Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 25/8/2016

August 25, 2016 0 1 min read
Rawlakot
Rawlakot
Rawlakot

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) صدر ریاست کے ڈپٹی پروٹوکول آفیسر قاضی عتیق الرحمان کے خلاف کمشنر پونچھ کی عدالت میں درخواست دائر قاضی عتیق الرحمان پٹواری حلقہ علی سوجل کے سے ساز باز کر کے غیر قانونی طور پر سرکار خالصہ اور ایک پڑوسی محمد صدیق خان کی زاتی اراضی پر قبضہ کاشت لگوا رہا تھاجس کے خلاف محمد صدیق خان نے کمشنر پونچھ کی عدالت میں کیس درج کر دیا تفصیلات کے مطابق صدر ریاست کے ہمراہ ڈپٹی پروٹوکول آفیسر عتیق الرحمان نے اپنے اثر و رسوخ کا ناجائز استعمال کر کے اراضی چراگاہ عوام علاقہ علی سوجل رقبہ 15کنال پر قبضہ کر رکھا ہے پٹواری محمد ضمیر سے ملی بھگت کر کے رقبہ خسرہ گرداوری میں درج کروایا گیا ہے عتیق الرحمان دیگر مئسولان و پٹواری کے خلاف کارروائی ضابطہ عمل میں لاتے ہوئے خسہ گرداوری سے قبضہ کاشت ختم کروایا جا ئے علی سوجل کء رہائشی محمد صدیق خان کی کمشنر پونچھ ڈویژن کو درخواست محمد صدیق خان نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کے صدر ریاست کے خیر خواہ و ڈپٹی پروٹوکول آفیسر محمد صدیق خان نے ۔منظور الرحمان،عزیز الرحمان ،شفیق الرحمان،ساکنان علی سوجل نے اراضی خالصہ خسرہ نمبر 1881تعدادی 31کنال4مرلہ جو زیر قبضہ محمد صدیق خان و ملحقہ داران ہے مین سے پٹواری حلقہ ضمیر خان سے ملی بھگت کر کے 15کنال رقبہ خسرہ گرداوری میں درج کرا رکھا ہے جو غیر قانونی بدون قبضہ و موقع ملاحظہ بدون استحقاق و بدون سماعت ملحقہ داران ہے صریحاً قانون اور ضابطہ کے مغائر ہے پٹواری نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) راولاکوٹ میں نیم حکیم عطائیوں کی بھر مار سادہ لوح لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا جا نے لگا رنگین پمفلٹ شائع کروا کر سادہ لوگوں کو جھانسے میں لایا جاتا ہے شریف دوا خانہ رجسٹرڈ کے نام سے راولاکوٹ میں قائم ایک دوا خانہ چلانے والے حکیم صاحب جن کا دعویٰ ہے کے وہ دعویٰ نہیں علاج کرتے ہیں اور محض نبض دیکھ کر نہ صرف مرض کی تشخیص کرتے ہیں بلکہ از خود تیار کردہ ادویات سے مکمل علاج بھی کرتے ہیں جن کا کہنا ہے کے میں کسی بھی ایلو پیتھک یا ہومیو پیتھک دوا ساز کمپنی کی دوائی اپنے مریضوں کو نہیں دیتا بلکہ از خود دوا تیار کرتا ہوں اور میری ادویات ملک سے باہر بھی جاتی ہیں واضح رہے کے کسی مستند کمپنی کی سیل لیبل کے بغیر کسی بھی قسم کی ادویات ملک سے باہر جانا نہ ممکن ہے جب کے حکیم محمد اعلیٰ کا دعویٰ ہے کے ان کے والد نامی گرامی حکیم تھے اور گولڈ میڈلسٹ تھے ایک سوال کے جواب میں حکیم محمد اعلیٰ نے بتایا کے انھوں نے پنجاب طبیہ کالج جھنگ سے چار سالہ کورس کیا ہوا ہے اور وہ نہ تو کسی پنساری سے جڑی بوٹیاں خریدتے ہیں اور نہ ہی کسی مستند کمپنی کی دوا اپنے مریضوں کو کھلاتے ہیں سوچنے والی بات یہ ہے کے حکیم صاحب کے پاس کوئی لیب تک موجود نہیں تو حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق دوا سازی کا کام کیسے کرتے ہیں ان کی ادویات کون کہاں چیک کرتا ہے اس سلسلے میں جب حکیم صاحب کے ہمراہ آنیوالے حافظ امحمد حسین سے اکیلے میں گفتگو کی گئی تو ان کا کہنا تھا کے میں حکیم صاحب کے ہسپتال میں جو کے حافظ آباد میں قائم ہے اس ہسپتال کی مسجد کا امام ہوں اور انھوں نے بتایا کے حکیم صاحب