Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رینجرز کے اختیارات اور جنوبی پنجاب

February 20, 2017 0 1 min read
Rangers
Abu Nawas
Abu Nawas

تحریر : کامران ساقی
عرب شاعر ابونواس کی ہارون الرشید کے دربار تک رسائی تھی۔ ایک بار ہارون کی بیگم زبیدہ نے ابونواس سے کہا کہ اس کے بیٹے شہزادہ امین کو شاعری کا شوق ہے۔ اس لئے وہ امین کو اصلاح دیا کرے۔ ابو نواس کیسے انکار کر سکتا تھا۔ امین نے اپنے اشعار اصلاح کے لئے ابو نواس کو سنائے تو اس نے عروضی غلطیوں کی نشاندہی کی۔ امین کو غصہ آگیا۔ اس نے اُسی وقت ابونواس کو قید خانے میں ڈال دیا۔ امین کی اس حرکت کا علم ہارون کو ہوا تو اس نے ابونواس کی رہائی کا حکم دیا اور بات آئی گئی ہو گئی۔ ایک روز جب امین، ہارون اور ابونواس اکھٹے تھے۔ ہارون الرشید نے امین سے کہا کہ ”امین! تمہارے استاد موجود ہیں، موقع سے فائدہ اٹھاو اور اپنے اشعار کی اصلاح کر والو”۔ امین نے چند اشعار پڑھے ، ابو نواس نے غور سے سنے مگر زبان سے کچھ نہ بولا چب چاپ اٹھا اور چل دیا۔ ہارون نے حیرت سے پوچھا ۔ ”ابونواس کہا چلے ہو”۔ تو ابو نواس نے امین کو معنی خیز نظروں سے دیکھا اور جواب دیا، ”امیرالمومنین ! قید خانے”۔

شاعرابو نواس جیسا حال آج صحافیوں کابھی ہے۔ جو امن کے لئے اصلاح کی بات کر تے ہیں اور انہیں قید خانے بھیج دیا جاتا ہے۔ دہشت گردی کے واقع کے بعد ہمارے ادارے ایسے چوکس ہوتے ہیں جیسے واقعی وہ کام کرنا شروع کر ہی دیں گے۔ حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد دہشت گردوں سے نبٹنے والی ایک فورس بھی یونہی چوکس دیکھائی دے رہی ہے ۔ جیسے وہ چند روز میں ملک میں دہشت گردوں کی آبادی کو ختم کر دے گی۔ مگر حقیقت اسکے برعکس نظر آتی ہے۔وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے سندھ میں فوج رینجرز کو اختیارات نہ ملنے یا اس میں بروقت توسیع نہ ہونے پر تو خود تنقید فرماتی ہے مگر خود جب پنجاب کے حالات اور وہاں رینجرز کو اختیارات کی بات ہو تو وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں ایک اجلاس بلا کر فاتحہ خوانی کے بعد ایک روائیتی پریس ریلیز جاری کر دی جاتی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اس اجلاس کے بعد اب رینجرز کو اختیارات دینے کی ضرورت نہیں رہی اور جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر میں امن قائم ہو گیا ہے۔

اب ہر شہری کی جان و مال محفوظ ہے اور وہ بے خوف وفکر کسی بھی مزار، درگاہ، مسجد، مندر، ریلوے سٹیشن، بس اڈے ،سکول، کالج، یونیورسٹی، ہسپتال اور دیگر پبلک مقامات پر جا سکتا ہے۔ یقینا ان حالات میں یہ خواب سے کم نہیں۔ جنوبی پنجاب میں مضبوط ہوتے دہشت گرد کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ یہ وہ وقت نہیں جب میڈیا کو دبا کر ملکی حالات سے عام آدمی کو بے خبر رکھا جا سکتا تھا۔ عام آدمی سوشل میڈیا پر حکومت وقت اور اسکے اتحادیوں پر ملک میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورت حال پر تنقید کرتا نظر آتا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے ہم وطنوں کوباخبر رکھنے کے لئے بھی سرگرم ہے۔

