Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چوہے برائے فروخت

April 9, 2016 0 1 min read
Rat Killed
Rat Killed
Rat Killed

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
میرتقی میردَس گیارہ سال کے تھے جب اُن کے والد میر متقی نے اُنہیں اپنے پاس بلاکر کہا ”بیکار مباش ،کچھ کیاکر”۔ ہمارے کپتان صاحب نے بھی اسی پر عمل پیراہوتے ہوئے جب یہ دیکھاکہ سونامیے ”ویہلے” ہیںاور آجکل کوئی ”رَولا”بھی نہیں تو اُنہوںنے ہمارے پختون بھائیوںکو یہ پیغام دے دیاکہ ”بیکار مباش ،چوہے ماراکر”۔ پہلے کنٹونمنٹ بورڈ پشاور نے اعلان کیاکہ کسی بھی چوہے کوزندہ یامردہ گرفتار کرنے پر300 روپے نقد سِکّہ رائج الوقت اداکیے جائیںگے لیکن جب صرف دو دِن میںہی معاملہ ہزاروںسے نکل کرلاکھوں روپے تک پہنچ گیاتو پھریہ اعلان کرناپڑا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ نے چوہے پرانعامی رقم واپس لے لی ہے ۔وائس چیئرمین کنٹونمنٹ بورڈ نے کہا کہ سوشل میڈیاپر مذاق بننے کے بعدیہ فیصلہ واپس لیاگیا حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ فیصلہ صرف 2 افرادکوہی انعامی رقم دینے کے بعد کرلیا گیا کیونکہ دونوںپختون بھائی بوریاں بھربھر کے چوہے لے آئے جن کودیکھ کر کنٹونمنٹ بورڈ کے غبارے سے ہوانکل گئی۔

دراصل کنٹونمنٹ بورڈ والے کچھ زیادہ ہی جذباتی ہوگئے اوروائس چیئرمین صاحب نے 300 روپے فی چوہے کااعلان کردیا ۔ یقیناََ اِنعام کی واپسی کے اعلان پرہمارے پختون بھائیوںکو غُصّہ توبہت آیاہوگا کیونکہ دروغ بَرگردنِ راوی پختون بھائی تھوک کے حساب سے چوہے مارکرنہ صرف حساب کتاب میں مصروف تھے بلکہ اُنہوںنے تواِس انعامی رقم سے اگلی خریداری کے پروگرام بھی ترتیب دے دیئے تھے ۔پشاورکی ضلعی انتظامیہ تیزنکلی اوراُس نے یہ اعلان کردیا کہ انعامی رقم کے لیے کچھ دِن مزید انتظار کرناپڑے گاکیونکہ ضلعی انتظامیہ انعامی رقم کی تقسیم کا طریقِ کار وضع نہیںکر پائی۔

بہرحال پختون بھائیوں کی کچھ تسلی ہوگئی کہ پشاور گورنمنٹ نے زندہ یامُردہ چوہے کی گرفتاری پر 25 روپے ہی سہی لیکن انعام تو رکھ دیا ۔پختون بھائیوںنے بھی یہ سوچ کرکہ ”بھاگتے چورکی لنگوٹی ہی سہی ” صبرشکر کرلیا ۔اب چوہے مار مہم زوروشور سے جاری ہے لیکن پشاورکے چوہوںکا یہ عالم کہ اُنہوںنے بھی یہ چیلنج کررکھا ہے کہ ”تُم کتنے چوہے ماروگے ،ہرگھر سے چوہے نکلیںگے”۔ اِس لیے اُمیدِ واثق یہی ہے کہ یہ اعلان بھی واپس لیناپڑے گا کیونکہ اگرایسا نہ کیاگیا توکے پی کے کاسارا بجٹ توچوہے کھاجائیں گے اورحکومت ہاتھ ملتی رہ جائے گی۔

Ameer Haider Khan
Ameer Haider Khan

کے پی کے کے سابق وزیرِاعلیٰ امیرحیدر خاں ہوتی نے فرمایاہے کہ تحریکِ انصاف نے پختونوںکو چوہے مارنے پرلگا دیاہے ۔مراد اُن کی یہ کہ اتنی دلیرقوم اورکام چوہے مارنا ۔ہمارے وزیرِاطلاعات پرویزرشید صاحب بھی آجکل بہت” مخولیے” ہوئے پڑے ہیں وہ تحریکِ انصاف کے لَتّے لینے کاکوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔اُنہوںنے چوہے مارمہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت دہشت گردوںکو ماررہی ہے جبکہ تحریکِ انصاف چوہوںکو ،فرق صاف ظاہرہے ۔ اِس سے پہلے کپتان صاحب نے درخت اُگاؤ مہم بھی بڑے زوروشور سے جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا تھاکہ خیبرپختونخوا میںایک ارب درخت لگائے جائیںگے ۔آخری خبریںآنے تک یہ ”درخت اگاؤ مہم” مفقودالخبرہے ۔اگرکسی کوپتہ چلے تووزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواکو اطلاع دے کر ثوابِ دارین حاصل کرے۔