بوریاں بھر کے جڑی بوٹیاں پنساریوں سے لاتے ہیں اور ان سے دوا خود تیار کرتے ہیں جس سے مریضوں کو افاقہ ہو جاتا ہے انھوں نے بتایا کے راولاکوٹ میں قائم ہونیوالا شریف دوا خانہ حکیم صاحب کے ایک مریض نے قائم کیا ہے جس کا کامیاب علاج بھی خود حکیم صاحب نے کیا تھا اب وہ یہاں راولاکوٹ میں دوا خانہ چلا رہا ہے اور حکیم صاحب سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے مرض کی تشخیص اور مریضوں کا علاج کروا رہا ہے حکیم صاحب کبھی کبھار خود تشریف لاتے ہیں ۔جب حکیم صاحب سے پوچھا گیا کے آپ مریضوں کے چیک اپ کے لیے کونسا ایکوپمنٹ استعمال کرتے ہیں تو انھوں نے کہا کے میں محض نبض دیکھ کر اور فیس ریڈنگ کر کے مرض تشخیص کرتا ہوں اور اس کام کی کوئی فیس بھی نہیں لیتا البتہ دوائی کے پیسے وصول کرتا ہوں جو کے میں خود تیار کرتا ہوں یعنی حکیم محمداعلیٰ حکمت کی آڑ میں دوا سازی کا کام کر رہے ہیں ۔جب ان سے متعلقہ اسناد طلب کی گئیں تو حکیم محمد اعلیٰ کی نماز کا ٹائم ہو گیا اور حکیم صاحب اسی بہانے چلتے بنے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(سرفراز حسین سے) سنگولہ کے رہائشی محمد عارف مغل ،ساجد خان ،راشد عارف ،ملک محمد رزاق،جان محمد اعوان و دیگر نے کہا ہے کے شیخ زائد ہسپتال راولاکوٹ جو کے پونچھ ڈویژن کا واحد بڑا ہسپتال ہے جس میں ڈویژن بھر کے لوگ علاج کی غرض سے آتے ہیں ہماری بد قسمتی ہے کے اس ہسپتال میں مریضوں کے لیے ایک آنے کی سہولت موجود نہیں یہاں مریضوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بد ترسلوک کیا جاتا ہے جس کی مثال ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں مشیں میں لگا ہمارا ایک نو مولود بچہ تھا جو گائنا کالوجسٹ کی غفلت اور وہاں پر موجود عملہ کی لاپروائی سے زندگی کی بازی ہار گیا گزشتہ دنوں مریضہ کو جب ہسپتال میں لایا گیا تو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر موجود نہ تھی جس کا انتظار کرتے کرتے گھنٹوں گزر گئے انتظار کرتے کرتے جب مریضہ کی حالت بگڑی تو سٹاف نرس نے مریضہ کو ایک گولی کھانے کے لیے دی آخر مریضہ کو تشویشناک حالت میں دیکھ کر جب ہم نے شور مچایا تو رات کے آخری پہر مریضہ کو لیبر روم لے جایا گیا جہاں بچہ کی پیدائش ہوئی مگر زچہ و بچہ کی حالت بہت خراب تھی پوچھنے پر بتایا گیا کہ بچہ کی حالت نازک ہے جس وجہ سے سے آئی سی یو میں رکھا گیا ہے بچے نے پیٹ میں پیشاب کر دیا جس کی وجہ سے زچہ و بچہ کو خطرہ ہے واقعہ ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے باعث ہوا ہے بعد ازاں تشویشناک حالت میں بچے کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا جہاں وہ صحتیاب نہ ہو سکا اور زندگی کی بازی ہار گیا انھوں نے کہا کہ ہسپتال ایسے بے شمار مثالوں سے بھرا ہوا ہے آئے روز ایسے واقعات پیش آتے ہیں جنھیں نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور مریضوں کی جان کے ساتھ کھلواڑ کیا جاتا ہے ہمارا ارباب اختیار سے سوال ہے کہ ایسا کب تک چلے گا یہ لوگ معصوم جانوں سے کھیلتے رہیں گے کیوں کوئی پوچھنے والا نہیں ؟انھوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر وذیر صحت اور دیگر اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل کی ہے کے فی الفور نوٹس لے کر زمہ داران کو کڑی سزا دی جائے تاکہ آئے روز مزید انسانی جانی کا ضیاں نہ ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(سرفراز حسین سے) پراجیکٹ ڈائریکٹر اے جے کے سی ڈی پی آزاد کشمیر سردار جاوید ایوب نے کہا ہے کے سماجی تنظیمات ایسے منصوبہ جات پر کام کریں جن سے عام آدمی کی آمدن میں اضافہ ہو اور ریلیف ضرورت مند تک پہنچے تنظیمات کا رول سیاسی سماجی اور معاشی ہونا چاہیے تنظیمات اور ادارون کء آرگنائزرز کو چاہیے کے وہ اصل حقائق کو سامنے لائیں بین الا اقوامی ادارے کے تعاون سے عوامی فلاح و بہبود کے لیے بڑا منصوبہ شروع کیا جائے گا جس کے لیے حکومت نے 68ملین کا پراجیکٹ منظور کیا ہے اپریل 2017ء میں منظوری آجائے گی اے جے کے سی ڈی پی تنظیما ت کا ساتھ مل کر ویلیج ڈویلپمنٹ پلان تیار کر لیا ہے بین الا اقوامی ادارے نے فیز ون تسلی بخش قرار دیا ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے جے کے سی ڈی پی ضلع پونچھ کے تعاون سے محکمہ لائیو سٹاک و پولٹری ڈویلپمنٹ کی زیر نگرانی دیہی تنظیمات کے مستحق ممبران میں بچھڑیاں تقسیم کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سردار جاوید ایوب کے علاوہ ڈی پی او پونچھ سردار زرین خان ڈی ایل پی ڈی او ڈاکٹر طارق کیانی ڈی ایف او رفیق خان ڈی پی ایم اے جے کے آر ایس پی اسجد خان ڈاکٹر طاہر خان ڈاکٹر طارق محمود این آر ایس پی کے ڈاکٹر شبیر خان سجاد حسین ایل ایس او کے نمائندگان نے بھی خطاب کیا مقررین نے کہا کہ اے جے کے سی ڈی پی ایسے منصوبہ جات پر کام کرے گا جس سے عام آدمی کو فائدہ پہنچے اس منصوبہ کو کامیاب بنانے کی لیے حکومتی اداروں کا تعاون و تیکنیکی معاونت حاصل کی جائے گی اے جے کے سی ڈی پی کے منصوبہ جات سے عام آدمی کی اداروں تک رسائی ممکن ہوئی ہے آمدہ منصوبہ جات میں غریب بے گھر افراد کو شامل کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) جموں کشمیر پیپلزپارٹی نے بھارتی مظالم وبربریت کے خلاف اورآزاد کشمیر میں سیاسی عمل کی تکمیل کے موقع پرمسلم لیگ ن کے غیرسیاسی غیرجمہوری فیصلوں کے خلاف پورے آزاد کشمیر احتجاجی مظاہروں کااعلان کردیا۔تفصیل کے مطابق آج آزادکشمیرکے مختلف ڈویژنز میں جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے زیراہتمام مرکزی مقامات پربھرپوراحتجاج کیاجائے گا۔ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے ترجمان نے جاری کردہ پریس ریلیزمیں کیا۔پریس ریلیزمیں مزید کہا گیا ہے کارکنان عہدیداران اس احتجاج میں اپنی شرکت کویقینی بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے رہنمائوں وعہدیداران جاوید نثار ایڈووکیٹ، سردار نوید حیات، سیاب شریف، سردار عامر رفیق اور دیگرنے اپنے مشترکہ بیا ن میں کہاہے کہ کل گیارہ بجے احاطہ کچہری میں جموں کشمیرپیپلزپارٹی مرکزی تنظیم کی کال پربھرپوراحتجاج کرے گی اوربھارتی مظالم وبربریت کامکروہ چہرہ بے نقاب کیاجائے گا۔اسی طرح مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے اندرجوغیرسیاسی غیرجمہوری فیصلہ جات کیے ان کے خلاف بھی صدائے احتجاج کو بلند کیا جائے گاکارکنان وعہدیداران اس احتجاج میں اپنی شرکت کویقینی بنائیں۔

Share this:
Tags:
application commissioner court Protocol Rawalakot state پٹواری پروٹوکول درخواست راولاکوٹ ریاست عدالت کمشنر
Chemical Weapons
Previous Post داعش، اسد رجیم دونوں کیمیائی حملوں میں ملوث ہیں: یو این
Next Post امریکی وزیر خارجہ کے جدہ میں سعودی قیادت سے مذاکرات
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close