Rangers
Rangers

جنوبی پنجاب کی لوگ جب لاہور کی سڑک اور میٹرو پر سفر کرتے ہیں تو انہیں چند لمحے خوشی کے ساتھ دل ہی دل میں احساس کمتری کااحساس ضرور ہوتا ہے۔ انہیں اپنے علاقے کی ڈسپنسریاں، ہسپتال یاد آ جاتے ہیں جہاں ضروری ادوایات، وونٹی لیٹرز ، بیڈز، آکسیجن ، سٹیچرز، ایمولینس ، ایم آر آئی ، سٹی سکین یا ایکسرے کی سہولت کا سوچنا بھی جرم ٹھہرتا ہے۔ جہاںپبلک مقامات تو کیا مقدس مقامات بھی محفوظ نہیں۔ ہمارے ملک میں تعلیمی اداروں میں پہلے ہی بچے اساتذہ کے رویوں، غربت، پسماندگی ، چائلڈ لیبر اور والدین میں شعور کی کمی کے باعث نہیں جاتے ۔ اوپر سے ظالم دہشت گردی جس نے تعلیمی اداروں کو بھی معاف نہ کیا۔ یوں ملک بھر کے پسماندہ علاقوں کی طرح جنوبی پنجاب کے بچوں کو علم و ادب سے دور کھنے کی ایک اور وجہ مل گئی۔ ملک بھرکی طرح پنجاب میں بھی تھانہ کلچر غریبوں کو ووڈیروں ، ایم پی اے، ایم این اے ، وزیروں اور مشیروں سے ڈرانے کے لئے ڈیوٹی سرانجام دیتے نظر آتے ہیں۔ جوعام رائے میںہر الیکشن کی تیاری میں 80%سے زائد کردار ادا کرتے ہیں۔پنجاب میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرع بھی لمحہ فکریہ ہے۔

حادثات کے بعد حکمرانوں کے منظور نظر افراد فوٹو سیشن کے لئے جائے وقوعہ پر لمبی چوڑی تقریریں کرتے ہیں اور اسکے بعد چند روز ملک میں غریب کے رکشے اور موٹر سائیکل کی شامت آ جاتی ہے۔ جگہ جگہ ناکے لگا کر معصول شہریوں کو ذلیل کیا جاتا ہے۔ ان دہشت گردوںجن کے ٹھیکانوں کا پولیس کو علم بھی ہے ۔ سیاسی دبائویا ڈر کے سبب انکی گلی تک نہیں گزر سکتے۔ہمیشہ سے ہی پولیس ایک ربورٹ کی مانند کام کرتی رہی ہے جس کا ریمورٹ ہمیشہ سے حکمرانوں اور انکے بچوں کی جیبوں میںکھلونے اور گاڑی کی چابی کی مانند رہا ہے۔ اب ضرورت ہے کہ ملک بھرکے ساتھ ساتھ پنجاب میں بھی امن ہو اور پنجاب کا امن جنوبی پنجاب سے وابستہ ہے۔

جہاں رینجرزکو اختیارات نہ دینا عام آدمی کی نظر میں اسکی زندگی کو دہشت گردوں کے رحم و کر م پر چھوڑنے سے کم نہیں۔ خادم اعلیٰ کو چاہئے کہ وہ اپنے صوبے میں نیشنل ایکشن پلین پر اپنی اصل روح کے مطابق عمل ہونے میں مدد کرتے ہوئے یہاں بھی رینجرز کو اختیارات دیں۔ یقین کریں اس سے حکومت کا اعتماد عام آدمی کی نظر میں بڑھے گا۔ رینجرز کو اختیارات ملنے کے بعد وہ دن دور نہیں جب اسلامی جمہوریہ پاکستان امن کا گہوارہ ہو گا۔ حکمرانوں کی دہشت گردوں کے خلاف پالیسی میں اصلاح ہو یا نہ ہو ہمیں لکھ لکھ کر اپنا فرض ادا کرنا ہو گا۔ چاہے اسکے بعد ہمیں بھی ابو نواس کی طرح حکمرانو ں کو معنی خیز نظروں سے دیکھ کر جواب دینا پڑے ”امیرپنجاب ! قید خانے”۔

Kamran Saqi
Kamran Saqi

تحریر : کامران ساقی
mkamransaqi@yahoo.com
03014124790

Share this:
Tags:
correction journalists options poets Punjab Rangers terrorism time اختیارات اصلاحِ پنجاب دہشت گردی رینجرز شاعر صحافیوں وقت
Pakistan Senate
Previous Post سینیٹ سے ہندو میرج بل کی منظوری ایک مثبت پیش رفت
Next Post مردم شماری اور بلوچستان
Census

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close