Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عصمت دری کے واقعات پس پردہ حقائق، دوسری قسط

February 19, 2018 0 1 min read
Rape
Rape
Rape

تحریر : آصف اقبال
9 مارچ 2015 بی بی سی ہندی ویب سائٹ پر ایک مضمون سُدِ ھیتی ناسکر کا شائع ہوا تھا۔جس میں عصمت دری کے واقعات پر خاموشی کی پانچ وجوہات بیان کی گئیں تھیں۔گرچہ مضمون تین سال پرانا ہے اس کے باوجود جن وجوہات کو اس مضمون میں بیان کیا گیا ہے وہ اہم ہیں اور بیشتر واقعات میں بیان کردہ وجوہات آج بھی برقرار رہیں۔مضمون نگا ر نے مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کا دورہ کیا جس میں بتایا کہ وہاں تعلیم اور صحت سے وابستہ سہولیات برائے نام ہیں۔ضلع میں جن خواتین سے ملاقات ہوئی ان میں کئی خواتین ایسی ہیں جنہوں نے اپنے ساتھ ہوئی زیادتی و عصمت دری کے واقعات کی رپورٹ درج نہیں کرائی ۔مضمون نگار نے جب اس سلسلے کی وجوہات مقامی لوگوں سے جاننے کی کوشش کی تو نتیجہ میں پانچ اہم باتیں سامنے آئیں۔پہلی بات یہ تھی کہ ہمیں لڑکیوں کی شادی کرنی ہے۔لہذا جس فرد نے یا جن افراد نے عصمت دری کی ہے اگر ہم اس کی رپورٹ لکھواتے ہیں تو واقعہ عام ہو جائے گا اور ہم لڑکی کا شوہر نہیں ڈھونڈپائیں گے ۔کیونکہ عام ہونے کے نتیجہ میں لوگ ہماری لڑکی سے شادی نہیں کریں گے۔متاثرہ لڑکی کالج جا رہی ہے اور اپنے بدترین ماضی کو بھول کے آگے بڑھنا چاہتی ہے۔

دوسرا واقعہ ایک شادی شدہ عورت کا ہے جو حددرجہ نچلی ذات سے تعلق رکھتی ہے اور ایک کسان کی بیوی ہے۔گرچہ وہ اپنی عصمت بچانے میں کامیاب ہو گئی لیکن جب مجرم کو کیفرکردار تک پہنچانے کی بات آئی تو پہلے تو گائوں والوں ہی نے اس عورت کو روک دیا اور بعد میں اسے بدچلن کہا گیا۔ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ عورت ہی دراصل ایک اچھے آدمی کو برے کام کے لیے ورغلا رہی تھی۔متاثرہ کہتی ہے یہاں کے معاشرہ میں مظلوم کے سر ہی الزام لگانے کا رواج ہے۔ان متاثرہ خواتین کیسے مسائل کا سامنا کریں؟تیسرا واقعہ ایک ساٹھ سالہ بیوہ کی 19سالہ چھوٹی بیٹی کا ہے۔یہ بچی بھی اپنی عصمت بچانے میں کامیاب ہوگئیلیکن جن فرد نے اس پے حملہ کیا تھا وہ معاشرتی اعتبار سے طاقت ورہے۔لہذا اس کے سامنے وہ اپنے آپ کو مجبور پاتی ہے ۔پولیس میں جانا ،شکایت درج کرانا بوڑھی اور کمزور عورت کے لیے دشوار گزار عمل ہے وہیں معاشرتی اعتبار سے طاقت ور لوگوں کے خلاف شکایت درج کرانا اپنے لیے مزید دشوار یاں پیدا کرنا ہے۔

