط لگا رکھی ہو’ لیکن زرخرید غلام کا صدقہ فطر مالک کے ذمے ہے۔صدقۂ فطرکے مصارف وہی ہیںجوزکوٰة کے ہیں یعنی فقراء ومساکین اورفی سبیل اللہ دیاجاتاہے۔مجاہدین مساکین بھی ہوتے ہیں اورفی سبیل اللہ اللہ کے دین ‘ مسلمانوںکے جان ومال اوران کے تمام اداروں کی حفاظت کرنے والے ہوتے ہیں’اس لیے مجاہدین کو زکوٰة کی طرح صدقۂ فطردینازیادہ افضل ہے۔
عید الفطر کے احکام و مسائل
رمضان المبارک کے بعد شوال کی پہلی تاریخ کو عید الفطر منائی جاتی ہے مسلمانوں کے لئے دو ہی عیدیں ہیں ایک عید الفطر اور ایک عید الاضحی تو عید الفطر کے احکام ملاحظہ فرمائیں۔
٭… عید کے دن غسل کرنا مستحب ہے۔ (موطا 177/1)
٭… عید الفطر کی نماز سے قبل صدقہ فطر ادا کرنا ضروری ہے۔ (بخاری:1503′ مسلم 63/7)
٭ … صدقہ فطر کی مقدار تمام اجناس سے ایک صاع ہے۔ (بخاری 294/3′ مسلم 985)
٭ … صدقہ فطر ہر مسلمان چھوٹا ہو یا بڑا مرد ہو یا عورت آزادہو یا غلام سب پر فرض ہے۔ (بخاری 391/3′ مسلم 984)
٭ … اگر عید کے دن جمعہ آجائے تو جمعہ کی رخصت ہے۔ (ابودائود 1070′ نسائی 194/3)
٭ … عید الفطر کی نماز سے پہلے کچھ کھا کر نکلنا سنت ہے۔ (ترمذی 542)
٭ … صدقہ فطر عید کی نماز سے ایک یا دو دن قبل بھی نکالا جا سکتا ہے۔ (ابن خزیمہ 84/4 ابودائود’ 1610)
٭ … اگر صدقہ فطر نماز کے بعد دیا تو وہ عام صدقہ ہوگا صدقہ فطر شمار نہیں ہوگا۔ (ابودائود 1609 )
٭ … صدقہ فطر روزہ دار کے لئے روزے کی حالت میں سرزد ہونے والی خطائوں سے پاکیزگی اور مساکین کے لئے کھانے کا باعث ہے۔ (ابودائود 1609) ابن ماجہ 1827)
٭ … عید کی نماز کے لئے نہ ہی اذان ہے اور نہ ہی تکبیر۔(مسلم 176/6 ابودائود 1148 ترمذی 532)
٭ … عید کی نماز کا وہی وقت ہے جو نماز چاشت (ضحی) کا ہے۔ (ابودائود 1135 ابن ماجہ 1317)
٭ … عیدگاہ میں عید کی دو رکعت کے علاوہ نہ پہلے نفل ہیں اور نہ ہی بعد میں (بخاری 989′,964مسلم 181,180/6)
٭ … عید کی نماز کے لئے عید گاہ میں عورتیں بھی ضرور شرکت کریں حتی کہ ایام ماہواری والی بھی عورتیں جائیں۔ لیکن وہ جائے نماز سے علیحدہ رہیں اور مسلمانوں کی دعا میں شریک ہوں۔ (بخاری 351َ , 324 مسلم 179/6)
٭ …عید کی نماز خطبہ سے پہلے ادا کی جائے۔ (بخاری 962′ مسلم 171/1)
نوٹ:۔ نماز عید کے لئے دو خطبوں کاثبوت صحیح احادیث میں موجود نہیں۔ صحیح روایت میں ایک ہی خطبہ کا ذکر ہے۔
٭ … عید گاہ میں جس راستہ سے جائیں واپسی پر وہ رستہ بدل کر جائیں۔
٭ … اگر بارش وغیرہ ہو تو نماز عید مسجد میں ادا کی جائے اس بارے مرفوع روایت ابودائود میں (1160) وغیرہ میں ابوہریرہ tسے مروی ہے لیکن اس کی سند میں عیسیٰ بن عبدالاعلیٰ مجہول راوی ہے اور اس کا استاد عبداللہ بن عبید بن موہب مستور ہے۔
٭ … عید گاہ میں جاتے ہوئے بلند آوازسے تکبیریں کہنا صحابہ کرام اور تابعین عظام رحمة اللہ علیہم سے ثابت ہے۔ (ابن ابی شیبہ 488)
