
ممبئی (جیوڈیسک) رنویر سنگھ کو آج کل ہر طرف دپیکا ہی دکھائی دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اداکارہ کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔
اب رنویر نے دپیکا کو آل ٹائم لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں دپیکا سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
رنویر کا یہ بھی کہنا ہے کہ دپیکا نے انہیں جدید فیشن سے روشناس کرانے میں بہت مدد دی۔