لہذا ظالم کھلے عام گھوم رہاہے اور مظلوم اپنی عزت بچانے کی خاطر خاموش ہے۔چوتھی وجہ ان معاملات میں خاموش رہنے کی جو سامنے آئی ہے وہ بالکل ہی عجیب و غریب ہے۔اور وہ ہے پورے گائوں کی عزت بچانے اور برقرار رکھنے کی فکر۔جس میں گائوں کے بڑے اورعزت و رسوخ رکھنے والے لوگ مظلومین کوخاموش رہنے کی ہدایت دیتے ہیں۔اور سمجھاتے ہیں کہ اگر ظلم کے خلاف وہ آواز اٹھائیں گے،شکایت درج کرائیں گے تو پورا گائوں بدنامی کا شکار ہوگا لہذا خاموشی اختیار کی جائے ۔نتیجہ میں کوئی آپسی تنائو نہیں ہوگا اور امن و امان برقرار رہے گا۔لیکن سوال یہ اٹھنا چاہیے کہ یہ کیسا امن ہے اور یہ کیسا آپسی بھائی چارہ ہے جہاں مجرم کو بچایا جاتا ہے اور مظلوم کو خاموش رہنے کی ہدایت دی جاتی ہے؟جہاں برائیوں کو مزید بڑھنے کے مواقع میسر کیے جاتے ہیں اور ظلم و زیادتیوں میں اضافہ کے لیے سوچے سمجھے انداز میں حمایت کی جاتی ہے؟آخری اور پانچواں واقعہ وہ ہے جس میں عصمت دری کے واقعہ کو پولیس نے آپسی رضامندی پر مبنی قرار دیا اور پھر قتل کے واقعہ کو درج کیا۔لیکن پوسٹ مارٹم رپورٹ اُس کی تردید کرتی ہے۔رپورٹ کہتی ہے کہ عورت کے ساتھ زبردستی عصمت دری کی گئی اور پھر اسے قتل کر دیا گیا۔مظلومہ کا شوہر دہلی اور کلکتہ میں انسانی حقوق کے لیے دوڑ رہاہے وہیں اس کے ساتھ انصاف کے حصول میں شامل ایک اور شخص کا کہنا ہے کہ پولیس پر عصمت دری کے واقعات کو کم دکھانے کاسیاسی دبائو ہے۔

درج بالا واقعات اور حقائق کے علاوہ عصمت دری کے واقعات میں زیادتی کی کئی اور وجوہات بھی بیان کی جاتی ہیں۔کچھ نکات کی شکل میں انہیں بھی درج کیا جا رہا ہے ،ان پر بھی توجہ کی ضرورت ہے۔نمبر ایک؛زیادہ تر متاثرہ خواتین اپنی شکایات اس لیے درج نہیں کراتیں کیونکہ پولیس تھانوں میں خواتین پولیس کی کمی ہے ۔مرد پولیس والے ان سے ایسے سوال کرتے ہیں جس کے جواب دیتے ہوئے انہیں حد درجہ شرم کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا وہ خاموش رہتی ہیں۔نمبر دو؛ پولیس عام لوگوں کی حفاظت کرنے کی بجائے وی وی آئی پی لوگوں کی حفاظت میں زیادہ مصروف رہتی ہے ،نتیجہ میں جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے۔نمبر تین؛خواتین جو کپڑے زیب تن کرتی ہیں اس میں اس بات کا امکان بڑھ جاتا ہے کہ مرد اُن کی جانب متوجہ ہوں گے۔کم کپڑے،کھلے ہوئے جسم،اور جسم کے پوشیدہ حصوں کی نمائش،مردوں کو برائی پر ابھارتے ہیں۔ایک سروے کی روشنی میں 68%فیصد مردوں کا ماننا ہے کہ خواتین کے فحش اور جذبات بھڑکانے والے کپڑے عصمت دری کے واقعات میں اضافہ کا سبب ہیں۔نمبر تین؛خواتین کے ساتھ ہونے والاگھریلو تشدد عام ہے۔پندرہ سے انیس سال کے 53%فیصد لڑکے اور 57%فیصد لڑکیاں مانتی ہیں کہ گھروں میں خواتین کو پیٹنا،ان کے ساتھ گھریلو تشدد کے واقعات عام بات ہیں۔

