Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 22/8/2016

August 22, 2016 0 1 min read
Rawalakot News
Rawalakot News

راولاکوٹ (سٹاف رپورٹر) ڈی ایچ او آفس کے ترجمان سے جب رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کے سید افسر قریشی نے درخواست دی ہوئی ہے جس پرتحقیقات جاری ہے جلد ہی ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو شکایت پر مکمل چھان بین کرے گیاور اپنی رپورٹ محکمہ کو پیش کرے گی اور اگر دائیہ شازیہ قریشی پر کوئی الزام ثابت ہوا تو اس کے خلاف بھرپور قانونیء کارروائی کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ(تحقیقاتی پورٹ) BHUسنگولہ او شیخ زائد ہسپتال راولاکوٹ مریضوں کے لیے وبال جان بن گئے DHOکی آشیر باد غریبوں کی کئیں شنوائی نہیں ہو رہی کوئی پوچھنے والا نہیں مریضوں کو راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ریفر کیا جانے لگا خرچہ عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر نوٹس لیں اعلیٰ حکام میرے ساتھ ہونے والے ظلم کا اذالہ کریں سنگولہ کے رہائشی سید افسر اپنی فریاد لے کر اخبار کے دفتر پہنچ گئے سید افسر نے بتایا کہ بی ایچ یو سنگولہ کی دائیہ نے غلط ٹیکہ لگا کر میرے ہونے والے بچے کو پیدائش سے پہلے ہی قتل کر دیا اور ساتھ ہی میری بیوی کو بھی ناکارہ بنا دیا سید افسر نے کہا کہ چند دن قبل زچگی کی سلسلہ میں میری بیوی بیمار ہوئی تو میں قریبی بی ایچ یو کی دائیہ شازیہ سے کہا کے آپ دیکھ کر بتائیں کے میری بیوی کی نارمل ڈیلیوری ممکن ہے یا کے ہسپتال لے جائوں جس پر دائیہ نے مجھے یقین دلایا اور ایک ٹیکہ لگایا جس سے میری بیوی بے ہوش ہوگئی جب ہسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹر نے چیک کرنے کے بعد بتایا کہ رحم میں بچے کی حرکت بند ہوچکی ہے اس طرح شیخ زائد ہسپتال والوں نے میری بیوی کو پانچ دن ہسپتال میں رکھا اور بعد ازاں راولپنڈی پمز ریفر کیا مگر اس وقت تک بچہ فوت ہو چکا تھا اور مریضہ کی بچہ دانی زہر آلود ہو چکی تھی میری بیوی اب تک زیر علاج ہے جس پر میرا ساڑھے تین لاکھ سے زائد خرچہ ہو چکا ہے میرے ساتھ ظلم ہوا ہے میں نے باپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف ڈی ایچ او پونچھ سٹی تھانہ راولاکوٹ میں تحریری درخواست بھی دی مگر تا حال کوئی کارروائی نہیں ہوئی سید افسر نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کے فی الفور نوٹس لے کر میرے ساتھ ہونے والے ظلم کا ازالہ کیا جائے اور میری داد رسی کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سٹاف رپورٹر) سنگولہ کے رہائشی سید افسر کے بیان کے بارے میں جب دائیہ شازیہ قریشی سے رابط کیا گیا تو شازیہ قریشی نے بتایا کے میں ایک غریب خاتون ہوں اور بی ایچ یو میں معمولی ملازمہ ہوں چند دن قبل سید افسر وغیرہ رات بارہ بجے مجھے گھر سے اٹھا کر لے گئے کے ان کی مریضہ کو چیک کروں میں نے مریضہ کے چیک کرنے کے بعد ہسپتال بھیجنے کا مشورہ دیا مگر مریضہ کے ورثاء مریضہ کو بروقت ہسپتال نہ لے گئے جس کے باعث معاملہ خراب ہو گیا جس وقت میں نے چیک کیا مریضہ اور بچہدونوں ٹھیک تھے معمولی لیبر پین