
ممبئی (جیوڈیسک) راک اسٹار، برفی اور اب یہ جوانی ہے دیوانی ، باکس آفس پر رنبیر کپور نے دھوم مچادی ہے۔
سپر ہٹ گانوں والی رنبیر کپور کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے دیکھنے والوں پر جادو کردیا ہے ، فلم نے صرف دو دن میں 39 کروڑ کمالیے ہیں، فلم نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔
