Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 27/10/2016

October 27, 2016 0 1 min read
Rawalakot
Rawalakot
Rawalakot

راولاکوٹ (تحقیقاتی رپورٹ) سرفراز حسین سے ۔ڈسٹرکٹ پونچھ میں اے جے کے سی ڈی پی کی جانب سے تنظیمات کو جو میچنگ گرانٹ کی مد میں رقم دی گئی تھی وہ اے جے آر ایس پی ریفنڈ نہ کر سکی اب جبکہ فیز 2پروجیکٹ کا کام شروع ہونے والا ہے تو ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کر کے مال ہڑپنے کی کوشش کی جارہی ہے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کروائی جائے تو حقائق سامنے آسکتے ہیں تا ہم اندرون خانہ ان محکموں میں کیا ہوتا رہا ہے جس سے سابق وزیر اعظم چیئرمین اے جے کے آر ایس پی چودھری مجید بھی بے خبر تھے یا جان بعوجھ کر چپ سادھ رکھی تھی کچھ کہنا مشکل ہے حکومت آزاد کشمیر نے عام آدمی کا معیار زندگی بہتر کرنے کے لیے ایفاد کے مالی تعاون سے اے جے کے کمیونیٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ شروع کیا تھا جس کے تحت سی ڈی پی نے تسنظیمات کے زریعے گائوں کی سطح پر مختلف ترقیاتی سکیموں کا آغاز کیا گیا تھا۔

جن میں پینے کا صاف پانی رابطہ سڑکیں گائوں میں پختہ راستے بنا نا اور دیگر ترقیاتی کاموں کو شامل کیا گیا تھا یہاں ہر تنظیم کو یک لاکھ بیس ہزار روپے فی تنظیم کے حساب سے رقم دی گئی آزاد کشمیر بھر میں اس پروجیکٹ کے تحت سی ڈی پی نے ڈی پی اوز کو تعینات کیا اور کام کا آغاز کیا ضلع پونچھ میں ڈی پی او سردار لیاقت علی خان کی سربرائی میں کام کا غاز ہوا اور محلے ،گائوںاور یونین کونسل کی سطح پر تنظیم سازی کر کی گئی اور فی تنظیم ایک لاکھ بیس ہزار روپے میچنگ گرائونڈ کی مد میں رقم بھی دی گئی جو کے تنظیمات نے مخصوص مدت میں واپس تنظیمات ہی کے اکائونٹ میں جمع کروانی تھی تاکہ تمام ممبران اس سکیم سے مستفید ہو سکیں اے جے کے سی ڈی پی کی طرف سے منصوبہ مکمل کر کے اے جے کے آر ایس پی کے حوالے کیا گیا اور ساتھ ہی250ملین کی خطیر رقم بھی اے جے کے آر ایس پی کو منتقل کی گئی جسے اے جے کے آر ایس پی نے بینک میں ڈیپازٹ رکھنا تھا اور اس رقم پر بینک کی طرف سے حاصل ہونے والی منافع کی رقم کو تنظیمی اخراجات کے لیے استعمال کرنا تھا۔

