Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شرابیوں کی شہادت پر نیا فتوی

October 19, 2014 0 1 min read
Wine
Wine
Wine

در حقیقت شراب خباثتوں کی جڑ ہے جس نے شراب پی اُ س کی چالیس روز کی نماز قبول نہیں ہوگی، وہ آ دمی جہالت کی موت مرے گا جس کے پیٹ میں مرتے وقت شراب ہو گی۔ لیکن افسوس ہے کہ ایک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ جسے اولیاء کرام کی دھرتی بھی کہا جاتا ہے کے سپہ سالار و امیر المونین اور خود کو پاک نسل کہلوانے والے سید قائم علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ نے تو اسلام کی دھجیاں ہی اڑا دی۔ انھوں نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ ” شراب پی کر مرنے والے معصوم ہیں تھوڑی سی پینے سے مر تے ہیں تو شہید ہیں وغیرہ ” پاکستان کا دل شہر کراچی میں حالات تو انتہائی خراب ہو چکے ہیں قتل و غارت کا بازار بہت گرم ہے

کون کس کو کیوں مارتا ہے کسی کو پتہ نہیں ؟ رینجرز اور پولیس کی سرگرمیاں بھی بیکار محسوس ہو رہی ہیں ۔کراچی میں عید الضحیٰ کے موقع پرزہریلی کچی شراب پینے سے تقریباتین درجن لوگ ہلاک ہو گئے اور درجنوں کی حالت تشویش ناک ہے اور درجنوں نے عمر بھر کی معذوری اپنے مقدر میں لکھ دیئے ہیں کوئی سماعت سے محروم ، کوئی بینائی سے اور کوئی ساری عمر بولنے کو ترسے گا اور کسی کو اب باقی مائندہ زندگی گزرانی ہے۔

قصور تو پینے والوں کا ضرور تھا کہ شراب حرام اور صحت کے لئے نقصان دہ ہے تو انھیں نہیں پینا چاہئے تھا چاہئے وہ زہریلی یا بازار میں سرعام دکان پر ائیر کینڈیشن روم میں خوبصورت پیکنگ میں مل رہا ہو ۔ لیکن حکومت کی کمزوری ہے دکان تو دکان اب سر عام زہر یلی شراب دستیاب ہے ۔ اب تو وزیر اعلیٰ نے شرابیوں کو شہد ہونے کا درجہ دیا ہے میں سمجھتا ہوں لوگ شہادت کی خاطر مسجد میں پینے لگیں گے کوئی روک تھا م نہیں ہوگی۔ جب امیر المومنین کا فتوی ٰ ساتھ ہو تو کون روک سکتا ہے کون رک سکتا ہے؟ شعر یاد آ تا ہے کہ
حیرت ہے کہ تعلیم و تربیت میں ہے پیچھے
جس قوم کی آ غاز ہی ا قرا سے ہوا تھا

کراچی کے واقع کے بعد پانچ ایس ایچ اوز اور دو ڈی ایس پیز کو معطل کر کے بہت بڑا کا م کیا گیا ہے ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی شراب بیچنے والوں کی خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کریک ڈاؤن بھی شروع ہوچکا ہے ۔مجرموں کو گرفتار کر کے سزا دینے کی باتیں عروج پر ہیں۔ یہ صرف ڈرامے ہیں معطل حضرات کچھ مہینے میں ہی بحال ہو جائیں گے ۔ کسی نہ کسی منسٹر کے لوگ ہونے کی وجہ سے ان کی بحالی یقینی ہے ۔ حکام ِ بالا کے بیانات اور مذمت سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کے بعد پورے پاکستان میں شراب نوشی اور اس کی قانونی و غیر قانونی خرید و فروخت پر پابندی عائد ہو جائے گی۔ اس ناپاک چیز سے پاکستان کو آ زادی ملنے والی ہے لیکن بیانات اور اعمال میں بہت ہمیشہ تضاد رہتا ہے۔

قابل احترام جناب سید قائم علی شاہ صاحب ! سندھ ‘ ‘ باب الاسلام ” اور ” اولیا ء کرام کا دھرتی ” کے وزیر اعلیٰ اور امیر المومنین کی منصب پر بیٹھے ہیں ۔ زہریلی شراب پینے والوں کی لواحقین کی دلجوئی کرنا ، حوصلہ افزائی کرنا ان کا اخلاقی فرض تھا اور اُن کے منصب کی ذمہ داری بھی ہے کیونکہ ان کی لا پرورئی کی وجہ سے کھلے عام شراب نوشی و فروشی ہو ئی ہے جس سے یہ لوگ ہلاک و متاثر ہوئے ہیں ۔ لیکن اپنی کم علمی یا مسخرہ بازی کو اسلام کے خلاف استعمال کرنا ان کو زیب نہیں دیتا ہے ۔ لا علم کو اسلام کے بارے میں فتوی ٰ کی ہر گز اجازت نہیں ہے ۔ کسی بات کا ان کو علم نہیں تو ان کی وضاحت کر کے غلط بیانی کرنا خصوصی اعلیٰ منصب پر بیٹھنے والوں کے لئے باعث شرم ہے۔

Syed Qaim Ali Shah
Syed Qaim Ali Shah

سید قائم علی شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کی طرض مسخرہ باز اور غیر سنجیدہ وزیر اعلیٰ بننے کی کوشش کی ہے لیکن افسوس یہ حد سے اوراسلام کیخلاف مسخرہ بازی کر گئے ہیں ان کے الفاظ ہیں کہ” عیدالا ضحی کے موقع پر زہریلی شراب پینے والے اپنے شوق پورے کر رہے تھے وہ سب معصوم تھے اور مرنے والے سب شہید ہیں” استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ جناب یہ کیا بات کہہ دی آ پ نے؟

آ پ تو یزید ( گمراہ ، دشمن ِ اسلام )سے بھی زیادہ ناپاک بات کرنے لگے ہیں ۔ ایک تو عید پاک دن کا موقع دوسرا یہ کہ شراب پینا حرام ہے تیسرا یہ کہ شراب پینے والا مرنے کے بعد شہید ہے ۔ اسلامی کی اس طرح دھجیاں اڑانے والے آ پ ایک سید گھرانے سے ہیں یعنی نبی کریم ۖ کے نسل پاک کی اولاد میں سے ہیں ۔آپ کو حضرت امام حسین کی جگہ لینی چاہیے تھا شراب پینے اور پلانے والوں کے خلاف جہاد کرنا تھا بجائے اس کے یزید نما لوگ جو شراب پینے لگے اور پلوانے لگے ان کے ساتھ جا کھڑا ہو گئے ہیں ۔اور شہید ہونے کا بھی سرٹیفکٹ بھی جاری کردیا ہے ۔

سیدنا بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ پاک ۖ نے فرمایا ہے کہ: میں نے تمہیں بر تنوں سے منع کیا تھا لیکن برتنوں سے کوئی چیز حلال یا حرام نہیں ہوتی اور ہر نشہ کرنے والی چیز حرام ہے۔ سیدنا انس سے روایت ہے کہ نبی کریم پاک ۖ سے شراب سے سرکہ بنا نے متعلق پوچھا گیا ؟ تو آ پ ۖ نے فرمایا: نہیں ( یعنی شراب سے سرکہ بھی بنانا جائز نہیں ) طارق بن سوید جعفی نے بنی پاک ۖ سے شراب کے بارے میں پوچھا تو آ پ ۖ نے اس کے بنا نے سے منع کیا یا نا پسند کیا۔

وہ بولا کہ میں دوا کے لئے بنا تا ہوں تو آ پ ۖ نے فرمایا کہ نہیں وہ دوا نہیں بلکہ بیماری ہے ۔ ( صیحح بخاری) حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور پاک ۖ نے فرمایا: اللہ تعالی ٰ نے لعنت فرمائی شراب پر، شراب پینے والے پر ، شراب پلوانے والے پر، شراب فروخت کرنے والے پر، شراب خریدنے والے پر ، شراب تیا ر کرنے والے پر ، شراب تیار کروانے والے پر ، شراب پہنچانے والے پر اور اُ س حاکم پر جو شراب پیتا ہے اور عوام کو پینے دیتا ہے اور یا خاموشی اختیار کرتا ہے۔
کوئی ہے شیشہ و شراب میں مست
کوئی ہے لذت شباب میں مست
مبتلا ہیں سبھی کہیں نہ کہیں
میں بھی ہوں اپنے خواب میں مست

بہت افسوس ہوا کہ ایک وزیر اعلیٰ اور سید خاندان سے تعلق رکھنے والے کی اس بیا ن جو ایک غیر مہذ بانہ و غیر شرعی ہے۔ کھلے عام میڈیا میں بول دیا ۔ اس کا یہی مطلب ہے کہ خوف خدا حکمرانوں کے دل سے ختم ہو چکا ہے ۔ ایسے بے تہذیب اور بغیر سوچے سمجھے ڈائیلاگ مارنے والے قوم کی سربراہی کریں گے تو اس قوم نے بربادی اور تبائی کے سوا دیکھنا ہی کیا ہے ؟شراب جیسی لعنت کو کھلے عام بلکہ حکمرانوں استعمال کریں اور عوام کو یہ کہیں کہ اسے پینے والے شہید ہوتا ہے تو لوگ جوک درجوک شہید ہونے کے لئے تیار ہونگے۔ کاش ہماری قوم میں شعور ہوتا تو اس طرح کی بیان بازی کرنے والوں کو ملک در کرتے تو کیا بات تھا۔

Asif Yaseen Langove
Asif Yaseen Langove

تحریر:آصف لانگو جعفرآبادی

Share this:
Tags:
pakistan Rangers reality Sindh syed qaim ali shah پاکستان حالات حقیقت رینجرز سندھ سید قائم علی شاہ
Chaudhry Shujaat Hussain
Previous Post دھرنا اب وزیر اعلیٰ کے استعفے پر ہی ختم ہوگا : چوہدری شجاعت
Next Post بلاول بھٹو محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی پیرس میں تقریب رونمائی میں شرکت فرمائیں گے
Bilawal Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close