٭ … عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے تکبیر کے یہ الفاظ مروی ہیں
اللہ اکبر کبیرا اللہ اکبر کبیرا اللہ اکبر واجل اللہ اکبر وللہ الحمد (ابن ابی شیبہ 489/1)
٭ … سلمان رضی اللہ عنہ سے یہ الفاظ مروی ہیں۔
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر کبیرا (فتح الباری 462/2)
٭ … اور عبداللہ بن مسعود tسے
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد (ابن ابی شیبہ 488/1)
٭ … نماز عیدکا وہی طریقہ ہے جو عام نماز کا ہے فرق صرف یہ ہے کہ پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے سات تکبیریں اور دوسری رکعت میں قراة سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں۔ (ابودائود1150 ابن ماجہ 1280)
٭ … عید کی پہلی رکعت میں سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی اور دوسری میں ھَلْ أَتَاکَ حَدِیثُ الْغَاشِیَةِ پڑھیں۔ (مسلم 167/6 ابودائود 1122 نسائی 112/3)
یا
ق o وَالْقُرْآَنِ الْمَجِیْدِ اور اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ ۔ پڑھیں۔ (مسلم 181/6 ابودائود 1154 ترمذی 534)
۔
شوال کے چھ روز ے
رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد چھ روزے رکھنا صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم e نے فرمایا
مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَہُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ کَانَ کَصِیَامِ الدَّہْرِ
جس شخص نے رمضان المبارک کے روزے رکھے پھر اس کے پیچھے شوال کے چھ روزے رکھے تو اس کو سال بھر کے روزوں کا ثواب ملتا ہے۔
(صحیح مسلم [محدثین نے اس کی یوں وضاحت کی ہے کہ رمضان کے روزے الحسنة بعشر امثالھا کے تحت 300 اور چھ روزے 60 روزوں کے برابر ہوں گے اور تیس روزے رمضان کے گویا کہ کل روزے 36 ہوئے اب ان کو 10 کے ساتھ ضرب دیں تو یہ 360 ہوئے ۔ ادھر غور کریں قمری سال کے 360 دن ہوتے ہیں گویا ایک مسلم صائم الدھر ” (ہمیشہ روزے رکھنے والا) شمار ہوگا۔

اس اعتبار سے شوال کے یہ چھ روزے نفل ہونے کے باوجود بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ ہر مسلمان کو رمضان المبارک کے روزوں کے ساتھ یہ چھ روزے بھی رکھ لینے چاہئیں تاکہ عند اللہ وہ صائم الدھر شمار ہو۔
نوٹ یہ چھ روزے عید کے بعد مسلسل بھی رکھے جا سکتے ہیں اور پورے شوال میں وقفے بعد وقفے پر بھی رکھے جا سکتے ہیں اور اس کے لئے اگر عید کے بعد پہلے دن نہ بھی روزہ رکھا جائے تو اس سے اگلے دن رکھا جا سکتا ہے۔

Abdulwaris Sajid
Abdulwaris Sajid

تحریر: عبدالوارث ساجد

Share this:
Tags:
masjid Prayer ramadan Retreat اعتکاف رمضان عبادات مسجد
Abdul Sattar Awan Book
Previous Post پاکستانی عسکری ادب میں خوب صورت اضافہ
Next Post سیاسی سرگرمیاں اور افطار ڈنر
Iftar Dinner

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close