Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 6/9/2016

September 6, 2016 0 1 min read
Rawalakot News
Rawalakot News
Rawalakot News
Rawalakot News

راولاکوٹ (خصوصی رپورٹ) سرفراز حسین سے ۔انتظامیہ نے گراں فروشوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے من مانے نرخ لگا کر عوام کو لوٹنے والے ان منافع خوروں سے کوئی پوچھنے والا نہیں پرائس کنٹرول کمیٹی خاموش گراں فروشی کی انتہا کسی کو کسی کا خوف نہیں سر عام گراں فروشی جاری شہر کی ہر دوسری دکان پر مرغیوں کے اپنے اپنے نرخ دکانداروں نے نرخنامے باہر آویزاں کر رکھے ہیں پھر بھی پرائس کنٹرول کمیٹی اور انتظامیہ پڑھنے سے قاصر یہ ملی بھگت ہے یا بے حسی کچھ بھی کہنا مشکل ہے تفصیلات کے مطابق شہر کی ہر دوسری دکان پر مرغیوں کے نرخ مختلف ہیں جو دکانداروں نے باہر سلیٹوں پر آویزاں کر رکھے ہیں لیکن انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی یا تو پوری طرح سے مک مکا کر چکی ہے یا پھر پوری طرح بے حس ہو چکی ہے آئے روز اخبارات میں جاری ہونے والے عوامی رد عمل پر بھی کوئی توجہ نہیں دی جاتی دکانوں کے سامنے لٹکتے نرخناموں پر بھی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کے زمہ داران کی نظر نہیں پڑتی اسی طرح گوشت فروش قصابوں نے بھی من مانے نرخ لگا رکھے ہیں جنھیں انتظامیہ نے کھلی چھٹی دے رکھی ہے ایسے میں انتظامیہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے انتظامیہ اور دیگر ذمہ داران نے ان گراں فروشوں آخر کیوں کھلی چھٹی دے رکھی ہے کیا وہ اپنا اپنا حصہ بٹور کر موج کر رہے ہیں یا ان کو عوامی مسائل کی کوئی پروہ ہی نہیں سر عام اس طرح کی گراں فروشی پہلی بار دیکھنے میں آئی ہے جب دکانداروں نے اپنے اپنے من مانے نرخنامیں دکانوں کے بار لگی سلیٹوں پر بڑے حروف میں تحریر کر رکھے ہیں جو انتظامیہ کا مذاق اڑا رہے ہیں پھر بھی انتظامیہ ان کے خلاف ایکشن لینے سے قاصر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (خصوصی رپورٹ) سرفراز حسین ۔گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بنی سنگولہ حکومتی بے حسی اور محکمہ تعلیم کی ناکا می اور من مانیوں کا منہ بولتا ثبوت معصوم بچے گھروں سے کیچن کی گدیاں اور پرانے بوریوں کے ٹکڑے لا کر ان پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبورمعلمات کے بیٹھنے کے لیے کرسی تک میسر نہیں 45سے زائد طلباء کی تعداد کا حامل یہ سکول جس کے سالانہ نتایج 90 فیصد ہیں جسکی شاندار عمارت میں معصوم بچے زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں محکمہ تعلیم اور حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے دوسری جانب اے ای او فریضہ بانو نے من مانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونین کونسل کا استحقاق مجروح کرتے ہوئے ٹائون سے ایک معلمہ کوثر شائین کو تعینات کر رکھا ہے جن کو کوئی پوچھنے والا نہیں تعلیمی انقلاب کے نام پر معصوم بچوں اور عوام سے مذاق اڑایا جا رہا ہے صحافیوں کے سکول میں پہنچے پر معصوم بچوں نے سوالیہ نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا اور اپنی ہی وہ کیچن کی گدیاں جن پر خود بیٹھ کر پڑھ رہے تھے صحافیوں کو بیٹھنے کے لیے پیش کرنے لگے بچوں نے نہایت معصومیت سے صحافیوں سے سوال کیا کے کیا ہمارے سکول کے لیے حکومت کے پاس ایک کرسی اور بینچ تک نہیں ہے پینے کے لیے پانی مانگنے پر بچوں نے کہا کے ہم صبح گھروں سے پینے کا پانی بوتلوں میں لے کر آتے ہیں اور دن بھر وہی پانی پیتے ہیں یہاں ہمارے لیے پینے کے پانی کا کوئی انتظام نہیں ہے بچوں کی بے بسی اور معصومیت دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے یہ سکول آج تک کبھی محکمہ تعلیم کی نظروں سے گزرا ہی نہیں ان بچوں کا کہنا تھا کے محکمہ کے آفیسران سکول کے نام پر فرنیچر لے کر گھروں میں استعمال کر رہے ہیں اور ہمارے ہماری کسی کو پرواہ ہی نہیں بچوں نے حسرت بھری نظروں سے صحافیوں کو دیکھتے ہوئے کہا کے آپ ہماری