تھا میں نے کوئی ٹیکہ وغیرہ نہیں لگایا بعد ازاں سید افسر وغیرہ میرے خلاف من گھڑت پروپیگنڈہ کر کے مجھے بلیک میل کرنے لگے اور مجھ سے ساڑھے تین لاکھ روپے طلب کرنے لگے میںغریب اور بے سہارا ہوں مجھے زاتی عناد کے باعث تنگ کیا جا رہا ہے حالانکہ میرے خلاف تھانہ سٹی میں درخواست بھی دی گئی پولیس نے بھی مجھ سے پوچھ گچھ کی اور عوامی جرگہ میں بھی یہ لوگ کوئی ثبوت نہ پیش کر سکے باوجود اس کے مجھے تنگ کیا جا رہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ (پ ر) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی سردار خالد ابراہیم خان نے کہا ہے کیمخصوص نشستوں پر جن لوگوں کو ن لیگ نے آگے لایا وہ غیر سیاسی غیر نمائندہ حیثیت کے لوگ ہیں اور اس وجہ سے اسمبلی کی ہئیت تبدیل ہو گئی ہے رائے دنڈ کے ایک ملازم کی بیٹی کو ممبر اسمبلی بنایا گیا اور اسی طرح ایک ائیر ہوسٹس جو کے مریم نواز کی خدمتگار تھی اسے نامزد کیا گیا اس نوعت کے جب فیصلے کیے گئے تو ہمارا ن لیگ کے ساتھ چلنا مشکل ہو گیا 21جولائی کے انتخابات تک ہمارا مسلم لیگ ن سے کوئی اختلاف نہیں تھا لیکن اس کے بعد جب مسلم لیگ ن نے غیر جمہوری فیصلے کیے صدر کی نامزدگی جس طرح سے کی گئی وہ بھی سرا سر غلط تھا تب ہم نے فیصلہ کیا کے ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ نہیں چل سکتے سب سے گھنائونا کام یہ کیا گیا کے حکومتی جماعت نے ہی اپوزیشن بھی بنوائیاور پی پی کی امیدوارہ کو حکومتی جماعت نے چار ووٹ دے کر ممبر اسمبلی بنوایا ہم نے انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کے پی پی نے پانچ سال جو کیا اب وہ نہیں ہو گا لیکن نون لیگ نے جب یہ غلط فیصلے کیے تو جے کے پی پی اس کا حصہ نہیں بنی ان خیالات کا اظہار سردار خالد ابراہیم خان نے منجھاڑ،بالوہا،تراپی۔حسین کوٹ کے دورے کے دوران کارنرز میٹنگز اور تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی ممبر قانون ساز اسمبلی سردار خالد ابراہیم خان نے مزید کہا کیجلد اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے اور پانچ سال تک بھرپور نمائندگی کریں گے جہاں تک ممکن ہوا عوامی مسائل کو حل کیا جائے گا جتنے کام راجہ فاروق حیدر کے حلقے میں ہوں گے اتنے ہی کام اس حلقے میں بھی ہوں گے ہم بنا تفریق و تخصیص استحقاق اور انصاف کی بنیاد آپکو آپکا حق آپکی دہلیز پر فراہم کریں گے میں جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا امیدوار تھا لیکن اب پورے حلقہ کا ایم ایل اے ہوںجن لوگوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا ان کو بھی ان کا حق ان کی دہلیز پر انصاف اور میرٹ کی بنیاد پر ملے گا ان میٹنگز اور تقاریب سے جے کے پی پی کے عہدیداران سردار قیوم،نوید حیات،بصری خان، رضوان کیانی ایڈووکیٹ،مسکین شاہ،سردار شوکت ،محمد اصغر ،محمد عمران،پرویز احمد ایڈووکیٹ،بلال شکیل ایڈووکیٹ،ظہیر اعظم،سردار رمضان،سردار الیاس،و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ (خصوصی رپورٹ) نو سربازی کی انتہاء فری آئی کیمپ کے نام پر غریب عوام کو ہزاروں کا چونا غریب لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا ہزاروں بٹورے گئے گزشتہ دنوں چھوٹا گلہ کے مقام پر سید ریاض حسین شاہ نامی شخص نے ایک فری آئی کیمپ کے نام سے ہر شہر میں بینرز آویزاں کر رکھے تھے جن کا کہنا تھا کے آنکھوں کے چیک اپ کے ساتھ دوائی اور عینک کے علاوہ آپریشن کی سہولت بھی فرعی مہیا کی جائے گی جب عوام کی ایک بڑی تعداد مقررہ مقام پر چیک اپ کے لیے پہنچی تو صورت حال مختلف نظر آئی پرچی کے نام پر مبلغ 30روپے فی مریض وصول کیے گئے اوعر جن مریضوں کو عینک کا مشورہ ملا ان سے مبلغ 100روپے فی کس وصوعل کر کے نہایت ہی سستی ترین اور غیر معیاری عینک دی گئی اور جن مریضوں کو آپریشن کا مشورہ دیا گیا ساتھ ہی ان کو زکواة فارم بنوا کر راولپنڈی آنے کا مشورہ بھی فری دیا گیا متاثرین نے اعلیٰ حکام اور راولاکوٹ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کے ایسے نو سر بازوں سے عوام کو لٹنے سے بچایا جائے جو بیرون ملک سے فری آئی کیمپ کے نام پر چندہ کر کے مال بٹورتے ہیں اور ملک میں بھی عوام کو لوٹتے ہیں انھوں نے مطالبہ کیا ہے کے سید ریاض حسین شاہ کے اس فری آئی کیمپ کت متعلق چھان بین کی جائے اور ان کے خلاف مناسب کارروائی کیا جائے تاکہ سادہ لوح اور غریب عوام کو لٹنے سے بچایا جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) شہر میں صفائی کا بندابست نہیں نالیوں میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر جن سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ انتظامیہ گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کرے اور ہولسیلر عوام دوست تاجران کو تحفظ فراہم کیا جائے محاسبہ کمیٹی شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور مہنگائی کے خلاف کردار ادا کرے بے جا لوڈ شیڈنگ بند کی جائے اور لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا جائے پٹواریوں کی ہڑتال کے باعث عوام مشکلات کا شکار ہیں ڈومیسائل نہ بننے سے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے گندم کی بیجائی کا موسم قریب ہے ٹریکٹر کا ریٹ جاری کیا جائے اور بازار میں ہفتہ وار ریٹ چیک کیے جائیں ریٹ لسٹیں آویزاں کی جائیں محاسبہ کمیٹی کے اجلاس میں انتظامیہ اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کے فی الفور نوٹس لے کر عوام کی داد رسی کی جائے ان خیالات کا اظہار محاسبہ کمیٹی کے چئیرمین سید اکبر عرف شان صدر ابصار افتخار ایڈووکیٹ،نثار کیانی،حمیداللہ خان، عارف جوش ،طارق لطیف ،جاوید اعظم ،محمد رفیق ،عبدالرزاق، محمد نعیم، محمد خالق و دیگر نے شہر میں مہنگائی لوڈ شیڈنگ اور صفائی کے معیار کے حوالہ سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Rawalakot News
Rawalakot News
Rawalakot News
Rawalakot News
Share this:
Tags:
Charges Committee litigation officer Patients Rawalakot افسر الزام راولاکوٹ کمیٹی مریضوں
Nuclear Arms Race
Previous Post ایٹمی دوڑ، اور پاکستان کا مثبت کردار
Next Post صدر الخدمت فائونڈیشن پاکستان میاں عبدالشکور ترقی کے صدر طیب اردگان سے ملاقات
Mian Abdul Shakoor and Tayyip Erdogan Met

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close