
راولاکوٹ (جیوڈیسک) راولپنڈی سے ہجیرہ جانے والی وین آزاد پتن کے قریب گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہو ئے جنہیں کہوٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حادثے کی اطلاع پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ وین میں 18 افراد سوار تھے۔