آواز کو اعلیٰ حکام تک پہنچائیں شائد کسی کو ہم پر رحم آ ہی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) صحافیوں کا دورہ معصوم طلبا ء کی دعوت پر گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بنی سنگولہ پہنچ گئے یہ سکول اکتوبر 2005ء کے زلزلہ کے بعد بیرونی امداد سے تعمیر ضرور ہو گیا مگر حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ تعلیم کا حال یہ ہے کے اس سکول میں طلباء کے بیٹھنے کے لیے فرنیچر تو دور ٹاٹ تک میسر نہیں نہ معلمات کو بیٹھنے کے لیے کرسیاں دی گئیںمعلمات ٹوٹے پھوٹے بنچوں پر بیٹھ کر بچوں کو تعلیم دے رہی ہیں جبکہ بچے گھروں سے کیچن کی گدیاں اور پرانے ٹینٹوں کے ٹکرے لا کر ان پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں علاوہ ازیں بچوں کو پینے کے لیے پانی بھی گھروں سے بوتلوں میں ڈال کر لانا پڑتا ہے سکول کی سائیڈ پر ایک پانی کا بڑا ٹینک خود پانی کی ایک بوند کے لیے ترس رہا ہے اوپر سے ستم ظریفی کی انتہا یہ ہے کے یونین کونسل کا استحقاق مجروح کرتے ہوئیایک معلمہ کو بھی ٹائون سے تعینات کیا گیا ہے اے ای او کی من مانیاں عروج پر ہیں عوام علاقہ احتجاج سے قاصر اور بے حس انتظامیہ بچوں کے مسائل سے بے خبر ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) محکمہ برقیات فنی ملازمین باغ کے صدر افراز مغل نڈر بیباک با صلاحیت اور ملازمین کی پسندیدہ شخصیت تھے مرحوم نے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے بے حد جدو جہد کی ہماری دعا ہے کے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے افراز مغل کی اچانک وفات سے محکمہ برقیات کے ملازمین ایک با صلاحیت شخصیت سے محروم ہو گئے ہیں ان خیالات کا اظہار سر پرست اعلیٰ ڈسٹرکٹ پریس کلب راولاکوٹ سردار قدیر خان صدر ریاض شائد جنرل سیکرٹری محمد خورشید بیگ نثار عادل غضنفر حنیف آصف اشرف قیوم امام ساقی سرفراز حسین ظفر نزیر سمنون اصغر و دیگر نے ایکک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کی صدارت سردار ریاض شائد نے کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) سیاحتی مقام بنجونسہ لیک ویو کشتی رانی کا ٹھیکہ لاہورکے محمد حفیظ نامی ٹھکیدار نے حاصل کر لیاٹھکیدار نے دس ٹھیکداروں میں سب سے زیادہ بولی لگا کر ٹھیکہ حاصل کیا دس لاکھ سات سو ستر روپے کی بولی دے کر ٹھکیدا رنے ٹھکیہ تو حاصل کر لیا عوام علاقہ اور سیاحوں کا کہنا ہے کے اتنی خطیر رقم مزکورہ ٹھکیدار کیسے پوری کر پائے گا اگر پوری کریں گے تو سیاحوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جائے گا یاد رہے کے مشہور سیاحتی مقامات شہید گلہ تولی پیر بنجونسہ میں حکومت کی طرف سے سیاحوں کو کسی قسم کی سہولت نہیں دی گئی حالانکہ پی ڈبلیو ڈی، بلڈنگ ڈویژن اور پی ڈی اے کو سیاحت کی مد میں کروڑوں روپے زرمبادلہ بھی حاصل ہوتا ہے ٹینڈر پی ڈبلیو ڈی بلڈنگ ڈویژن نے طلب کیے تھے ٹینڈر میں ایکسی ایں کی جانب سے جانبداری برتنے کے بھی الزامات ہیں جبکہ سابقہ کنٹین ٹھکیدار نے مقامی اداروں سے حکم امتناعی بھی حاصل کر رکھا ہے مقامی افراد سردار خالد محمود صادق خان و دیگر نے الزام عائد کیا ہے کے مہتمم تعمیرات عامہء پرویز کیانی نے مقامی افراد کو ٹینڈر فارم جمع کروانے سے انکار کر دیا تھا ملی بھگت سے غیر ریاستی شخص کو ٹینڈر دیا گیا گزشتہ سال یہی ٹینڈر ایک لاکھ چالیس ہزار میں ہوا تھا جو اس بار دس لاکھ سے اوپر دیا گیا انھوں نے کہا کے تعمیرات عامہء گیسٹ ہائوسز اور سیاحتی مقامات سے حاصل ہونے والی بھاری رقم خرد برد کرتا ہے اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔

Share this:
Tags:
Committee Public issues Rawalakot انتظامیہ راولاکوٹ عوامی کمیٹی مسائل
Previous Post راجہ یاسر سرفراز نے جناح سٹیڈیم میں یوتھ اینڈ جونیئر نیشنل اتھلیٹک چیمپئن شپ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی
Next Post ڈی سی او لیہ کی عدالت میں
Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close