اے جے کے آر ایس پی کے نا اہل بورڈ آف ڈائیرکٹوریٹ سیکرٹری فنانس سیکرٹری سروسز سیکرٹری پی این ڈی اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری مجید چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ای او خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے اور اے جے کے آر ایس پی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا اس وقت ڈسٹرکٹ پونچھ میں کروڑوں کا روپے کا ڈیفالٹ ہے جو رقم تنظیمات نے واپس نہیں جمع کروائی گزشتہ دنوں اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے سی ای او میاں اخلاق رسول کے خلاف کارروائی تو ہوئی مگر اصل معاملہ دھرے کا دھرا رہ گیا اس رقم کی ریکوری کے سلسلہ میں جب اے جے آر اسے پی سے تفصیل جاننے کے لیے رابطہ کیا گیا تو متعلقہ دفتر کے عملے نے سنیئر سے رابطہ کرنے کو کہا اور سنیئر آفیسر موصوف افضل میر نے یہ کہہ کر تفصیلات دینے سے انکار کر دیا کے ایسا کرنے سے cdpاورrsp کے درمیان اختلافات پیدا ہو سکتے ہیں تاہم انھوں نے کہا کے اس سلسلے میں پیش رفت کی جا رہی ہے اور ان کو میچنگ گرانٹ کی مد میں دی گئی رقم کی ریکوری کے لیے مشکلات کا سامنا کر ناپڑ رہا ہے ان کا کہان تھا کے بعض مقامات پر لوکل تنضیموں کا کہنا ہے کے ہم نے پیسے سی ڈی پی سے لیے ہوئے ہیں اور آر ایس پی کو کیوں ادا کریں لیکن انھوں نے کہیں بھی یہ واضح نہیں کیا کے کسی جگہ پر فیک تنظیمات کو ادائیگی کی گئی ہے انھوں نے کسی پر کسی قسم کا کوئی الزام نہیں لگایا عوامی حلقوں مختلف چہ مہگوئیاں کی جارہی ہیں۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے اے جے کے سی ڈی پی کے اس وقت کے پی ڈی سردار لیاقت علی خان نے کرپشن کرتے ہوئے جعلی اور فرضی تنظیمات کو پیسے دیے جس کی وجہ سے ریکوری نہیں ہو سکی جبکہ آر ایس پی کے آفیسران اس بات کی تصدیق نہیں کر رہے ہیں اور کسی بھی آفیسر نے اس بات کی تصدیق نہیں دی ۔شنید ہے کے اے جے کے آر ایس پی کو جو 250 ملین بینک میں ڈیپازٹ رکھنے کے لیے دیے گئے تھے وہ بھی اے جے کے آر ایس پی ہڑپ چکی ہے اب جب کے دوسرے فیز میں کام شروع ہونے والا ہے تو ان حالات میں اے جے کے آر ایس پی کو مزید پروجیکٹس ملتے دکھائی نہیں دے رہی عوامی مطالبہ ہے کے ریاست میں دیہی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے آزاد جموں کشمیر رورل سپورٹ کو فعال بنا کر پروجیکٹس دیے جائیں اور ناہل اور کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے عوامی سیاسی و سماجی و سماجی حلقوں نے حکومت آزاد کشمیر سے اے جے کے آر ایس پی کے بورڈ آف ڈائیریکٹر کو تحلیل کر کے از سر نو تشکیل دے کر آر یس پی کو فعال بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ دیہی علاقوں میں تعمیر وترقی کی جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) سرفراز حسین سے ۔راولاکوٹ کے نواحی گائوں یونین کونسل سنگولہ گلہ بازار میں آگ لگنے سے 6 سامان سے بھری دکانیں جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیںتفصیلات کے مطابق دکانوں کے قریب ہی زمین پر سوکھی گھاس کو کسی راہگیر نے آگ لگائی جو کے پھیلتے ہوئے دکانوں تک پہنچ گئی اور دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ذرائع کے مطابق دکانوں میں پٹرول اور ڈیزل کی بھاری مقدار بھی موجود تھی جس کو جب آگ لگی تو آگ پر قابو پانا مشکل نا ممکن ہو گیا اور دکان میں موجود گیس کے سلنڈروں بھی موجود تھے جو دھماکے سے پھٹنا شروع ہو گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے تمام دکانیں جل کر راکھ کاڈھیر بن گئیں دکانوں میں پٹرول ڈیزل گیس کے سلنڈروں کے علاوہ بھوسہ اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء خورد و نوش بھاری مقدار میں موجود تھیں جن کے جل جانے سے مقامی تاجر کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ رئوف گروپ کے سابق سیکرٹری جنرل سردار ساجد خان درجنوں ساتھیوں سمیت جے کے ایل ایف یاسین گروپ میں شامل ہو گئے شہید کشمیر مقبول بٹ قائد تحریک امان اللہ بابائے خود مختاری سردار رشید حسرت ڈاکٹر فاروق حیدر اشفاق مجید وانی عبدالحمید شیخ شبیر صدیقی وقار کاشر ظفر اقبال اور لاکھوں شہداء کے مشن کو جاری رکھیں گے ان کی جدوجہد کشمیر کی مکمل آزادی اور خود مختاری تک جاری رہے گی ان خیالات کا اظہار ریاض میں منعقدہ اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سردار ساجد خان محمد شبیرعظمت شاہ و دیگر نے کیا انھوں نے کہا کے رئوف کشمیری کی خدمات نا قابل فراموش ہیں ہم آزادی اور خود مختاری کی جدو جہد میں ان کو سلام پیش کرتے ہیں لیکن اس وقت ان کی قربانی اور خدمات کو بحال کرنے کے لیے جے کے ایل ایف کو یکجا کر نے کے لیے کاوش کی ضرورت تھی اس لیے ہم نے دوستوں کی مشاورت کے بعد چیئرمیں جے کے ایل ایف یاسین ملک کی قیادت میں جدو جہد کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر محمد ساجد خان او محمد شبیر خان جنڈالی نے عظمت خان تراڑ کھل ڈاکٹر عمران حسین سابق چیئرمین جے کے ایس ایل ایف نثار لطیف جنڈالی عامر حفیظ کھائیگلہ فاروق راشد منگ راشد اعوان زائد حسین ہجیرہ زرین اسحاق ادریس کریم عدنان شریف محمد جاوید نادر اشرف محمد ناصر الیاس خان و دیگر نے رئوف کشمیری گروپ کو چھوڑ کر جے کے ایل ایف یاسین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) پوری دنیا کی طرح راولاکوٹ میں بھی یوم سیاہ پورے جوش و جذبے سے منایا گیا یوم سیاہ کے سلسلہ میں راولاکوٹ میں ایک بری ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت کمشنر پونچھ ڈویژن ظفر خان امتیاز خان مولانا عبدالخالق خورشید اقبال عبدالقدوس عبدالقادر اور دیگر نے کی ریلی میں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر نے شرکت کی ریلی کے شرکاء نے پورے شہر کا چکر لگایا جو آزادی کے حق میں اور بھارتی ظلم کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے شرکاء جلوس نے بیبرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے پہنچ کر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کے بھارت جتنا ظلم کر لے لیکن کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کر سکتا عالمی برادری بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں اناسنی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور بھارت کو اس ننگی جہاریت سے روکے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار دے دریں اثناء گرلز انٹر کالج دریک میں بھی یوم سیاء کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات نے بھارت کے ظلم اور جبر کے خلاف نعرے بازی کی تقریب سے گرلز انٹر کالج دریک کی پرنسپل نسرین سلیم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ظلم اورجبر کے خلاف کشمیر کا ہر ایک فرد اٹھ کھڑا ہوا ہے بھارت نوشتہ دیوار پڑھ لے اگر اس نے کشمیریوں پر ظلم جاری رکھا تو اس کے خود ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں باغ کے سنیئر صحافی سرفراز مغل کی اہلیہ کے انتقال پر وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور سوگواران کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

Share this:
Tags:
charged organizations Rawalakot الزام پروجیکٹ تنظیمات راولاکوٹ
karachi
Previous Post فروغ امن، استحکام پاکستان کیلئے صوفیانہ طرز فکر کو اپنانا ہو گا۔ مسعود احمد صدیقی
Next Post زراعت میں ترقی درحقیقت پاکستان کے کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے۔ کیپٹن ر محمد محمود
Secretary Agriculture & DC

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close