
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجر اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
نمازجنازہ میں ذیشان کے رشتہ داروں اوراہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ذیشان کو 2 روز قبل رینجرز اہلکار نے اس وقت فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا جب وہ ناگن چورنگی پر اپنی بیوی سے مبینہ طور پر جھگڑا کررہا تھا۔