خواتین کو پیٹا جا تا ہے اور ان کے ساتھ گھریلو تشدد بھی کیا جاتا ہے ۔اس پس منظر میں جب لڑکے جوان ہوتے ہیں اور خواتین کے ساتھ زیادتیوں کو وہ اپنے گھر اور خاندان میں عام سمجھتے ہیں تو پھر سماج میں بھی خواتین کے ساتھ زیادتیوں میں وہ شرم محسوس نہیں کرتے۔یہاں تک کہ جرائم اور عصمت دری کے واقعات ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے،ساتھ ہی ان کی نظر میں خواتین کی کوئی عزت نہیںہوتی۔نمبر چار؛خواتین اور بچوں کے ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کی روشنی میں معاشرہ میں خواتین کی حفاظت کے انتظامات میںکمی ہے۔بس اسٹاپ، ریلوے اسٹیشن،اسکول،محلہ اورگلیاں کوئی جگہ بھی محفوظ نہیں ہے۔نمبر پانچ؛ انفرادی و اجتماعی عصمت دری میں مبتلا خواتین و بچیوں پر خاندان اور معاشرہ کی سطح پرسمجھوتہ کرنے کا دبائوہوتا ہے۔کئی بار پولیس والے بھی متاثرہ پر دبائو ڈال کر کیس درج نہیں کرتے۔نتیجہ میں عصمت سے کھیلنے والوں کی ہمت بڑھ جاتی ہے اور وہ ایسے ہی گھنائونی حرکات کو انجام دینے سے گریز نہیں کرتے۔نیز لا اینڈ آڈر کی کمزور صورتحال بھی ان واقعات کی زیادتی کا سبب ہیں۔عدالتوں میں جج صاحبان کی کمی کے باعث زیر التوا مقدموں میں حد درجہ وقت درکار ہوتا ہے۔جس کے نتیجہ میں حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں ساتھ ہی فیصلہ آنے میں دیر لگتی ہے۔اس دوران مجرمین مختلف طریقوں سے کیس کو کمزور کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں اور ثبوت مٹانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

درج بالا واقعات اور حقائق کی روشنی میں یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ ہندوستانی معاشرہ میں عورت کو جو مقام ملنا چاہیے تھا وہ آج تک کیوں نہیں ملا ؟سوال یہ بھی کیا جانا چاہیے کہ آخر عورت جس کو ہندوستانی معاشردیوی کہتا اور لکھتا ہے،یہاں تک کہ بہت ساری خواتین کے نام کا حصہ “دیوی “ہوتا ہے،نیز دیوتائوں کے ساتھ ساتھ دیوئوں کی پوجا کی جاتی ہے،ایسے معاشرہ میں عورت کے ساتھ اس قدر ظلم و زیادتیاں کیوں عام ہیں؟گرچہ عورت کمزور ہے،مظلوم ہے،عزت بچانے کی خاطر خاموش ہے،لیکن مرد حضرات کو کس نے اجازت دی ہے کہ وہ اِن مظلوم ،کمزور اور عزت نفس کے ماری خواتین کی عفت و عصمت سے کھلواڑ کریں؟کیا اس کے پیچھے کوئی نظریہ اورفکر وعمل کارفرما ہے؟یا پھر ہندوستانی معاشرہ میں کچھی ایسی کہانیاں رائج ہیں جنہوں نے انسانوں کو مختلف خانوں میں تقسیم کردیا ہے؟انہیں حقیر اور ذلیل قرار دیا ہے،ان کے ساتھ ہونے والے ظلم اور زیادتیوں کو صحیح ٹھہرایا ہے؟یا پھر ہمارے ملک کا عدل و انصاف کا نظام ہی حد درجہ کمزور ہے؟برخلاف اس کے اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کی تکریم لازم قرار دی ہے چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین،نیز زنا کے معاملہ میں اللہ تعالیٰ کا قانون سخت ہے۔قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”زانیہ عورت اور زانی مرد، دونوں میں سے ہر ایک کو سو کوڑے مارو۔اور ان پر ترس کھانے کا جذبہ اللہ کے دین کے معاملے میں تم کو دامن گیر نہ ہو اگر تم اللہ اور روزآخر پر ایمان رکھتے ہو۔اور ان کو سزا دیتے وقت اہل ایمان کا ایک گروہ موجود رہے”(النور:٢)۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
criminal facts girl Mohammad Asif Iqbal Oppressed rape social حقائق لڑکی مجرم مظلوم معاشرہ واقعات
Law
Previous Post قانون کی حاکمیت
Next Post خدارا دین کو مذاق نہ بنائیں
Islam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close