چوہوںکو نویدہو کہ اب اُن کی شامتِ اعمال ٹلتی ہوئی نظرآ رہی ہے ۔اُنہیں ”پانامہ یکس” کا شکرگزار ہوناچاہیے جس کی وجہ سے تحریکِ انصاف کی ”میڈم سونامی ” کارُخِ روشن ”آف شور کمپنیز” کی طرف ہوگیا ہے ۔اب چونکہ تحریکِ انصاف کو ایک تڑپتا ،پھڑکتا ،بھڑکتا موضوع مِل گیاہے اِس لیے ”چوہے مارمہم” کاخاتمہ ہی سمجھیں۔پاناما لیکس نے چونکہ میاںنواز شریف صاحب کے صاحبزادوں حسین نواز اور حسن نواز کانام لیا اور اُن کی بیٹی مریم نوازکو بھی آف شور کمپنیز میںحصّے دار قراردیا اِس لیے یہ توہو ہی نہیںسکتا تھاکہ تحریکِ انصاف ”لنگوٹ کَس کر” میدان میںنہ اترتی۔

اب تحریکِ انصاف کا ہر کِہ ومِہ اسی پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو ارسطوئے دَوراں ثابت کرنے کی کوشش کر رہاہے۔ عمران خاںنے کہا” پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد دنیاکے کئی ممالک نے تحقیقات کاآغاز کردیاہے لیکن پاکستان میںملک کاپیسہ باہر بھجوانے والوںکا احتساب کون کرے گا؟” ۔ویسے ہم سمجھتے ہیںکہ معاملہ کچھ گڑبڑ ہے کیونکہ اگرایسا نہ ہوتا توہمارے وزیرِاعظم افراتفری میںقوم سے خطاب نہ کرتے ۔ہمیںنہیں معلوم کہ سچ کیاہے اورجھوٹ کیاکیونکہ اِس کافیصلہ توآنے والاوقت ہی کرے گالیکن میاںصاحب کے خطاب میںدرد کی لہریں صاف دکھائی دے رہی تھیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

منگل کی شب قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا ”میں اپنی پوری سیاسی زندگی میںآج پہلی بارذاتی حوالے سے کچھ کہنے کے لیے آپ کی خدمت میںحاضر ہوا ہوں ۔مجھے اِن گزارشات کی ضرورت اِس لیے محسوس ہوئی کہ ایک بارپھر کچھ لوگ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے مجھے اورمیرے خاندان کونشانہ بنارہے ہیں ۔پچیس سال سے دہرائے جانے والے الزامات کوپھر اچھالاجا رہاہے ۔میرے پاس اتناوقت نہیںکہ ہرروز وضاحتیں پیش کروں ۔میرے بچے الزامات کی زَدمیں ہیں ۔خاندان کے کسی فردنے رَتی بھرخیانت نہیںکی ،ایک پیسہ بھی معاف نہیںکروایا ۔ہم نے تووہ قرض بھی اتارے جو واجب نہیںتھے”۔ وزیرِاعظم صاحب نے تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میںعدالتی کمیشن کے قیام کااعلان کرتے ہوئے کہا ”میںچاہتا ہوںحقائق قوم کے سامنے آئیں۔

گھِسے پٹے الزامات دہرانے اورروز تماشالگانے والے کمیشن کے سامنے جائیںاور الزامات ثابت کریں”۔ توقعات کے عین مطابق تحریکِ انصاف، پیپلزپارٹی اوردیگر سیاسی جماعتوںنے عدالتی کمیشن کااعلان مستردکر تے ہوئے یہ کہاکہ ایک غیرجانبدار تحقیقاتی کمیشن قائم کرکے سارے معاملے کافرانزک آڈٹ کروایا جائے ۔ہمیںسب سے مزیداربیان بلاول زرداری کالگا جس نے کمیشن کے قیام کومحض ایک ڈرامہ قراردیا ۔نوجوان بلاول کے لیے ہمارے پاس صرف ایک ہی جواب ہے کہ ”نَو سوچوہے کھاکے بِلّی حج کوچلی”۔

تحریک ِ انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ وزیرِاعظم کی تقریر سیاسی داستان گوئی پرمشتمل تھی ۔ اسدعمر نے کہا کہ وزیرِاعظم نے اپنی تقریرمیں پانامہ لیکس کے کسی سوال کاجواب نہیںدیا ۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ آئس لینڈکے وزیرِاعظم نے غیرت کاثبوت دیتے ہوئے استعفٰی دے دیا،میاںصاحب بھی اُس کی تقلید کریں ۔ریٹائرڈجج پرمبنی کمیشن کاقیام محض دھوکہ اورڈرامہ ہے ۔امیرِجماعت اسلامی سراج الحق نے تویہ کہہ کربات ہی ختم کردی ”اِس حمام میںسبھی ننگے ہیں ” جبکہ سیّدخورشید شاہ نے انتہائی بھولپن سے یہ فرمایاکہ اُنہیںتو اتنابھی نہیںپتہ کہ آف شورکمپنی کَس بلا کانام ہے ۔مختصریہ کہ اگلے چند روزتک خوب ہلّا گُلا اوردھوم دھڑکا ہوگااور پھرقوم اُسی تنخواہ پرگزارہ کرے گی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Board captain Peshawar police rats reality sale بورڈ پشاور حقیقت فروخت کپتان گرفتار والد
ATI Conference
Previous Post انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے تحت منعقدہ عظیم الشان پاکستان زندہ باد کانفرنس
Next Post یور ٹائم اسٹارٹس ناؤ
Exam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close